مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1063
1063 - حدثنا محمد بن العلاء حدثنا يونس بن بكير عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد قال : ركب رسول الله صلى الله عليه و سلم المنبر فقال : يا أيها الناس إني قد كنت أريت ليلة القدر وقد انتزعت مني وعسى أن يكون ذلك خيرا ورأيت كأن في ذراعي سوارين من ذهب فكرهتهما فنفختهما فطارا فأولتهما هذين الكذابين : صاحب اليمن واسمه الأسود بن كعب العنسي وصاحب اليمامة وكان الأسود قد تكلم في زمان النبي صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر تشریف فرما ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی تھی لیکن مجھ سے اس کی تعیین اٹھا لی گئی' قریب ہے اس میں بہتری ہو۔ میں نے دیکھا گویا میری کلائیوں میں سونے کے دو کنگن ہیں۔ میں نے ان دونوں کو ناپسند کیا۔ میں نے دونوں میں پھونکا وہ اڑنے لگے میں نے ان دونوں کی تاویل ان دو جھوٹوں سے کی ہے۔ ایک یمن والا ہے اس کا نام اسود بن کعب العنسی ہے' دوسرا یمامہ والا ہے ' اور جو اسود تھا اس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔
ركب رسول الله صلى الله عليه و سلم المنبر ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1063
