مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2151
2151 - وعن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن إبراهيم حرم بيت الله وأمنه وإني حرمت المد ينة فحرام ما بين لابتيها لا يصاد صيدها ولا يقطع عضاهها K أخرجه مسلم
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ کو حرم قرار دیا اور امن والا ۔ میں مدینہ شریف کو حرم قرار دیتا ہوں اور حرام قرار دیتا ہوں دونوں کی حدود کے درمیان کوئی اس کا شکار نہ کرے اور نہ اس کی گھاس کاٹے ۔
جَابِرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2151
