مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2307
2307 - حدثنا ابن نمير حدثنا محاضر حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : خرجنا مع النبي صلى الله عليه و سلم في سفره فهاجت ريح تكاد تدفن الراكب فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بعثت هذه الريح لموت منافق فلما قدمنا المدينة إذا هو قد مات في ذلك اليوم عظيم من عظماء المنافقين K أخرجه مسلم
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے بہت تیز ہوا آئی ، قریب تھا کہ ہماری سواری کو ہانک لے جاتی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ہوا بھیجی گئی ہے کسی منافق کی موت کی خبر دینے کے لیے، جب مدینہ شریف آئے تو وہ اسی دن مر گیا تھا جس دن ہوا چلی تھی‘ منافقوں میں سے بڑا۔
جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَاضِرٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2307
