مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2104
2104 - حدثنا محمد بن الخطاب حدثنا مؤمل حدثنا سفيان حدثنا عبد الله بن محمد بن عقيل قال : سمعت جابر بن عبد الله يقول Y كنت أصلي مع رسول الله صلى الله عليه و سلم المغرب ثم أرجع إلى أهلي في بني سلمة وهم على ميل من المدينة - أو قال : من المسجد - وأنا أرى مواقع النبل ثم قال : الظهر كاسمها ظهرا والعصر والشمس بيضاء نقية والمغرب كاسمها والعشاء كان النبي صلى الله عليه و سلم يؤخرها أحيانا ويعجلها أحيانا K إسناده ضعيف
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب پڑھتا تھا۔ پھر میں اپنے گھر واپس آتا تھا قبیلہ بنی مسلمہ میں ۔ وہ مدینہ شریف سے ایک میل دور تھا یا میں مسجد سے تیر کے گرنے کی جگہ معلوم کر لیتا تھا‘ پھر ظہر پڑھتا تھا سورج ڈھل جانے کے وقت‘ پھر عصر اس حالت میں کہ سورج سفید چمک رہا ہوتا تھا اور مغرب پڑھتا تھا جب سورج غروب ہو جاتا اور عشاء حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی جلدی پڑھا دیتے تھے کبھی دیر سے پڑھاتے تھے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← محمد بن الخطاب
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2104
