مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2391
2391 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع أبا معبد Y سمع ابن عباس يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يقول : لا يخلون رجل بامرأة ولا تسافر امرأة إلا ومعها ذو محرم فقام رجل فقال : يا رسول الله إني اكتتبت في غزوة كذا وكذا وانطلقت امرأتي حاجة قال : فانطلق فاحجج مع امرأتك K إسناده صحيح
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ خلوت نہ کرے، کوئی عورت سفر نہ کرے مگر اپنے محرم کے ساتھ ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ! میں فلاں فلاں جہاد میں جا رہا ہوں ، میری عورت حج کے لیے جا رہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اپنی بیوی کے ساتھ حج کرنے چلا جا۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أبا معبد ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2391
