مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2080
2080 - حدثنا أحمد بن الدورقي حدثنا إبراهيم بن حبيب بن الشهيد قال : قال أبي عن عمرو بن دينار عن جا بر بن عبد الله قال Y أمر أبي بحريرة فصنعت ثم أمرني فأتيت بها النبي صلى الله عليه و سلم فذ كر نحوه K إسناده صحيح
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے آٹے اور چربی سے سوپ بنانے کا حکم دیا‘ وہ بنایا گیا‘ پھر مجھے حکم دیا تو میں اس کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ باقی حدیث اوپر والی ذکر کی ۔
جا بر بن عبد الله ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← أَحْمَدُ بْنُ الدَّوْرَقِيِّ،
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2080
