Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2283

2283 - حدثنا ابن نمير حدثنا يعلى عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أكل أحدكم فليلعق أصابعه فإنه لا يدري في أي طعامه تكون البركة K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھا لے تو اپنی انگلیاں چاٹ لے۔ وہ نہیں جانتاکہ کھانے کے کس حصہ میں برکت ہوتی ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← يعلى ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2283

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2284

2284 - حدثنا ابن نمير حدثنا يعلى عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سقطت لقمة أحدكم فليأخذها ولا يدعها للشيطان K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے پاس ہر لقمہ کے وقت شیطان حاضر ہوتا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← يعلى ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2284

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2285

2285 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سجد أحدكم فليعتدل ولا يفترش ذراعيه افتراش الكلب K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو برابر طریقے سے کرے‘ کتے کی طرح اپنی کلائیاں نہ بچائے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2285

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2286

2286 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إذا قضى أحد كم الصلاة في المسجد فليجعل لبيته جزءا من الصلاة فإن الله جاعل في بيته من صلاته خيرا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھے تو اس نماز میں سے (یعنی نفل سنن وغیرہ) کچھ حصہ گھر کے لیے بھی رکھ لے‘ کیونکہ بے شک گھر میں نماز پڑھنا بہتر ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2286

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2287

2287 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال اشتكى أبي بن كعب فبعث إليه رسول الله صلى الله عليه و سلم طبيبا فكواه على أكحله K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف طبیب بھیجا‘ اس طبیب نے اُن کی دونوں آنکھوں کے درمیان داغا ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2287

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2288

2288 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قطع رسول الله صلى الله عليه و سلم من أبي بن كعب عرقا وكواه على أكحله K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رگ کاٹی اور انہیں ان کی آنکھ سے داغا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2288

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2289

2289 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : طعام الرجل يكفي اثنين وطعام الرجلين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار کے لیے کافی ہوتا ہے اور چار کا آ ٹھ کے لیے کافی ہوتا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2289

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2290

2290 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول قبل وفاته بثلاث يقول : لا يموتن أحدكم إلا وهو يحسن بالله الظن K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے وصال سے تین دن پہلے فرماتے ہوئے سنا: خبردار! تم میں سے کوئی دنیا سے نہ جائے مگر اس حالت میں کہ وہ اللہ کے متعلق اچھا گمان رکھتا ہو۔

لا يموتن أحدكم إلا وهو يحسن بالله الظن رجاله رجال الصحيح ← قبل وفاته بثلاث ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2290

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2291

2291 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن بالمدينة لرجالا ما سرتم من مسير ولا قطعتم واديا إلا كانوا معكم حسبهم العذر K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں مدینہ میں کچھ مرد ایسے ہیں کہ تم نہیں چلتے اور نہ کوئی وادی پار کرتے ہو مگر وہ تمہارے ساتھ ہوتے ہیں‘ ان کو عذر نے روک رکھا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2291

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2292

2292 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مثل الصلوات مثل نهر جار على باب أحدكم يغتسل منه كل يوم خمس مرات K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ نمازوں کی مثال اس جاری نہر کی طرح ہے جو کسی کے دروازہ پر ہو اور وہ اس میں پانچ دفع غسل کرے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2292

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2293

2293 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو ربيعة عن أبي عوانة عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سمع الشيطان ذكر الله ذهب حتى يكون مكان الروحاء K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب شیطان اللہ کا ذکر سنتا ہے تو چلا جاتا ہے یہاں تک کہ مکان روحاء پر آ جاتا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي عَوَانَةَ، ← أَبُو رَبِيعَةَ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2293

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2294

2294 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن الشيطان أيس أن يعبده المصلون ولكن بالتحريش بينهم K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک شیطان مایوس ہو گیا لوگوں کو اپنی عبادت کروانے میں‘ لیکن ان کے درمیان نفرت پھیلانے میں مایوں نہیں ہوا۔

إن الشيطان أيس أن يعبده المصلون ولكن بالتحريش بينهم رجاله رجال الصحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2294

chevron_left Previous
1…272829…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter