Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1027

1027 - عن أبي سعيد Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إني تارك فيكم الثقلين أحدهما أكبر من الآخر : كتاب الله حبل ممدود بين السماء والأرض وعترتي أهل بيتي ولن يفترقا حتى يردا علي الحوض K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ (1) کتاب اللہ : یہ اللہ کی رسی ہے زمین و آسمان کے درمیان (2) اپنی اولاد کہ یہ دونوں جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ دونوں مجھے حوض کوثر پہ ملیں گی ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1027

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1028

1028 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا حدثني عطية Y عن أبي سعيد ا النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن لي حوضا طوله ما بين الكعبة إلى بيت المقدس أبيض من اللبن آنيته عدد النجوم وإني أكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرا ایک حوض ہے جس کی لمبائی کعبہ سے بیت المقدس تک ہے' اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے' اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں۔ دیگر انبیاء علیہم السلام کی نسبت قیامت کے دن میرے تابع زیادہ ہوں گے۔

أبي سعيد ا النبي صلى الله عليه و سلم ← عَطِيَّةَ، ← زَکَرِیَّا، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1028

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1029

1029 - حدثنا أبو بكر حدثنا حاتم بن إسماعيل عن حميد بن صخر عن أبي سلمة Y عن أبي سعيد قال : دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم فسألته عن المسجد الذي أسس على التقوى فقبض قبضة من الحصى ثم ضرب بها الأرض ثم قال : هذا يعني مسجد المدينة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، میں نے مسجد کے متعلق پوچھا جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکریوں کی مٹھی پکڑی پھر اس کو زمین پر مارا پھر فرمایا: یہ مدینہ کی مسجد ہے۔

دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم فسألته ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1029

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1030

1030 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي حدثنا أبو داود حدثنا عمران عن قتادة عن عبد الله بن أبي عتبة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليحجن هذا البيت وليعتمرن بعد خروج يأجوج ومأجوج K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرور اس گھر کا حج اور عمرہ کیا جاتا رہے گا یاجوج ماجوج کے نکلنے کے بعد بھی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1030

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1031

1031 - حدثنا أبو بكر حدثنا خلف بن خليفة عن العلاء بن المسيب عن أبيه Y عن أبي سعيد رفعه إن الله يقول : وإن عبدا أصححت له جسمه وأوسعت عليه في المعيشة تمضي عليه خكسة أعوام لا يفد إلي إلا محروم K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرمائے گا: بے شک بندہ کو میں نے اس کے جسم کے لحاظ سے صحت دی اور اس پر کاروبار کی وسعت کی۔ اس پر پانچ سال گزرے میری طرف صرف محروم ہی قاصد بن کر آئے گا۔

أبي سعيد رفعه إن الله ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1031

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1032

1032 - حدثنا أبو بكر حدثنا بكر بن عبد الرحمن أخبرنا عيسى بن المختار عن ابن أبي ليلى عن العوفي Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الولد ثمر القلب وإنه مجبنة مبخلة محزنة K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ دل کا پھل ہے' اس کی وجہ سے کنجوسی اور بخل اور پریشان ہوتا ہے۔

الولد ثمر القلب وإنه مجبنة مبخلة محزنة إسناده ضعيف جدا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← العوفي ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ ← بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1032

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1033

1033 - حدثنا عبيد الله بن معاذ العنبري حدثنا أبي حدثنا شعبة عن قتادة سمع أبا الصديق الناجي Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم : أن رجلا قتل تسعة وتسعين فجاء يسأل : هل له من توبة ؟ فأتى راهبا فسأله فقال : ليست لك توبة فقتل الراهب ثم جعل يسأل ثم خرج من قرية إلى قرية فيها قوم صالحون قال : فلما كان في بعض الطريق أدركه الموت فنأى بصدره ثم مات فاجتمعت ملائكة الرحمة وملائكة العذاب وكان إلى القرية الصالحة أقرب بشبر فجعل من أهلها K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے 99 آدمیوں کو قتل کیا تھا۔ وہ آیا یہ پوچھنے کے لیے کہ اس کے لیے توبہ کی کوئی صورت ہے؟ وہ ایک راہب کے پاس آیا، اس نے اس سے پوچھا۔ اس نے کہا: تیری توبہ قبول نہیں ہو سکتی۔ اس نے راہب کو قتل کیا۔ پھر اس نے پوچھنا شروع کر دیا۔ پھر وہ ایک بستی کی طرف نکلا۔ اس بستی میں نیک لوگ رہتے تھے۔ ابھی اس نے بعض راستہ طے کیا تھا کہ اس کو موت نے آ لیا۔ اس نے سینہ آگے کیا پھر اس کو موت آئی۔ رحمت والے فرشتے اور عذاب والے فرشتے جمع ہو گئے اس کو ایک بالشت کے برابر زیادہ قریب پایا نیک لوگوں کی بستی کے اس کا شمار ان نیک لوگوں میں کر دیا گیا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبَا الصِّدِّيقِ النَّاجِيَّ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1033

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1034

1034 - حدثنا زحمويه حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن عبد الله بن فلان الأنصاري عن أبيه Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس دون خمس أواق صدقة ولا فيما دون خمس ذود صدقة ولا فيما دون خمسة أوسق صدقة والوسق ستون صاعا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: پانچ سے کم اوقیہ چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے' پانچ سے کم اونٹ میں زکوٰۃ نہیں ہے' پانچ سے کم اوسق میں زکوٰۃ نہیں ہے' ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ۔ (اورایک صاع'ساڑھے چار کلو کا ہوتا ہے) ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← عبد الله بن فلان الأنصاري ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← هُشَيْمٌ ← زحمويه

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1034

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1035

1035 - حدثنا هدبة حدثنا همام حدثنا قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لست عشرة مضت من رمضان فمنا من صام ومنا من أفطر فلم يعب الصائم على المفطر ولا المفطر على الصائم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم نے جہاد کیا، رمضان کے سولہ روزے گزرے تھے۔ ہم میں سے کسی نے روزہ رکھا، کس نے افطار کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیب نہیں لگایا، روزہ نہ رکھنے والے پر اور روزہ رکھنے والے پر۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1035

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1036

1036 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا أبوعوانة عن قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : تكون [ من ] أمتي فرقتان تخرج منهما مارقة يلي قتلها أولاهما بالحق K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے دو فرقے ایسے ہوں گے' ان دونوں میں سے ایک خون بہانے والا ہو گا' ان دونوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہو گا وہ جو بہانے والے کو قتل کرنے والا ہو گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← اَبُوعَوَانَۃَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1036

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1037

1037 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : جاءت امرأة صفوان بن المعطل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت : إن صفوان يضربني إذا قرأت وينهاني أن أصوم ولا يصلي حتى تطلع الشمس ققام صفوان فقال : أما قولها : يضربني فإنها تقرأ بسورتي وأما قولها : ينهاني أن أصوم فأنا رجل شاب وأما قولها : لا يصلي حتى تطلع الشمس فإنا أهل بيت يعرف لنا ذلك لا نستيقظ حتى تطلع الشمس فقال لها رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تصومي إلا بإذنه ولا تقرئي سورته وأمضا أنت يا صفوان فإذا استيقظت فصل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صفوان بن معطل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی، اس نے عرض کی کہ صفوان مجھے مارتا ہے۔ جب میں قرآن پڑھتی ہوں اور روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے وہ خود بھی نماز سورج طلوع ہونے کے وقت پڑھتا ہے۔ صفوان کھڑا ہوا اس نے عرض کی: اس نے جو کہا کہ مجھے مارتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ میرے والی سورت پڑھتی ہے' اس کو کہنا جو ہے کہ مجھے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے' میں نوجوان آدمی ہوں بہر حال اس کا یہ کہنا کہ نماز سورج کے طلوع کے وقت پڑھتا ہوں' تو ہم ایسے گھر والے ہیں کہ ہماری عرف ہے کہ ہم نہیں جاگتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جاتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھا کر۔ تو اس کی سورۃ نہ پڑھا کر۔ بہر حال اے صفوان ! جب تو جاگے تو نماز ضرور پڑھا کر۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1037

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1038

1038 - حدثنا محمد بن إسماعيل حدثنا أبو عامر حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما أعطي أحد شيئا أفضل من الصبر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صبر سے بڑھ کر افضل کوئی چیز کسی ایک کو نہیں دی گئی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو عَامِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1038

chevron_left Previous
1…553554555…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter