مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1135
1135 - حدثنا بشر بن الوليد حدثنا مسلم بن خالد الزنجي عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن قزعة Y عن أبي سعيد قال : ذكر عند النبي صلى الله عليه و سلم العزل فقال : أتفعلونه ؟ - ولم يقل : لا تفعلوه - إنه ليس نفس يخلق الله إلا الله خالقها
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عزل کا ذکر کیا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیاتم اس کو کرتے ہو؟ آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ تم نہ کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کوئی جان ایسی نہیں جس کو اللہ ے پیدا کرنا ہو، اللہ اس کو ضرور پیدا کرے گا۔
عند النبي صلى الله عليه و سلم العزل ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← قَزَعَةَ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ،
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1135
