مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2593
2593 - حدثنا زهير حدثنا أبو مصعب حدثنا الأوزاعي عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله Y عن ابن عباس قال : مر رسول الله صلى الله عليه و سلم بشاة ميتة قد ألقاها أهلها فقال : والذي نفسي بيده للدنيا أهون على الله من هذه على أهلها
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے اس کے مالک نے اس کو باہر پھینک دیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! دنیا اللہ کے ہاں اس سے زیادہ حقیر ہے جتنی یہ اپنے مالک کے ہاں حقیر ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبُو مُصْعَبٍ ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2593
