مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5511
5511 - حدثنا واصل بن عبد الأعلى الكوفي حدثنا ابن فصيل عن ابيه عن سالم عن ابن عمر قال Y سمعت رسول الله - صلى الله عليه و سلم - يقول : إن الفتنة تجيء من ها هنا وأومأ بيده نحو المشرق حيث يطلع قرن الشيطان وأنتم يضرب بعضكم بعض رقاب بعض وإنما قتل موسى الذي قتل من آل فرعون خطأ قال الله له : { وقتلت نفسا فنجيناك من الغم وفتناك فتونا } K إسناده صحيح
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فر ماتے ہوئے سنا : بے شک فتنہ اس طرف سے آئے گا اور اپنے ہاتھ مبارک سے مشرق کی طرف اشارہ فرمایا جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہو گا اور تم ایک دوسرے کی گردنیں مارو گے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے صرف اس آدمی کو خطاء کیا قتل کیا ، آل فرعون سے جس نے قتل کیا تھا تو اللہ نے ان سے فرمایا: "اور تو نے ایک جان کو قتل کیا، پس ہم نے تجھے غم سے نجات دی اور کئی فتنوں میں مبتلاء کر دیا"۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← أَبِيهِ ← ابن فصيل ← وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْكُوفِيُّ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5511
