Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2139

2139 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن سلمة Y أخبرني من سمع جابرا قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من باع عبدا وله مال فما له للبائع إلا أن يشترط المبتاع ) K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غلام کو فروخت کیا اس غلام کا مال بھی ہو تو وہ مال بائع کا ہے مگر مشتری شرط لگا لے تو اس کے لیے ہو گا۔

جَابِرًا ← مَنْ ← سَلَمَةَ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2139

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2140

2140 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابن المنكد ر Y عن جابر قال : جاء النبي صلى الله عليه و سلم يعودني ليس براكب بغل ولا برذون K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کرنے کے لیے تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کسی خچر پر سوار تھے نہ کسی غیر عربی گھوڑے پر ۔

جَابِرٍ ← ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2140

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2141

2141 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سليم بن حيان عن سعيد بن مينا حدثنا جابر بن عبد الله قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المحاقلة و المزابنة والمخابرة : كراء الأرض على النصف K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ‘ مزابنہ‘ مخابرہ اور زمین کو نصف کے کرائے پر دینے سے منع کیا ۔

المحاقلة و المزابنة والمخابرة كراء الأرض على النصف إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدُ بْنُ مِينَا ← سليم بن حيان، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2141

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2142

2142 - حدثنا جابربن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان له فضل - ماء أو - أرض فليزرعها أو يزرعها أخاه ولا تبيعوها قال سليم : قلت : يا سعيد ما يعني بالبيع ؟ الكراء ؟ قال : نعم K أخرجه مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس اضافی پانی ہو‘ یا زمین ہو تو وہ اس زمین کو آباد کرے‘ یا اپنے بھائی کو آباد کرنے کے لیے دیدے‘ اس کو فروخت نہ کرے۔سلیم فرماتے ہیں: میں نے عرض کی : اے سعید! کرائے پر دینے سے بھی؟ فرمایا: جی ہاں!

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2142

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2143

2143 - وقال : سمعت جابر بن عبد الله يقول Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن بيع الثمرة حتى تشقح قلت لجابر : ما تشقح ؟ قال : تحمر و تصفر وتؤكل K أخرجه مسلم

حضرت سعید بن میناء فرماتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کی بچے سے منع کیا جب تک پک نہ جائیں‘ میں نے عرض کی : تشقح سے مراد کیا ہے؟ فرمایا: اس کا سرخ ہونا اور زرد ہونا اور اس کا کھانے کے قابل ہونا۔

تحمر و تصفر وتؤكل أخرجه مسلم ← بيع الثمرة حتى تشقح قلت لجابر ما تشقح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← وَقَالَ:

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2143

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2144

2144 - حدثنا جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى على النجاشي وكبر أربع تكبيرات K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کا جنازہ پڑھا۔ اس پر چار تکبیریں کہیں ۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2144

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2145

2145 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي أسحاق عن سعيد بن أبي كرب Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ويل للعراقيب من النار K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ ان ایڑیوں کے لیے جو (وضو میں ) خشک رہ جاتی ہیں جہنم سے ہلاکت ہے۔

جَابِرٍ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي كَرِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2145

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2146

2146 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا حماد بن سلمة عن أبي الزبير Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم دخل يوم الفتح مكة وعليه عمامة سوداء K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ شریف میں فتح مکہ کے دن داخل ہوئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سرانور پر سیاہ عمامہ شریف تھا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2146

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2147

2147 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي الزبير Y عن جابر قال : أفاض رسول الله صلى الله عليه و سلم من عرفة وعليه السكينة وأمر بالسكينة وأوضح في وادي محسر و قال : خذ وا مناسككم فإني لا أدري لعلكم لا تلقوني بعد عامكم - أو يومكم - هذا ورمى بمثل حصى الخذف K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفات سے واپس آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سکون کی حالت میں تھے اور سکونت کا حکم دیا وادی محسر میں گئے ۔فرمایا: قربانی کے احکام سیکھ لو۔ میں یقیناً کہتا ہوں اس سال کے بعد تم سے ملاقات نہ ہو سکے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھیکری کی مثل کنکری ماری ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2147

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2148

2148 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي الزبير Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم مر بحمار يدخن منخراه قد وسم في وجهه فقال : ألم ألعن من فعل هذا ؟ ألا لا يوسمن في الوجه ولا يضربن في الوجه K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گدھا دیکھا اس کے چہرے کو داغا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو کس نے تکلیف دی ہے؟ لعنت ہو اس پر جس نے یہ کیا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرے پر مارنے سے منع کیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2148

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2149

2149 - وعن جابر Y قال دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم على بني النجار فسمع صوتا فخرج مذعورا فقال : استعيذوا بالله من عذاب القبر K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بنی نجار کے پاس آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آواز سنی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے پریشانی کی حالت میں‘ فرمایا: اللہ عزوجل سے عذاب قبر سے پناہ مانگو۔

صوتا فخرج مذعورا ← دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم على بني النجار ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2149

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2150

2150 - وعن جابر قال Y نحرنا يوم الحديبية سبعين بدنة : البدنة عن سبعة وقال ليشترك النفر في الهدي K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حدیبیہ کے دن ستر اونٹ قربانی کیے، ایک اونٹ میں سات افراد شامل تھے تاکہ سارے لوگ قربانی میں شریک ہوسکیں ۔

سبعة وقال ليشترك النفر في الهدي إسناده صحيح على شرط مسلم ← نَحَرْنَا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً، الْبَدَنَةُ ← وعن جابر

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2150

chevron_left Previous
1…151617…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter