Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2092

2092 - حد ثنا حجاج حد ثنا يزيد بن هارون أخبرنا ابن أبي ذ ئب عن الزهري عن أبي سلمة Y عن جابر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أعمر عمرى [ له ] ولعقبة فهي له بتا لا يجوز للمعطي فيها [ شرط ] ولا مثنوية K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غیر آباد زمین کو آباد کیا وہ اس کے لیے اور اس کے بعد والوں کے لیے ہمیشہ ہے‘ عطا کر نے والے کے لیے اس میں کوئی شرط جائز نہیں اور کسی تعریف کا حقدار ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابن أبي ذ ئب ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← حجاج حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2092

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2093

2093 - حد ثنا حجاج حد ثنا يعقوب حد ثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب أن أبا سلمة بن عبد الرحمن أخبر Y عن جابر بن عبد الله أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قضى أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فقال : أععطيكها وعقبك ما بقي منكم أحد فإنها لمن أعطيها وإنها لا ترجع إلى صاحبها من أجل أنه أعطى عطاء وقعت فيه المواريث K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ کوئی آدمی کسی کے لیے آباد کردہ زمین کا فیصلہ کر دے تو وہ اس کے لیے ہے‘ اور اس کے بعد والوں کے لیے ہے جو اس کے بعد آئیں گے وہ ان کے لیے ہو گا‘ کیونکہ اس کو دیا گیا ہے‘ اس کے مالک کو واپس دینا جائز نہیں ہے کہ اس نے دیا ہے‘ یہ اب وراثت ہو گا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← ابن شهاب أن أبا سلمة بن عبد الرحمن أخبر ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يعقوب حد ← حجاج حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2093

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2094

2094 - قال حد ثنا محمد بن عبد الرحمن بن سهم الأنطاكي حد ثنا بقية بن الوليد حد ثنا مبشر بن عبيد عن أبي الزبير Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تنكح النساء إلا من الأكفاء ولا يزوجهن إلا الأولياء ولا مهر د ون عشرة د راهم K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورت کا نکاح نہ کیا جائے مگر کفوء میں‘ عورتیں خود نکاح نہ کریں مگر اپنے ولیوں کی اجازت سے، مہر دس درہموں سے کم نہیں ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مبشر بن عبيد ← بقية بن الوليد حد ← محمد بن عبد الرحمن بن سهم الأنطاكي حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2094

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2095

2095 - حد ثنا أبو بسيط حد ثنا أبو اليمان حد ثنا صفوان عن ماعز التميمي Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الشيطان قد يئس أن يعبده المصلون ولكن في التحريش بينهم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک شیطان مایوس ہو گیا لوگوں کو اپنی عبادت کروانے میں‘ لیکن ان کے درمیان نفرت پھیلنے میں مایوس نہیں ہوا۔

جَابِرٍ ← ماعز التميمي ← صَفْوَانُ؛ ← أبو اليمان حد ← أبو بسيط حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2095

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2096

2096 - حدثنا منصور بن أبي مزاحم حدثنا محمد بن أبي الخطاب البصري عن علي بن زيد عن محمد بن المنكد ر Y عن جابر بن عبد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم قال في حد يث له : إذا ذلت العرب ذل الإسلام K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب عرب والے کمزور ہو جائیں گے تو اسلام بھی کمزور ہو جائے گا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن المنكد ر ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← محمد بن أبي الخطاب البصري ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2096

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2097

2097 - حد ثنا بشر بن الوليد حد ثنا فلح بن سليمان عن سعيد بن الحارث Y عن جابر بن عبد الله قال : دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم ورجل من أصحابه على رجل من الأنصار وهو يحول الماء في حائطة فقال إن كان عند ك ماء بات الليلة في شن وإلا كرعنا ؟ قال : بلى عندي يا رسول الله ماء بات في سقاء قال : فانطلقنا إلى العريش فانطلق فحلب شاة على ماء بات في شن قال : فشرب رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم عد ت بمثل ذلك فشرب صاحبه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصار کے ایک آدمی کے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ وہ اپنے باغ کو پانی لگا رہا تھا‘ آپ نے فرمایا: اگر تیرے پاس رات کا پانی اس مشکیزہ میں ہے (تو لاؤ ) ورنہ ہم اس سے جھک کر پی لیتے ہیں۔ اس نے عرض کی: یارسول اللہ ! مشکیزہ میں پانی رات کا ہے‘ ہم بکریوں کے باڑے میں گئے‘ اس بکری کا دودھ اس مشکیزہ میں دوھا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کونوش کیا‘ پھر میں نے دوبارہ دیا تو آپ نے اپنے ساتھی کو پینے کے لیے دیا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، ← فلح بن سليمان ← بشر بن الوليد حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2097

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2098

2098 - حد ثنا محمد بن بكار حد ثنا أبو معشر قال : سألت محمد بن المنكد ر عن الوضوء مما مست النار فقال Y حد ثني جابر بن عبد الله قال : أكلت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فصلى ولم يتوضأ بعد وضوئه الأول ثم أكلت مع أبو بكر فصلى ولم يتوضأ ثم أكلت مع عمر فصلى ولم يتوضأ ثم أكلت مع عثمان فصلى ولم يتوضأ K إسناده ضعيف

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن منکدر سے آگ سے پکی ہوئی شی کھانے کے بعد وضو کے متعلق پوچھا‘ فرمایا: مجھے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا‘ وہ فرماتے ہیں: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی، پہلے وضو کے بعد دوبارہ وضو نہیں کیا۔ پھر میں نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ کھانا کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا پھر میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ کھانا کھایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانا کھایا اور نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ اس کے بعد میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ کھانا کھایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← حَدَّ ← الوضوء مما مست النار ← سألت محمد بن المنكد ر ← أبو معشر ← محمد بن بكار حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2098

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2099

2099 - حد ثنا غسان عن حماد عن أبي الزبير Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى حمارا قد وسم في وجهه قال ألم أنه عن هذا ؟ لعن الله من فعله ونهى عن ضرب الوجه

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گدھا دیکھا اس کے چہرے کو داغا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو کس نے تکلیف دی ہے؟ لعنت اس پر جس نے یہ کیا ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرے پر مارنے سے منع کیا ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← غسان ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2099

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2100

2100 - حد ثنا بشر بن الوليد حد ثنا عبد الرحمن بن سليمان بن عبد الله بن حنظلة بن أبي عامر الغسيل عن عاصم بن عمر بن قتادة Y عن جابر قال : جاء يعود المقنع بن سنان وكان خال عاصم أخا أمه فسلم عليه وهو في رداء وإزار وقد أصيب بصره فقال : ماذا تشكي - وقد مس رأسه و لحيته بشيء من صفرة - قال : خراج منعني النوم وأسهرني قال جابر : يا غلا م ادع لنا حجاما قال المقنع : وما تصنع بالحجام يا أبا عبد الله ؟ قال : أريد أن أعلق فيه محجما قال : غفر الله لك والله إن الثوب ليصيبني أو الذ باب يقع علي يؤذ يني فلما رأى جزعه من ذلك أنشأ يحد ثنا عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن كان في شيء من أد ويتكم خير - أو إن يكن - ففي شرطة محجم أو شربة من عسل أو لذعة بنار توافق داء وما أحب أن أكتوي فدعا الحجام فأعلق المحجم في خراجه فلما بلغ حلوء حاجبه شرطه بمشرطة معه فأخرج الله تبارك وتعالى ما كان فيه من ضره وعوفي

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مقنع بن سنان کے پاس عیادت کرنے کے لیے آیا‘ حضرت مقنع‘ عاصم کے خالو اور ان کی امی کے بھائی تھے‘ میں نے ان کو سلام کیا اس حالت میں کہ وہ چادر میں تھے‘ یا تہبند میں تھے‘ ان کی نگاہ چلی گئی تھی ۔ فرمایا: آپ کو کیا بیماری ہے؟ انہوں نے اپنے سر اور داڑھی کو زرد رنگ کی کوئی شی لگائی تھی ۔ انہوں نے کہا: پھوڑا ہے جس نے مجھ سے نیند کو روک دیا ہے اور مجھے جگا رکھا ہے۔حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اے غلام ! ہمارے پاس پچھنے لگانے والے کو بلاؤ‘ مقنع نے کہا: اے ابو عبداللہ! حجام کا آپ نے کیا کرنا ہے؟ فرمایا: میں اس میں سینگی لٹکانا چاہتا ہوں ۔مقنع نے فرمایا: اللہ آپ کو معاف کرے! اللہ کی قسم! میرے کپڑے پر خون لگے گا یا مجھ پر مکھیاں بیٹھیں گی‘ اس سے مجھے تکلیف ہوگی‘ جب یہ تکلیف دیکھی تو گھبرا گئے‘ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے حدیث بیان کرنے لگے کہ آپ نے فرمایا: اگر کسی شی میں دواء بہتر ہوتی یا پچھنا لگانا ہوتا‘ یا شہد پینے سے ہوتا‘ یا کوئی شی مجھے داغنا پسند نہیں ہے‘ حجام کو بلایا ان کو پچھنا لگایا‘ جب وہ شی جس سے پچھنا لگایا جا رہا تھا وہ اس کے اوپر تک پہنچی تو اللہ عزوجل نے وہ شی نکال دی جس کی وجہ سے ان کو تکلیف ہوتی تھی اور عافیت دے دی ۔

جَابِرٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← عبد الرحمن بن سليمان بن عبد الله بن حنظلة بن أبي عامر الغسيل ← بشر بن الوليد حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2100

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2101

2101 - حد ثنا عبد الغفار حد ثنا علي بن مسهر عن مجالد عن الشعبي Y عن جابر بن عبد الله قال : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم إذ أقبل سعد بن أبي وقاص قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هذا خالي K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے‘ اچانک حضرت سعد بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ میرا خالو ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← عبد الغفار حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2101

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2102

2102 - حد ثنا محمد بن الخطاب حد ثنا مؤمل بن اسماعيل حد ثنا سفيان عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بين العبد وبين الكفر ترك الصلاة K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کافر اور مسلمان کے درمیان فرق نماز کو چھوڑنا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← مؤمل بن اسماعيل حد ← محمد بن الخطاب حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2102

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2103

2103 - حدثنا محمد بن الخطاب حدثنا مؤمل حدثنا شعبة حدثنا سعد بن إبراهيم عن محمد بن عمرو قال Y لما قدم الحجاج جعل يؤخر الصلاة فسألت جابرا - أو سئل - فقال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي الظهر بالهاجرة ويصلي العصر والشمس حية ويصلي المغرب إذا وجبت الشمس والعشاء كان إذا اجتمع الناس عجل وإذا قل الناس أخر ويصلي الصبح بغلس K الحديث صحيح

حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حجاج بن یوسف آیا‘ وہ نماز کو وقت پر نہیں پڑھتا تھا‘ ہم نے اس کے متعلق حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز دو پہر کے وقت پڑھتے تھے جس وقت سورج ڈھل جاتا اور عصر اس وقت پڑھتے جب سورج چمک رہا ہوتا تھا اور مغرب جس وقت سورج غروب ہو جاتا اور عشاء کسی وقت جلدی اور کبھی دیر سے پڑھتے‘ جب آپ صحابہ کو دیر سے آتا دیکھتے تو دیر سے پڑھتے اور صبح کی نماز اندھیرے اور روشنی میں پڑھتے تھے۔

لما قدم الحجاج جعل يؤخر الصلاة فسألت جابرا أو سئل ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← مُؤَمَّلٍ، ← محمد بن الخطاب

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2103

chevron_left Previous
1…111213…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter