مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4900
4900 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا حفص عن داود عن الشعبي عن مسروق قال Y سألت عائشة عن هذه الآية التي فيها الرؤية فقالت : أنا أعلم هذه الأمة بهذه وأنا سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ذلك قال : رأيت جبريل ثم قالت : من زعم أن محمدا رأى ربه فقد أعظم الكذب على الله K إسناده صحيح
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس آیت کے متعلق پوچھا جس میں دیکھنے کا ذکر ہے ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں زیادہ جانتی ہوں اس امت سے اس کو ۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ، اس کے متعلق ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا ہے ۔ پھر فرمایا: جس کا گمان نہ ہو کہ آپ نے اللہ کو دیکھا ہے ، اس نے اللہ پر بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
رأيت جبريل ثم ← ذَلِكَ ← سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أعلم هذه الأمة بهذه ← هذه الآية التي فيها الرؤية ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ، ← حَفْصٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4900
