مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2749
2749 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الحكم عن يحيى بن الجزار عن أبي الصهباء قال Y كنت عند ابن عباس فذكرنا ما يقطع الصلاة فقالوا : الحمار والمرأة فقال ابن عباس : لقد جئت أنا وغلام من بني عبد المطلب مرتدفي حمار ورسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي بالناس في أرض خلاء فتركنا الحمار بين أيديهم ثم جئنا حتى دخلنا بينهم فما بالى ذلك ولقد كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي بالناس فجاءت جاريتان من بني عبد المطلب تشتدان اقتتلتا فأخذهما رسول الله صلى الله عليه و سلم فنزع إحدهما من الأخرى وما بالى ذلك K إسناده صحيح
حضرت ابى الصہباء فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا۔ ہم نے ذکر کیا کہ جو نماز کو چیزیں توڑ دیتی ہیں (وہ کیا ہیں؟)۔ فرمایا: گدھا، عورت ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور بنی عبدالمطلب کا ایک غلام گدھے پر سوار ہو کر آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ جنگل میں ہم نے گدھے کو ان کے آگے چھوڑ دیا پھر ہم دونوں آ گئے یہاں تک کہ ان کے درمیان نماز میں شامل ہو گئے۔ مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔ بے شک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھارہے تھے صحابہ کرام کو ۔ بنی عبدالمطلب کی دو بچیاں آئیں دونوں لڑ رہی تھیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں میں سے دوسری کو کھینچا اور جدا کر دیا مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔
ابْنُ عَبَّاسٍ: «لَقَدْ جِئْتُ ← الْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ، ← كنت عند ابن عباس فذكرنا ما يقطع الصلاة ← أَبِي الصَّهْبَاءِ، ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَكَمِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2749
