Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5535

5535 - وعن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y الشؤم في ثلاث : في الفرس والمرأة والدار K إسناده صحيح

ان کے والد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: گھوڑے، عورت اور گھر۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5535

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5536

5536 - وعن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم سمع رجلا يعظ أخاه في الحياء فقال : إن الحياء من الإيمان K إسناده صحيح

ان کے والد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا جو اپنے بھائی کو حیاء کے بارے وعظ کر رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حیاء ایمان کا حصہ ہے۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5536

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5537

5537 - وعن أبيه Y أن النبي صلى الله صلى الله عليه و سلم سمع عمر وهو يقول : وأبي وأبي فقال : إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم قال عمر والله ما حلفت بها بعد ذاكرا ولا آثرا K إسناده صحيح

ان کے والد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سنا کہ وہ کہ رہے تھے : مجھے میرے باپ کی قسم! مجھے میرے باپ کی قسم ! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے باپوں کی قسمیں کھانے سے منع فرماتا ہے، حضرت عمر نے عرض کی : قسم ہے اللہ کی! میں نے اس کے بعد نہ کبھی یاد رکھتے ہوئے اور نہ بھول کر کبھی آباء کی قسم کھائی۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5537

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5538

5538 - وعن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y من اقتنى كلبا إلا كلب صيد أو ماشية نقص من أجره كل يوم قيراطان K إسناده صحيح

ان کے والد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کتا پالا، اس کے عمل کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم کئے جاتے ہیں، مگر شکار کا کتا یا جانوروں کی حفاظت کرنے والا کتا۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5538

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5539

5539 - وعن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y إذا استأذنت أحدكم امرأته إلى المسجد فلا يمنعها قال سفيان فسروه بالليل K إسناده صحيح

ان کے باپ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک سے اس کی بیوی مسجد جانے کی اجازت مانگے تو وہ اسے نہ روکے۔ حضرت سفیان کا قول ہے کہ محدثین نے اس کی تفسیر رات کے ساتھ کی ہے۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5539

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5540

5540 - وعن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y أقتلوا الحيات وذا الطفيتين والأبتر فإنهما يلتمسان البصر ويستسقطان الحبل وكان ابن عمر يقتل كل حية وجدها فأبصره أبو لبابة أو زيد بن الخطاب وهو يطارد حية فقال : إنه نهى عن ذوات البيوت K إسناده صحيح

ان کے والد گرامی فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سانپوں کو قتل کر دیا کرو خصوصاً دو دھاریوں والا اور چھوٹی دم والا سانپ کیونکہ یہ دونوں بینائی اچک لیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ہر سانپ کو قتل کر دیتے تھے جس کو پاتے تھے، پس آپ کو ابو لبابہ یا زید بن خطاب نے دیکھا کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سانپ کو گھر سے دور کر رہے تھے تو فرمایا: گھروں میں رہنے والوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5540

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5541

5541 - وعن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى تسمعوا ابن أم مكتوم K إسناده صحيح

ان کے والد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک بلال رات کے وقت اذان دیتے ہیں، پس کھا پی لیا کرو حتیٰ کہ ابن مکتوم سے سن لو۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5541

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5542

5542 - وعن أبيه قال Y رأى رجل أنها ليلة كذا وكذا من العشر ـ يعني ليلة القدر ـ فقال لهم النبي صلى الله عليه و سلم : أرى رؤياكم قد تواطأت على أنها في العشر الأواخر فاطلبوها في العشر الأواخر : في الوتر منها K إسناده صحيح

ان کے والد گرامی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دیکھا کہ وہ فلاں فلاں رات ہے، دس میں سے یعنی شب قدر۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لئے فرمایا: میں تمہارے خواب دیکھتا ہوں، وہ متفق ہیں اسی پر کہ وہ آخری عشرے میں ہے، پس اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔

رأى رجل أنها ليلة كذا وكذا من العشر يعني ليلة القدر ← أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5542

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5543

5543 - وعن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y لا حسد إلا في اثنتين : رجل آتاه الله القرآن فهو يقوم به آناء الليل وآناء النهار ورجل آتاه الله مالا فهو ينفقه آناء الليل وآناء النهار K إسناده صحيح

ان کے والد گرامی نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حسد صرف دو چیزوں میں ہوتا ہے، ایک وہ آدمی جس اللہ نے قرآن عطا کیا ، پس و دن اور رات اس کے حقوق ادا کرتا ہے اور دوسرا وہ آدمی جس کو اللہ نے مال عطا کیا اور وہ رات اور دن اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے۔

أَبِيهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5543

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5544

5544 - وعن أبيه يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم قال Y خمس من الدواب لا جناح على من قتلهن في الإحرام والحرم : الغراب والفأرة والعقرب والكلب العفور قال سفيان : والأسد والذئب والزنبور العقور K إسناده صحيح

ان کے والد صاحب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ جانور حالت احرام میں حرم کے اندر بھی مارے جا سکتے ہیں: کوا، چوہیا، بچھو اور باؤلا کتا۔ حضرت سفیان کا قول ہے: شیر ، بھیڑیا اور بھڑ بھی۔

أبيه يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5544

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5545

5545 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الرزاق حدثنا معمر عن الزهري عن سالم عن ابن عمر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى على عمر قميصا أبي فقال : جديد قميصك أن غسيل ؟ قال : حسبت أنه قال : غسيل فقال النبي صلى الله عليه و سلم : البس جديدا وعش حميدا ن ومت شهيدا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ پر سفید قمیض دیکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نئی قمیض ہے یا دھلی ہوئی ہے؟ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی میرا گمان ہے کہ دھلی ہوئی مرادہے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نئی پہنو ، با عزت زندگی گزارو اور حالت شہادت میں وصال کرو۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5545

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5546

5546 - وبه عن ابن عمر قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y ما حق امرىء يمر عليه ثلاث ليال إلا ووصيته عنده قال عبد الرزاق : فما مرت علي ثلاث قط إلا ووصيتي عندي K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ تین راتیں گزارے اور وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود نہ ہو۔ حضرت عبدالرزاق فرماتے ہیں کہ میری کوئی تین رات ایسی نہیں گزری مگر وصیت میرے پاس تھی۔

عبد الرزاق فما مرت علي ثلاث قط إلا ووصيتي عندي إسناده صحيح ← ما حق امرىء يمر عليه ثلاث ليال إلا ووصيته عنده ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← وبه

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5546

chevron_left Previous
1…105106107…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter