مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1147
1147 - حدثنا عقبة حدثا يونس حدثنا ابن إسحاق عن عبيد الله بن المغيرة عن سليمان بن عمرو Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : عرضت علي الجنة فذهبت أتناول منها قطفا أريكموه فحيل بيني وبينه فقال رجل : يا رسول الله مثل ما الحبة من العنب ؟ قال : كأعظم دلو فرت أمك قط K رجاله ثقات
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جنت پیش کی گئی ۔میں گیا کہ اس سے ایک انگور کا گچھا توڑ کر تم لوگوں کو دکھاؤں' میرے اور اس کے درمیان ایک پردہ حائل ہو گیا ۔ ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ ! وہ انگور کے کس دانہ کی مثل ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بڑے ڈول کی طرح۔ اس کی ماں کبھی بھاگی تھی۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سليمان بن عمرو ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسَ ← عُقْبَةَ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1147
