Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1123

1123 - حدثنا إسحاق حدثنا فضيل عن سليمان عن أبي سفيان عن جابر Y عن أبي سعيد الخدري قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في ثوب واحد متوحشا به K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس میں گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← سُلَیْمَانَ ← فُضَيْلٍ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1123

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1124

1124 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن اختناث الأسبقية K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشک کے منہ کو اوپر کی جانب موڑ کر اند کی جانب سے پانی پینے سے منع کیا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1124

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1125

1125 - حدثنا إسحاق حدثنا حسان بن إبراهيم حدثنا أبو سفيان عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مفتاح الصلاة الوضوء وتحريمها التكبير وتحليلها التسليم K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعیدالخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نمازکی چابی وضو ہے (نماز سے پہلے جو کام جائز تھے) ان کوحرام کرنے والی تکبیر ہے (اور نماز کے اندر جو کام حرام تھے) سلام ان کو حلال کرتا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبُو سُفْيَانَ ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1125

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1126

1126 - حدثنا إسحاق حدثنا هشيم حدثنا منصور بن زاذان عن الوليد بن مسلم عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد قال : كنا نحزر قيام رسول الله صلى الله عليه و سلم في الظهر والعصر فحزرنا قيامه في الظهر في الركعتين الأوليين قدر ثلاثين آية كل ركعة قدر قراءة : ( تنزيل - السجدة ) وحزرنا قيامه في الركعتين الأوليين من العصر على قدر الأخريين من الظهر وحزرنا قيامه - يعني في الأخريين - على النصف من ذلك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہر و عصر میں قیام کا اندازہ لگاتے تھے۔ ہم نے ظہر کی دو پہلی رکعتوں میں اندازہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاقیام ان رکعتوں میں تیس آیتوں کی مقدار تھا' ہر رکعت میں قرات کی مقدار تنزیل السجدہ پڑھنے جتنی تھی۔ ہم نے عصر کی پہلی دو رکعتوں میں اور ظہر کی آخری رکعتوں جتنا تھا' ہم نے آخری دو رکعتوں میں قرات کا اندازہ لگایا تو وہ اس سے بھی نصف تھا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الصديق ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1126

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1127

1127 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم : الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہر بالغ مرد پر غسل کرنافرض ہے۔

عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1127

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1128

1128 - حدثنا قطن بن نسير حدثنا عدي بن أبي عمارة حدثنا مطر الوراق عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ليقومن على أمتي من أهل بيتي أقنى أجلى يوسع الأرض عدلا كما وسعت ظلما وجورا يملك سبع سنين

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرور بضرور میری امت پر میری آل کاایک نوجوان آئے گا وہ زمین کو عدل سے بھر دے گا جس طرح کہ ظلم سے بھری تھی' وہ سات سال تک بادشاہ ہو گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الصديق ← مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، ← عدي بن أبي عمارة ← قَطَنُ بْنُ نَسِيرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1128

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1129

1129 - حدثنا عاصم بن النصر الأحول حدثنا معمر قال : سمعت أبي قال : حدثنا قتادة عن هلال أخي مرة بن عباد Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال أبو سعيد : أعوزنا إعوازا شديدا فأمرني أهلي أن آتي رسول الله صلى الله عليه و سلم فأسأله شيئا قال : فأقبلت فكان من أول ما سمعت نبي الله صلى الله عليه و سلم يقول : من استغنى أغناه الله ومن يستعف أعفه الله ومن سألنا لم ندخر عنه شيئا إن وجدنا أو كما قال فقلت في نفسي : لأستغنين فيغنيني الله ولأتعففن فيعفني الله قال : فلم أسأل النبي صلى الله عليه و سلم شيئا K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو سخت آزمائش پہنچی ' مجھے میرے گھر والوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےپاس جانے کا حکم دیا کہ میں آپ سے کوئی شے مانگوں! میں آیا تو میں پہلا شخص تھا جس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جواستغناء چاہتا ہے تو اللہ اس کو غنی کر دیتا ہے' جو سوال کرنے سے بچتا ہے اللہ اس کو بچا لیتا ہے' جو ہم سے مانگے گا تو ہم اس سے کوئی شے روکے گے نہیں جبکہ ہمارے پاس وہ شے ہو۔ تو میں نےاپنے دل میں کہا: میں ضرور مستغنی ہونا چاہوں گا تو اللہ نے مجھے غنی کر دیا اور میں سوال کرنے سے بچوں گا'اللہ نے مجھے بچا لیا' میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی شے نہیں مانگی۔

أبو سعيد أعوزنا إعوازا شديدا فأمرني أهلي ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← هلال أخي مرة بن عباد ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مَعْمَرٌ، ← عَاصِمُ بْنُ النَّصْرِ الْاَحْوَلُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1129

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1130

1130 - حدثنا محمد بن يحيى حدثنا فضيل بن سليمان حدثنا كثير بن قاروندا قال : سمعت عطية العوفي يقول Y سمعت أبا سعيد الخدري يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن أهل الدرجات العلى ليرون من أسفل منهم كما ترون الكوكب الدري الطالع في أفق السماء وإن أبا بكر و عمر من أولئك وأنعما K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : بے شک جنت کے اعلیٰ درجے والے اپنے نیچے والوں کو دیکھیں گے' جیسے چمکتے ہوئے ستارے کو تم افق آسمان میں طلوع ہوتے ہوئے دیکھتے ہو'بے شک ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہیں سے ہیں ان دونوں پر انعام کیاگیا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← كَثِيرُ بْنُ قَارَوَنْدَا، ← فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1130

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1131

1131 - حدثنا محمد بن يحيى حدثنا فضيل بن سليمان حدثنا كثير بن قاروندا عن أبي جعفر محمد بن علي قال Y سألت أبا سعيد الخدري عم قول الله : { إن الذي فرض عليك القرآن لرادك إلى معاد } [ القصص : 85 ] قال : معاده : آخرته K رجاله ثقات

حضرت ابو جعفر محمد بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے متعلقق: "(اے حبیب! بے شک (اللہ) جس نے تم پرقران (کا پڑھنا اور اس پر عمل کرنا) فرض کیا" ۔ فرمایا: معادہ سے مراد آخرت ہے۔

معاده آخرته رجاله ثقات ← سألت أبا سعيد الخدري عم قول الله ← أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ← كَثِيرُ بْنُ قَارَوَنْدَا، ← فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1131

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1132

1132 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد عن أبي هارون العبدي Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أمر بصوم عاشوراء وكان لا يصومه K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشور کے روزہ کا حکمدیتے تھے۔ خوداس کا روزہ نہیں رکھتے تھے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1132

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1133

1133 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن بشر بن حرب Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن الوصال . قال أبو سعيد : فهذه أختي تواصل وأنا أنهاها وهي تأبى K إسناده لين

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ میری بہن لگاتار روزے رکھتی ہے ، میں اس کو منع کرتاہوں یہ انکار کرتی ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1133

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1134

1134 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن أبي هارون العبدي عن أبي سعيد و بشر بن حرب Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن صوم يوم الفطر ويوم النحر وعن الصلاة بعد صلاة الفجر حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب الشمس . وقال أبو هارون : قال أبو سعيد : صوموا بعدما شئتم وصلوا بعدما شئتم K إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا: عید الفطر اور یوم نحر کے دن روزہ رکھنے سے اورفجر کی نماز کے بعد نماز پڑھنے سے سورج کے بلند ہونے تک اور عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔ حضرت ابو ہارون فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید نے فرمایا: اس کے بعد جو تم چاہو روزے رکھو اور اس کی بعدجو تم چاہو نماز پڑھو۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أبي سعيد و بشر بن حرب ← أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1134

chevron_left Previous
1…561562563…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter