مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2379
2379 - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن نمير عن حجاج عن الحكم عن مقسم Y عن ابن عباس قال : لما خرج النبي صلى الله عليه و سلم من مكة أخرج علي ابنة حمزة فاختصم فيها علي و زيد و جعف ر فقال علي : ابنة أخي وأنا أحق بها وقال جعفر : ابنة عمي وخالتها عندي وقال زيد : بنت أخي لحمزة - آخى بينهما رسول الله صلى الله عليه و سلم - فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا زيد أنت مولاي ومولاها وقال لعلي : أنت أخي وصاحبي وقال لجعفر : شبيه خلقي و خلقي وهي إلى خالتها K إسناده ضعيف
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ سے نکلے‘ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی کو بھی نکالا‘ اس بچی کے متعلق حضرت علی‘ حضرت جعفر اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جھگڑا ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرے بھائی کی بیٹی ہے‘ میں اس کا زیادہ حق دار ہوں ۔ حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرے چچا کی بیٹی ہے اور اس کی خالہ میرے پاس ہے۔ حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرے بھائی حمزہ کی بیٹی ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے زید! تو میرا اور ان دونوں کا غلام ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق فرمایا: تو میرا بھائی اور میرا صحابی ہے۔ اور حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے فرمایا: تو میرے خلق اور اخلاق کے مشابہ ہے‘ اس بچی کی خالہ بھی ان کے پاس ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← حجاج، ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← أَبُو بَکْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2379
