Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Tuesday, Jumada I 10, 1448 AH · Oct 20, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2653

2653 - حدثنا عبد الله حدثنا عبدة عن أبي حيان التيمي عن حبيب بن أبي ثابت قال Y أنشد حسان بن ثابت النبي صلى الله عليه و سلم أبياتا فقال : ( شهدت بإذن الله أن محمدا رسول الذي فوق السماوات من عل ) . ( وأن أبا يحيى و يحيى كلاهما له عمل في دينه متقبل ) . ( وأن أخا الأحقاف إذا قام فيهم يقول بذات الله فيهم ويعدل ) . فقال النبي صلى الله عليه و سلم : وأنا K إسناده ضعيف

حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت کے یہ اشعار پڑھے: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسول ہیں سات آسمان کے اوپر بھی عل سے‘ ابو یحییٰ اور یحییٰ دونوں ان کا عمل دین میں قابل قبول ہے ‘ احقاف کا بھائی جب ان میں کھڑا ہوا اللہ کی رضا کے لیے اور عدل کیا‘‘۔ اس کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور میں!

شهدت بإذن الله ← أنشد حسان بن ثابت النبي صلى الله عليه و سلم أبياتا ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ ← عَبْدَةُ ← عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2653

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2654

2654 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا طلحة بن سنان عن أبي سعد عن عكرمة عن ابن عباس قال : Y أرسل رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى رجل من الأنصار فأبطأ عليه فقال : ما حسبك ؟ قال : كنت حين أتاني رسولك على المرأة فقمت فاغتلست فقال : وما كان رسولك على المرأة فقمت فاغتسلت ققال : وما عليك ألا تغتسل ما لم تنزل ؟ قال : فكان الأنصار يفعلون ذلك K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے ایک آدمی کو بلوانے کے لیے بھیجا۔ اس نے کچھ آنے پر دیر کر دی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھے کس نے روکا تھا؟ اس نے عرض کی: جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھیجا ہوا آیا تھا میں اپنی بیوی کے پاس تھا، میں کھڑا ہوا اور میں نے غسل کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھ پر کیا تھا کہ تو نے غسل کیوں کیا جب اترا ہی کچھ نہیں تھا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! انصار ایسے ہی کرتے ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي سَعْدٍ ← طلحة بن سنان ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2654

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2655

2655 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يزيد بن أبي زناد عن مقسم عن ابن عباس قال Y كفن رسول الله صلى الله عليه و سلم في حلة حمراء كان يلبسها وقميص K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کفن دیا گیا ، سرخ چادر میں اور ایک قمیض تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← يزيد بن أبي زناد ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2655

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2656

2656 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا أبو خالد الأحمر عن جويبر عن الضحاك عن ابن عباس قال Y { إذ يغشى السدرة ما يغشى } [ النجم : 16 ] قال رسول الله : رأيتها حتى استثبتها ثم حال دونها فراش الذهب K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ عزوجل کے ارشاد کے متعلق ہے:”إذ يغشى السذرة ما یغشی ‘‘ کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے اس کو دیکھا یہاں تک کہ میں ثابت قدم رہا‘ پھر سونے کا فرش حائل ہو گیا ۔

إذ يغشى السدرة ما يغشى النجم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2656

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2657

2657 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد بن جميع عمن حدثه عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تراصوا الصفوف فإني رأيت الشياطين تخللكم كأنها أولاد الحذف K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صفوں کو سیدھا رکھا کرو‘ میں شیطان کو تمہارے درمیان داخل دیکھتا ہوں ایسے جیسے تمہارے بیچ میں شیطان کالی چھوٹی بکریوں کی بیٹیوں کی طرح گھس آئے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الوليد بن جميع عمن ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2657

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2658

2658 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا عبدة عن النضر بن عربي عن عكرمة عن ابن عباس Y في قوله عز و جل : { فانظر إلى طعامك وشرابك لم يتسنه } [ البقرة : 259 ] قال : لم يتغير K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ عزوجل کے ارشاد کے متعلق فرماتے ہیں: دیکھیے اپنے کھانے کی طرف اور پینے کی طرف کہ وہ بدلہ نہیں ہے؟ ابن عباس نے فرمایا : یعنی بدلہ نہیں ہے۔

لم يتغير إسناده صحيح ← ابن عباس في قوله عز و جل ← عِكْرِمَةَ، ← النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ ← عَبْدَةُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2658

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2659

2659 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش [ عن عبد الله بن مرة ] عن مسروق عن عبد الله Y في قول الله : { زدناهم عذابا فوق العذاب } [ النحل : 88 ] قال : زيدوا عقارب أنيابهم كالنحل الطوال K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ عزوجل کے ارشاد کے متعلق فرماتے ہیں:’’ہم نے ان پر عذاب کے اوپر عذاب کا اضافہ کیا‘‘ (النحل:۸۸) حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس کی تفسیر یہ ہے کہ ان پر اونچا عذاب بھیجا جس طرح لمبی کھجوریں ہوتی ہیں، یعنی درخت ۔

زيدوا عقارب أنيابهم كالنحل الطوال إسناده صحيح ← عبد الله في قول الله زدناهم عذابا فوق العذاب النحل ← مَسْرُوقٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2659

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2660

2660 - حدثنا سريج حدثنا إبراهيم بن سليمان عن الأعمش عن الحسن عن ابن عباس أنه قال Y في قوله { زدناهم عذابا فوق العذاب } [ النحل : 88 ] قال هي خمسة أنهار تحت العرش يعذبون ببعضها بالليل وببعضها بالنهار K رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم بن سليمان المؤدب وهو ثقة

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا اس ارشاد کی تفسیر یوں فرماتے ہیں کہ ’’زدناهم عذابا فوق العذاب‘‘ (النحل: ۸۸ ) فرمایا: یہ وہ پانچ نہریں ہیں عرش کے نیچے بعض کو ان نہروں میں عذاب دیا جاتا ہے رات اور دن کے بعض وقت میں ۔

فِي قَوْلِهِ: {زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ} [النحل: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← الْحَسَنِ، ← الْاَعْمَشِ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُلَيْمَانَ ← سُرَيْجٌ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2660

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2661

2661 - حدثنا محرز بن عون قال : حدثنا إبراهيم بن سعد بن عبد الرحمن بن عوف عن أبيه عن طلحة بن عبد الله بن عوف قال Y صليت خلف ابن عباس على جنازة فقرأ بفاتحة الكتاب وسورة وجهر حتى أسمعنا فلما انصرف أخذت بيده فسألته عن ذلك فقال : سنة وحق K إسناده صحيح

حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ فاتحہ پڑھی اور اونچی پڑھی یہاں تک کہ ہم نے سن لی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیرا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ پکڑا اور اس کے متعلق پوچھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حق ہے۔

طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2661

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2662

2662 - حدثنا محمود بن خداش حدثنا محمد بن عبيد عن طلحة عن ابن عباس قال Y لما خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم من مكة قال : أما والله لأخرج منك وإني لأعلم أنك أحب بلاد الله إلي وأكرمه على الله ولولا أن أهلك أخرجوني ما خرجت . يا بني عبد مناف إن كنتم ولاة هذا الأمر من بعدي فلا تمنعوا طائفا ببيت الله ساعة من ليل ولا نهار ولولا أن تطغى قريش لأخبرتها ما لها عند الله اللهم إنك أذقت أولهم وبالا فأذب آخرهم نوالا K رجاله رجال الصحيح خلا محمود بن خداش وهو ثقة

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے نکلے تو فرمایا: اللہ کی قسم! میں تجھ سے نہ نکلتا میں جانتا ہوں تو مجھے اللہ کے شہروں میں سے زیادہ محبوب، اللہ کے ہاں عزت والا ہے۔ اگر تیرے رہنے والے مجھے نہ نکلواتے میں نہ نکلتا۔ اے بنی عبدمناف! اگر تم اس کام کے ولی بن گئے میرے بعد تم اللہ کے گھر سے طواف کرنے والوں کو نہ منع کرنا ، دن و رات کی کسی بھی گھڑی میں ۔ اگر قریش سرکشی نہ کرتے میں ان کو بتاتا ان کا اللہ کے ہاں کتنا اجر ہے۔اے اللہ! تو نے ان پہلوں کو عذاب کا مزہ چکھایا ہے تو اب ان کے بعد والوں کو انعام کا مزہ بھی چکھا دے۔

لما خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم من مكة ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَلْحَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2662

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2663

2663 - حدثنا محمد الأحمسي حدثنا محمد بن فضيل حدثنا الكلبي عن أبي صالح عن ابن عباس Y في قوله { وأنزلنا من المعصرات ماء ثجاجا } [ النبأ : 14 ] قال : المعصرات : الرياح ثجاجا قال : منصبا K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ عزوجل کے اس ارشاد کی ’’وانزلنا من المعصرات الىٰ آخره ‘‘ معصرات سے مراد ہوا ہوتی ہے اور ثجاجا سے مراد بارش ہے۔

منصبا إسناده ضعيف جدا ← المعصرات الرياح ثجاجا ← ابن عباس في قوله وأنزلنا من المعصرات ماء ثجاجا النبأ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الكلبي ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← محمد الأحمسي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2663

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2664

2664 - وعن ابن عباس في قوله Y { أو كصيب من السماء } [ البقرة : 19 ] قال الصيب : المطر K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آیت کا معنی’’اؤ کصیب الیٰ آخرہ ‘‘ (البقرہ:۱۹) یوں کرتے ہیں کہ صیب سے مراد بارش ہے۔

الصيب المطر إسناده ضعيف جدا ← وعن ابن عباس في قوله أو كصيب من السماء البقرة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2664

chevron_left Previous
1…117118119…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter