مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2116
2116 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن حبيب المعلم عن عطاء Y عن جابر أن رجلا قال يوم الفتح : يا رسول الله إني نذرت إن فتح الله عليك أن أصلي في بيت المقدس فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صل ها هنا فأعادها الرجل على النبي صلى الله عليه و سلم مرتين أو ثلاثا كل ذلك يقول : صل ها هنا فلما أكثر عليه قال : فشأنك إذا K إسناده صحيح
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے فتح مکہ کے دن عرض کی : یا رسول اللہ! میں نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ مکہ پر فتح دے تو میں بیت المقدس نماز پڑھوں گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہاں نماز پڑھ لو، اس آدمی نے دوبارہ بات لوٹائی ، دو مرتبہ یا تین مرتبہ ہر مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا جواب یہی دیا کہ یہاں نماز پڑھ لو۔ جب اس نے زیادہ مرتبہ پوچھنا شروع کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے یہی کافی ہے۔
يوم الفتح: ← جابر أن رجلا ← عَطَاءٍ، ← حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2116
