Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1003

1003 - حدثنا عمر بن شبة حدثنا عمر بن علي المقدمي قال : سمعت طلحة بن عبد الله يذكر عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن أرفع الناس درجة يوم القيامة الإمام العادل وإن أوضع الناس درجة يوم القيامة الإمام الذي ليس بعادل K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : لوگوں میں سب سے بلند درجہ والا قیامت کے دن وہ ہو گا جو عادل امام ہو گا لوگوں میں سب سے کم درجہ والا ہو گا جو امام عادل نہیں ہو گا ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← طلحة بن عبد الله يذكر ← عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1003

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1004

1004 - حدثنا الحسن بن عرفة حدثنا هشيم عن مجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة يضحك الله يوم القيامة إليهم : الرجل إذا قام من الليل يصلي والقوم إذا صفوا للصلاة والقوم إذا صفوا لقتال العدو K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تین آدمیوں کو دیکھ کر اللہ خوش ہوتا ہے ، رات کو تہجد ادا کرنے والے کو دیکھ کر لوگ جب نماز کے لیے صفیں بناتے ہیں وہ لوگ جب جہاد کے لیے صفیں بناتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← هُشَيْمٌ ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1004

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1005

1005 - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن فضيل عن أبي سنان عن أبي صالح Y عن أبي سعيد و أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله يقول : إن الصوم لي وأنا أجزي به وللصائم فرحتان : إذا أفطر فرح وإذا لقي الله فرح والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ میرے لیے ہ ، اس کی جزا خود دوں گا روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہوتی ہیں (1) ایک خوشی جب وہ افطار کرتا ہے (2) ایک خوشی جب اللہ عزوجل سے ملاقات کرے گا ۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے ہاں مشک خوشبو سے زیادہ ہے ۔

أبي سعيد و أبي هريرة ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي سِنَانٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1005

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1006

1006 - حدثنا أبو بكر و ابن نمير قالا : حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قلنا : يا رسول الله أنرى ربنا ؟ قال : هل تضارون في رؤية الشمس في الظهيرة في غير سحاب ؟ قال : قلنا : لا قال : أتضاررون في رؤية القمر ليلة البدر في غير سحاب ؟ قال : قلنا : لا قال : فإنكم لا تضارون في رؤيته كما لا تضاررون في رؤيتهما K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا ہم رب کو دیکھیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کیا جب سورج دوپہر کے وقت چمک رہا ہو اور بادل نہ ہوں تو اس کو دیکھنے میں تمہاری آنکھیں جھپکتی ہیں ؟ ہم نے عرض کی : نہیں! پھر فرمایا : کیا چودہویں کی رات کا چاند چمک رہا ہو اور بادل بھی نہ ہو تو تمہاری آنکھیں جھپکتی ہیں ؟ ہم نے عرض کی : نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس طرح ان دیکھنے میں تمہاری آنکھیں نہیں جھپکتی اس طرح ( جنت ) میں اللہ کو دیکھنے میں تمہاری آنکھیں نہیں جھپکیں گی ۔

أبي سعيد قلنا ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← أبو بكر و ابن نمير

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1006

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1007

1007 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يبغضن الأنصار رجل يؤمن بالله واليوم الآخر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ایسا آدمی جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض نہیں رکھے گا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1007

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1008

1008 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبدة ابن سليمان عن مجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقتل المارقين أحب الفئتين إلى الله وأقرب الفئتين من الله K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : خون بہانے والوں کو قتل کرنا اللہ کے ہاں دو گروہ کو قتل کرنے سے زیادہ محبوب ہے اور وہ گرہوں کے زیادہ قریب ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← عبدة ابن سليمان ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1008

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1009

1009 - حدثنا أبو بكر حدثا أبو نمير عن الأعمش عن إسماعيل بن رجاء عن أبيه قال Y أخرج مروان المنبر وبدأ بالخطبة قبل الصلاة فقام رجل فقال : يا مروان خالفت السنة : أخرجت المنبر ولم يكن يخرج وبدأت الخطبة قبل الصلاة فقال أبو سعيد : من هذا ؟ قالوا : فلان قال : أما هذا فقد قضى ما عليه إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من رأى منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذاك أضعف الإيمان K إسناده صحيح

حضرت اسماعیل بن رجا ء رضی اللہ عنہ اپنے باپ کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ مروان نے منبر باہر نکالا اور خط نما ز سے پہلے شروع کر دیا ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا ۔ اس نے کہا : اے مروان ! تو نے سنت کی مخالفت کی ہے ۔ تو نے منبر باہر نکالا ہے حالانکہ منبر باہر نہیں نکالا جاتا تھا ۔ تو نے خطبہ نماز سے پہلے شروع کیا ہے (حالانکہ خطبہ نماز کے بعد ادا کیا جاتا ہے ) حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ کون ہے ؟ انہوں نے عرض کی : فلاں ہے ۔ حضرت ا بو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس نے بے شک فیصلہ کیا جو اس پر لازم تھا ۔ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو تم میں برائی دیکھے اس کو ہاتھ سے روکے ، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ رکھے وہ زبان سے روکے ۔ اگر زبان سے وکنے کی طاقت نہیں رکھتا ہے تو دل سے برا جانے یہ ایمان کا سب سے کمزور ترین حصہ ہے ۔

أَبِيهِ ← اِسْمَاعِیْلَ بْنِ رَجَاءٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو نُمَيْرٍ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1009

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1010

1010 - حدثنا أبوبكر حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن كثير حدثني سعيد بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري أن عبد الرحمن حدثه Y عن أبيه أبي سعيد الخدري أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة قال : ثم كان أبو سعيد يجد أحدنا وفي يده الطير قد أخذه فيفكه من يده ويرسله K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مدینہ شریف کے دونوں کناروں کو حرام قرار دیتا ہوں جس طرح کہ ابراہیم علیہ السلام نے مکہ شریف کو حرام قرار دیا ہے ۔ پھر ا بو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم میں کوئی کسی کو پاتا کہ اس کے ہاتھ میں پرندہ ہوتا تو اس کو پکڑ لیتا اور اس کے ہاتھ سے آزاد کر دیتا اور اس کو چھوڑ دیتا ۔

إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبيه أبي سعيد الخدري أنه ← سعيد بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري أن عبد الرحمن ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُوْبَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1010

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1011

1011 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو معاوية عن هلال بن ميمون عن عطاء بن يزيد Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده خمسا وعشرين درجة وإن صلاها بأرض فأتم وضوءها وركوعها وسجودها بلغت صلاته خمسين درجة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس گنا زیادہ ثواب کا درجہ رکھتا ہے اگر کوئی دمی جنگل میں نماز پڑھتا ہے ۔ وہ وضو اور رکوع و سجدہ مکمل کرتا ہے ، اس کی نماز یا پچاس گناہ ثواب کو پہنچ جاتی ہے ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← هِلَالُ بْنُ مَيْمُونٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1011

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1012

1012 - حدثنا أبو بكر حدثنا خالد بن مخلد حدثني محمد بن موسى عن سعد بن إسحاق عن عمته Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تنكح المرأة على إحدى خصال ثلاث : على مالها على جمالها على دينها فعليك بذات الدين والخلق تربت يمينك K إسناده جيد

۱۰۰۸-حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : عورت سے نکاح تین طریقوں میں سے کسی ایک پر کیا جاتا ہے ۔ اس کے مال دار ہونے کے لحاظ سے ۔ اس کے خوبصورت ہونے کے لحاظ سے ، اس کے دین دار ہونے کے لحاظ سے ، تو دین اور اچھے اخلاق والی کو اختیار کر۔ تیرا ہاتھ خاک آلود ہو ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَمَّتِهِ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1012

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1013

1013 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا بن أبي زائدة حدثني عطية Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أمتي من يشفع للرجل وأهل بيته فيدخلون الجنة بشفاعته K إسناده ضعيف

۱۰۰۹-حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں جو کسی آدمی کے لیے اور گھر والوں کے لیے شفاعت کرے گا تو وہ اس کی شفاعت کی وجہ سے جنت میں داخل ہو ں گے۔

من أمتي من يشفع للرجل وأهل بيته فيدخلون الجنة بشفاعته إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1013

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1014

1014 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا بن أبي زائدة حدثني عطية Y أن أبا سعيد حدثه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن كل نبي قد أععطي عطيته فتنجرها وإني اختبأت عطيتي شفاعة لأمتي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے دعا کی اس کی دعا قبول ہو گی۔ مجھے بھی اختیار دیا لیکن میں نے اپنی امت کے لیے شفاعت کو اختیار کیا۔

عطية أن أبا سعيد ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1014

chevron_left Previous
1…551552553…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter