Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1051

1051 - حدثنا القواريري حدثنا معاذ بن هشام الدستوائي حدثنا أبي عن عامر الأحول عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن المؤمن إذا اشتهى الولد في الجنة كان سنه ووضعه وشبابه كما يشتهي أو نحوه K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن جب جنت میں بچہ کی خواہش کرے گا تو فوراً اس کا حمل اور بچے کا پیدا ہونا' اور اس کا جوان ہونا 'ہو جائے گا جیسے اس کی خواہش کرے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الصديق ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← أَبِي ← معاذ بن هشام الدستوائي ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1051

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1052

1052 - حدثنا محمد بن عباد المكي حدثنا أبو سعيد عن صدقة بن الربيع عن عمارة بن غزية عن عبد الرحمن بن أبي سعيد Y عن أبيه قال : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم في نفر من المهاجرين والأنصار فخرج علينا فقال : ألا أخبركم بخياركم ؟ قالوا : بلى قال : خياركم الموفون المطيبون إن الله يحب الخفي التقي . قال : ومر علي بن أبي طالب فقال : الحق مع ذا الحق مع ذا K صدقة بن الربيع وثقه ابن حبان والهيثمي وباقي رجاله ثقات

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کے پاس تھے مہاجرین و انصار کے گروہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو بہتر لوگوں کی خبر نہ دوں؟ صحابہ نے عرض کی: کیوں نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھر میں سے بہتر وہ ہے جو پاک ہیں اور وعدوں کو پورے کرنے والے ہیں ' بے شک اللہ عزوجل اپنا آپ چھپانے والے متقی پرہیز گار کو پسند کرتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حق اس کے ساتھ ہے ، حق اس کے ساتھ ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← صدقة بن الربيع ← أَبُو سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1052

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1053

1053 - حدثنا محمد بن عباد حدثنا أبو سعيد عن صدقة بن الربيع عن عمارة بن غزية عن عبد الرحمن بن أبي سعيد Y أراه عن أبيه - شك أبو عبد الله - قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم وهو على الأعواد وهو يقول : ما قل وكفى خير مما كثر وألهى

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منبر کی سیڑھیوں پر سنا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو تھوڑا اور کافی ہو بہتر ہے' کثرت اور غافل کر دینے ولے رزق سے۔

ما قل وكفى خير مما كثر وألهى ← النبي صلى الله عليه و سلم وهو على الأعواد وهو ← أبيه شك أبو عبد الله ← عبد الرحمن بن أبي سعيد أراه ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← صدقة بن الربيع ← أَبُو سَعِيدٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1053

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1054

1054 - حدثنا محمد بن عباد حدثنا حاتم عن ابن عجلان عن نافع عن أبي سلمة Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمهم أحدهم K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی سفر میں نکلیں ، ان میں سے ایک امامت کروائے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← نَافِعٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← حَاتِمٌ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1054

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1055

1055 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا عمران بن أبي ليلى عن أبيه عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله جميل يحب الجمال ويحب أن يرى نعمته على عبده K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے اور پسند کرتا ہے کہ اپنی نعمتیں اپنے بندہ پر دیکھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← أَبِيهِ ← عمران بن أبي ليلى ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1055

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1056

1056 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا عبد الأعلى حدثنا سعيد بن إياس الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : خطبنا رسول الله فقال : إن الله يعرض - يعني في الخمر - فمن كان عنده منها شيء فليبعه ولينتفع به فلم نلبث إلا يسيرا حتى قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله قد حرم الخمر فمن أدركته هذه الآية فلا يبع ولا يشرب فاستقبل الناس ما عندهم منها فسفكوها في طرق المدينة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو خطبہ دیا اور فرمایا: بے شک اللہ عزوجل نے شراب کو حرام کیا۔ جس کے پاس ہو اس سے کچھ وہ اس کو فروخت کرے اور اس سے نفع اٹھائے۔ ہم تھوڑی دیر ہی ٹھہرے تھے یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ نے شراب کو حرام کیا ہے یہ آیت جس کو پہنچے ' نہ وہ فروخت کرے اور نہ پیئے۔ لوگوں کے پاس موجود تھی انہوں نے مدینہ شریف کے راستوں میں بہا دی۔

خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1056

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1057

1057 - حدثنا أبو موسى محمد بن المثنى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد أخبرنا سليمان الناجي عن أبي المتوكل الناجي Y عن أبي سعيد الخدري أن نبي الله صلى الله عليه و سلم صلى بأصحابه فجاء رجل فقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : من يتجر على هذا فيصلي معه ؟ قال : فصلى معه رجل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ نماز پڑھ لی ' اس کے بعد ایک آدمی آیا' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کون اس پر تجارت کرتا ہے کہ اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ اس کے ساتھ ایک آدمی نے نماز پڑھی۔

أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← سُلَيْمَانَ النَّاجِيِّ، ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1057

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1058

1058 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبد الله بن المبارك عن يحيى بن أيوب عن عبد الله بن قرط عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من صام رمضان فعرف حدوده وحفظ ما ينبغي له أن يحفظ منه كفر ما قبله K عبد الله بن قريط وثقه ابن حبان وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے اس کی حدود کو پہچانا اور یاد کیا اس نے یاد کیا جو اس جو اس کے لیے مناسب تھا' اس سے پہلے گناہوں کے لیے کفارہ کا سبب ہو جائے گا ( یہ رمضان المبارک)۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1058

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1059

1059 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية بن هشام عن شيبان عن فراس عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من يرائي يرائي الله به ومن سمع سمع الله به K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ریا کاری کرتا ہے اللہ اس کی ریا کاری کی سزا دیتا ہے جو دکھاوا کرتا ہے اللہ اس کا بدلہ عذاب دکھاوا دیتا ہے۔

الله به إسناده ضعيف ← من يرائي يرائي الله به ومن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← فِرَاسٍ، ← شَيْبَانَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1059

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1060

1060 - حدثنا أبو كريب حدثنا زيد بن الحباب عن كثير بن زيد ن عن ربيح بن عبد الرحمن بن أبي سعيد عن أبيه Y عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا وضو (کامل) نہیں ہے جس نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہیں پڑھی۔ (وضو ہو جائے گا صرف ان اعضاء کے گناہ معاف نہ ہوں کے جو اعضاء دھوئے گئے ہیں اگر بسم اللہ پڑھ کروضو کرتا اللہ تعالیٰ اسکے سارے جسم کے گناہ معاف کر دیتا ۔ غلام دستگیر سیالکوٹی غفرلہ!)

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ← كثير بن زيد ن ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1060

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1061

1061 - حدثنا أبو كريب حدثنا رشدين عن عمرو بن الحارث عن أبي السمح عن أبي الهيثم Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الشتاء ربيع المؤمن K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سردیوں کا موسم مؤمن کا موسم بہار ہے۔

الشتاء ربيع المؤمن إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← أبي السمح ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← رشدين ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1061

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1062

1062 - حدثنا بإسنانده Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المجالس ثلاثة : سالم وغانم وشاجب K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجالس تین ہیں : (1) سالم (سلامتی والی) یعنی کسی کی غیبت وغیرہ میں شریک نہیں ہوا (2) ثواب کمانے کا ذریعہ ' یعنی اچھی باتیں کیں (3) نقصان دینے والی یعنی اچھی باتیں کیں (3) نقصان دینے والی یعنی جس میں گالم گلوچ دیں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← بإسنانده

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1062

chevron_left Previous
1…555556557…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter