مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4876
4876 - حدثنا عبد الله بن محمد بن أسماء حدثنا مهدي بن ميمون حدنثا هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة أنها سئلت : ما كان النبي صلى الله عليه و سلم يعمل في بيته ؟ قالت كان يخيط ثوبة ويخصف نعله ويعمل ما يعمل الرجال في بيوتهم K إسناده صحيح
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گھر میں ہوتے تھے تو کیا کرتے تھے؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کپڑے سی لیتے تھے اور اپنی نعلین شریف کو سی لیتے تھے جو مرد حضرات اپنے گھر میں کام کرتے ہیں ، وہی کام کرتے تھے۔
أَبِيهِ ← مهدي بن ميمون حدنثا هشام بن عروة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4876
