Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1171

1171 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد الخدري قال : كان بين خالد بن الوليد وبين عبد الرحمن بن عوف شيء فسبه خالد فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تسبوا أحدا من أصحابي فإن أحدكم لو أنفق مثل أحد ما أدرك مد أحدهم ولا نصيفه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضو ر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابی کو گالی نہ دو ' اگر تم میں سے کوئی اُحد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے تو تم میں سے کوئی اس کے ایک مُد اور اس کے حصہ کے ثواب کو نہ پا سکے گا۔

بين عبد الرحمن بن عوف شيء فسبه خالد ← کَانَ بَيْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1171

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1172

1172 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : احتجت الجنة والنار فقالت النار : في الجبارون والمتكبرون وقالت الجنة : في ضعفاء النضاس ومساكينهم قال : فقضى بينهما : إنك الجنة رحمتي أرحم بك من أشاء وإنك النار عذابي أعذب بك من أشاء ولكلاكما علي ملؤها K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت اور دوزخ کا آپس میں مناظرہ ہوا۔ جہنم نے کہا: میرے اندر جابر اور تکبر کرنے والے ہوں گے۔ جنت نے کہا: میرے اندر کمزور لوگ اور مساکین ہوں گے۔ اللہ عزوجل نے دونوں کے درمیان فیصلہ کیا، فرمایا: جنت میری رحمت ہے کہ تیرے ذریعہ جس پر چاہوں رحم کروں اور دوزخ تو میرا عذاب ہے، تیرے ذریعے جسے چاہوں عذاب دوں لیکن میرے ذمہ تم دونوں کو بھرنا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1172

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1173

1173 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يدعى نوح يوم القيامة فيقول : لبيك وسعديك يا رب فيقول : هل بلغت ؟ فيقول : رب نعم فيقول لأمته : هل بلغكم ؟ فيقولون : ما أتانا من نذير فيقال : من يشهد لك ؟ فيقول : محمد صلى الله عليه و سلم وأمته قال : فيشهدون أنه قد بلغ ويكون الرسول عليكم شهيدا فذلك قوله : { جعلناكم أمة وسطا لتكونوا شهداء على الناس } [ البقرة : 143 ] قال : والوسط : العدل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نوح علیہ السلام کو بلوایا جائے گا، حضرت نوح علیہ السلام عرض کریں گے کہ لبیک وسعد یک! اے رب ! اللہ پاک فرمائے گا: کیا آپ علیہ السلام نے پیغام پہنچا دیا تھا؟ حضرت نوح علیہ السلام عرض کریں گے : جی ہاں ! حضرت نوح علیہ السلام کی امت سے اللہ پوچھے گا: کیا تم تک پیغام پہنچا؟ وہ کہیں گے: ہمارے پاس ڈرانے والا کوئی نہیں آیا۔ حضرت نوح علیہ السلام سے کہا جائے گا: آپ کے پیغام پہنچانے کی گواہی کون دے گا؟ حضرت نوح علیہ السلام فرمائیں گے: محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت! وہ گواہی دیں گے کہ بے شک نوح علیہ السلام نے پیغام بھیجا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گواہی دیں گے ان پر' اس لیے یہ اللہ کا ارشاد ہے: " ہم نے تم کو درمیانی امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ ہو جاؤ" وسط کا معنی ہے: درمیان۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1173

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1174

1174 - وعن أبي سعيد قال Y جاءت المرأة إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقالت : يا رسول الله إن زوجي صفوان بن المعطل يضربني إذا صليت ويفطرني إذا صمت ولا يصلي صلاة الفجر حتى تطلع الشمس و صفوان عنده فسأله عما قالت فقال : يا رسول الله أما قولها : يضربني إذا صليت فإنها تقرأ بسورتي وقد نهيتها عنها فقال : لو كانت سورة واحدة لكفت الناس قال : وأما قولها : يفطرني إذا صمت فإنها تنطلق وتصوم وأنا رجل شاب فلا أصبر فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم يومئذ : لا تصومن امرأة إلا بإذن زوجها وأما قولها : إني لا أصلي حتى تطلع الشمس فإنا أهل بيت قد عرف فينا ذاك أنا لا نكاد نستيقظ حتى تطلع الشمس قال : فإذا استيقظت فصل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صفوان رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ کی بیوی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی، اس نے عرض کی کہ صفوان مجھے مارتا ہے ۔ جب میں قرآن پڑھتی ہوں اور روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے وہ خود بھی نماز سورج طلوع ہونے کے وقت پڑھتا ہے۔ حضرت صفوان ' وہاں آپ کے پاس موجود تھے' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے 'اس کی بیوی کے قول کے بارے پوچھا' صفوان نے عرض کی: اس نے جو کہا کہ مجھے مارتا ہے جب میں نماز پڑھتی ہوں'کیونکہ یہ وہی سورت پڑھتی ہے جو میں پڑھتا ہوں جبکہ میں نے اسے اس سے منع کیا ہے' تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر ایک ہی سورت ہوتی تو تمام لوگوں کو کفایت کرتی ' اس کا کہنا کہ مجھےروزہ رکھنے سے منع کرتا ہے کیونکہ یہ لگا تار روزے رکھنا شروع کر دیتی ہے ' تو میں نوجوان آدمی ہوں میں صبر نہیں کر سکتا تو اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت اپنے خاوند کی جازت کے بغیر نفلی روزے نہ رکھے' بہر حال اس کا کہنا نماز سورج کے طلوع کےوقت پڑھتا ہوں۔ ہم ایسے گھر والے ہیں ہماری عرف ہے کہ ہم نہیں جاگتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جاتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہر حال اے صفوان ! جب تو جاگے تو نماز پڑھا کر۔

جاءت المرأة إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقالت ← وعن أبي سعيد

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1174

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1175

1175 - وعن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا دخل أهل الجنى الجنة وأهل النار النار قيل : يا أهل الجنة فيشرئبون فينظرون فيجاء بالموت كأنه كبش أملح فيقال لهم : هل تعرفون هذا الموت ؟ فيقولون : هو هذا وكلهم قد عرفوه فيقدم فيذبح ثم يقال لهم : يا أهل الجنة خلود لا موت ويا أهل النار خلود لا موت قال : فذلك قوله : { وأنذرهم يوم الحسرة إذ قضي الأمر وهم في غفلة وهم لا يؤمنون } [ مريم : 39 ] K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب اہل جنت' جنت میں داخل ہوں گے اور اہل جہنم ' جہنم میں داخل ہوں گے تو کہا جائے گا: اے اہل جنت ! رکو! دیکھو! موت کو لایا جائے گا وہ ایسے ہو گی جس طرح کہ کالا مینڈھا ہوتا ہے' جنتی لوگوں کو کہا جائے گا: تم اس موت کو پہچانتے ہو؟ وہ عرض کریں گے : جی ہاں! وہ سارے پہچانیں گے ' پھر اس کو آگے کیا جائے گا' اس کے بعد اس کو ذبح کیا جائے گا' پھر ان کو کہا جائے گا: اے اہلِ جنت ! ہمیشہ رہو ' اب موت نہیں ہے ' اے اہل نار! ہمیشہ رہو! اب موت نہیں ہے' اللہ تعالیٰ کے ارشاد کایہی مطلب ہے: " اور ان (کافروں) کوڈراؤ پچھتاوے کےدن سے کہ جب (حساب و کتاب کا) کام کر دیاجائے گا اور وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور وہ ایمان نہیں لائیں گے"۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1175

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1176

1176 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي أرطأة Y عن أبي سعيد قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يخلط الزبيب والثمر والزهو والتمر K إسناده حسن

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کشمش اور کھجور کی نبیذ سے منع کیا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي أَرْطَاةَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1176

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1177

1177 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن سليمان التيمي عن أبي نضرة Y عن أابي سعيد قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يخلط الزبيب والتمر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کشمش اور کھجور کی نبیذ سے منع کیا ہے۔

أابي سعيد ← أَبِي نَضْرَةَ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1177

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1178

1178 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن الأعمش عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أهل الدرجات العلى يراهم من تحتهم كما ترون النجم الطالع في أفق السماء وإن أبا بكر و عمر منهم وأنعما K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جنت کے اعلیٰ درجوں والے اپنے نیچے والوں کو دیکھیں گے، جیسے چمکتے ہوئے ستارے افق آسمان میں طلوع ہوتا ہوا تم دیکھتے ہو۔ بے شک ابو بکر و عمر رضی اللہ ٹعالیٰ عنہما انہیں سے ہیں ان دونوں پر انعام کیا گیا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1178

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1179

1179 - وبه عن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا قاتل أحدكم فليتق الوجه K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← وبه

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1179

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1180

1180 - حدنا زهير حدثنا جرير عن منصور عن أبي إسحاق عن الأغر أبي مسلم يرويه Y عن أبي سعيد الخدري وعن أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنه يمهل حتى إذا ذهب ثلث الليل الأول نزل تبارك وتعالى إلى السماء الدنيا فيقول هل من مستغفر هل من سائل هل من داع ؟ حتى ينفجر الفجر K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رات کا تہائی حصہ چلا جاتا ہے تو اللہ عزوجل کی رحمت آسمان سے دنیا کی طرف متوجہ ہوتی ہے' پکار رہی ہوتی ہے: ہے کوئی بخشش طلب کرنے والا؟ ہے کوئی مانگنے والا؟ ہے کوئی دعا مانگنے والا؟ یہ مسلسل آواز ہوتی ہے یہاں تک کہ فجر طلوع ہو جائے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ← الأغر أبي مسلم يرويه ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← حدنا زهير

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1180

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1181

1181 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا أبو الأشهب جعفر بن حيان حدثنا أبو نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم في أصحابه تأخرا فقال : تقدموا فأتموا بي وليأتم بكم من بعدكم لا يزال قوم يتأخرون عني حتى يؤخرهم الله K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں پیچھے رہنے کی عادت کو دیکھا ' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آگے بڑھا کرو، میرے قریب ہو کر صف پوری کیا کرو تاکہ بعد والے تمہارے پیچھے آ کر صف مکمل کرسکیں'ہمیشہ لوگ پیچھے ہوتے رہتے ہیں، اللہ ان کو بھی پیچھے کر دیتا ہے۔

رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم في أصحابه تأخرا ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو نَضْرَةَ، ← أَبُو الأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانٍ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1181

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1182

1182 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدنا داود بن قيس الفراء عن عياض بن عبد الله بن أبي سرح Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خطب يوم العيد على راحلته K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید کے دن سوار پر خطبہ دیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ، ← وكيع حدنا داود بن قيس الفراء ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1182

chevron_left Previous
1…565566567…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter