Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2295

2295 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل من الأنصار يقال له النعمان بن قوقل فقال : يا رسول الله أرأيت إن صليت الصلوات المكتوبة وأحللت وحرمت الحرام ولم أزد على ذلك أدخل الجنة ؟ قال : نعم K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انصار سے ایک آدمی آیا جسے نعمان بن قوقل کہا جاتا تھا‘ اس نے عرض کی: یارسول اللہ! آپ بتائیں کہ اگر میں فرض نماز میں پڑھوں اور حلال کو حلال جانوں اور حرام کو حرام جانوں اور اس پر کوئی اضافہ نہ کروں تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں!

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2295

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2296

2296 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : سأله رجل : أي الصلاة أفضل ؟ قال : طول القنوت K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے پوچھا کہ کون سی نماز افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: جس میں لمبا قیام ہو۔

طول القنوت رجاله رجال الصحيح ← سأله رجل أي الصلاة أفضل ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2296

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2297

2297 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : صرع النبي صلى الله عليه و سلم من فرس فرثيت رجله فدخلنا عليه وهو يصلي فأشار إلينا بيده ثم دخلنا من الغد وهو يصلي المكتوبة قاعدا فأشار إلينا بيده : أن اقعدوا ثم انصرف فقال : إذا كان الإمام قاعدا فصلوا قعودا وإذا صلى قائما فصلوا قياما K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے سے نیچے گرے‘ آپ کا پاؤں زخمی ہوا‘ اس کے بعد آپ کے پاس ہم داخل ہوئے تو آپ فرض نماز بیٹھ کر ادا کر رہے تھے‘ آپ نے ہمیں اپنے ہاتھ سے بیٹھنے کا اشارہ کیا‘ پھر آپ نے سلام پھیرا اور فرمایا: جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر پڑھو جب کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2297

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2298

2298 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من مسلم ولا مسلمة : ذ كر ولا أنثى ينام بالليل إلا على رأسه جرير معقود فإن هو استيقظ فذكر الله انحلت عقدة فإن قام توضأ وصلى انحلت عقده كلها وأصبح نشيطا قد أصاب خيرا وإن هو نام لا يذكر الله أصبح عليه عقده ثقيلا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان مرد اور عورت رات کو جب سوتے ہیں تو ان کے سر کے پاس شیطان گرہ لگاتا ہے جب وہ جاگتا ہے اور اللہ کا ذکر کرتا ہے تو گرہ کھل جاتی ہے جب وہ کھڑا ہو اور وضو کرے اور نماز پڑھے تو ساری گر ہیں کھل جاتی ہیں اور اگر وہ سویا رہے اور اللہ کا ذکر نہ کرے تو وہ سستی کی حالت میں صبح کرتا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2298

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2299

2299 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الرقى فأتاه خالي وكان يرقي من العقرب فقال : إنك نهيت عن الرقى و أنا أرقي من العقرب فقال النبي صلى الله عليه و سلم : من استطاع أن ينفع أخاه فليفعل K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دَم کرنے سے منع کیا‘ میرے خالو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے وہ بچھو کا دَم کر تے تھے‘ انہوں نے عرض کی : آپ نے دم سے منع کیا تھا اور میں بچھوکا دَم کرتا ہوں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو تم میں طاقت رکھتا ہے کہ اپنے بھائی کو فائدہ پہنچائے تو اپنے بھائی کو فائدہ پہنچائے ۔

أرقي من العقرب ← الرقى و ← إنك نهيت ← الرقى فأتاه خالي وكان يرقي من العقرب ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2299

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2300

2300 - حدثنا ابن نمير حدثنا يحيى بن آد م عن قطبة عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أجمرتم الميت فأوتروا K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میت کو خوشبو لگاؤ تو طاق مرتبہ گاؤ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← قُطْبَةَ ← يحيى بن آد م ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2300

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2301

2301 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو الجواب عن عمار بن زريق عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : بايعنا النبي صلى الله عليه و سلم تحت الشجرة على أن لا نفر K رجاله رجال الصحيح وهو على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی درخت کے نیچے بیعت کی‘ اس بات پر کہ ہم بھاگیں گے نہیں۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عمار بن زريق ← أَبُو الْجَوَّابِ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2301

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2302

2302 - حدثنا ابن نمير حدثنا محاضر عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : أتينا النبي صلى الله عليه و سلم فقال : جئتم تسألوني عن كذا و كذا ؟ قلنا : نعم قال : تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي . قال : وذكرتم الساعة ؟ قلنا : قد كان ذلك قال : فما من نفس منفوسة يأتي عليها مئة سنة K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم مجھ سے یہ یہ سوال کرنے کے لیے آئے ہو؟ ہم نے عرض کی: جی ہاں! فرمایا: میرے نام پہ نام رکھو، میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔ اور تم قیامت کا ذکر کرتے ہو؟ ہم نے کہا: جی ہاں! آپ نے فرمایا: کوئی سانس لینے والی جان نہیں ہے کہ اس پر سو سال گزاریں۔

وذكرتم الساعة قلنا قد كان ذلك ← تَسَمَّوْا باسْمِى، وَلَا تَكَنوْا بكُنيَتِى؛ ← كذا و كذا قلنا نعم ← جئتم تسألوني ← أتينا النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَاضِرٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2302

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2303

2303 - حدثنا ابن نمير حدثنا ابن أبي عبيدة عن أبيه عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : لو أن لابن آد م نخلا لتمنى إليه مثله ولا يملأ جوفه إلا التراب K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر انسان کے لیے ایک کھجور کا باغ ہو وہ خواہش کرے گا کہ ایک اور ہو‘ انسان کا پیٹ صرف مٹی ہی بھرے گی ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِيهِ ← ابن أبي عبيدة ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2303

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2304

2304 - حدثنا ابن نمير حدثنا ابن أبي عبيدة عن أبيه عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : كانت جارية لعبد الله بن أبي يقال لها : مسيكة فأكرهها فأتت النبي صلى الله عليه و سلم فشكت ذلك إليه فأنزل الله : { ولا تكرهوا فتياتكم على البغاء إن أردن تحصنا لتبتغوا عرض الحياة الدنيا } [ النور : 33 ] K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن ابی کی لونڈی تھی‘ اس کو مسیکہ کہا جاتا تھا‘ اس کے لیے وہ اس کو ناپسند کرتی تھی وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی۔ اس کی شکایت کہ تو اللہ عزوجل نے یہ حکم نازل فرمایا: ’’اگر تمہاری لونڈی ( گناہ سے) بچنا چاہیں تو تم انہیں بُرے کام پر (اس لیے) مجبور نہ کرو کہ تم دنیا کی زندگی کا مال چاہتے ہو‘‘۔ (النور :۳۳)

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِيهِ ← ابن أبي عبيدة ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2304

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2305

2305 - حدثنا ابن نمير حدثنا محاضر حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يمرض مؤمن ولا مؤمنة ولا مسلم ولا مسلمة إلا حط الله به خطاياه K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مومن مرد اور مومن عورت‘ مسلمان مرد اور مسلمان عورت بیمار ہوتے ہیں اس کے ساتھ اللہ عزوجل غلطیاں معاف کرتا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَاضِرٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2305

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2306

2306 - حدثنا ابن نمير حدثنا محاضر عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم : يبعث بعث فيقال لهم : هل فيكم أحد صحب محمدا ؟ فيقال : نعم فيلتمس فيوجد الرجل فيستفتح فيفتح عليهم ثم يبعث بعث فيقال : هل فيكم من رأى أصحاب محمد ؟ فيلتمس فلا يوجد حتى لو كان من وراء البحر لأتيتموه ثم يبقى قوم يقرؤون القرآن لا يدرون ما هو K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لشکروں میں سے ایک لشکر نکلے گا۔ ان کو کہا جائے گا کیا تم میں کوئی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی ہے؟ اس کے وسیلہ سے مدد مانگے گا، ان کی مدد کی جائے ؟ پھر ان کو کہا جائے گا کیا تم میں کوئی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں؟ کہا جائے گا نہیں ۔ وہ ہے جس نے صحابی کی صحبت اختیار کی ہو؟ ان کو کہا جائے گا: نہیں! کہا جائے گا: وہ ہے جس نے صحابی کے دیکھنے والے کو دیکھا ہو؟ اگر تم نے سنا ہو گا ۔سمندر کے پیچھے اس کے متعلق تو تم اس کو ضرور لاؤ گے‘ پھر اس کے بعد ایسے لوگ آئیں گے کہ وہ قرآن پڑھیں گے لیکن جو قرآن کے اندر ہے اس کو نہیں جائیں گے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَاضِرٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2306

chevron_left Previous
1…282930…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter