Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5487

5487 - وعن سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - سمع رجلا يعظ أخاه في الحياء فقال له : الحياء من الإيمان K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا جو اپنے بھائی کو حیاء کے بارے نصیحت کر رہا تھا تو اس سے آپ نے فرمایا: حیا ء ایمان کا جز ہے۔

رجلا يعظ أخاه في الحياء فقال له الحياء من الإيمان إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5487

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5488

5488 - وعن سالم عن أبيه Y سأل النبي - صلى الله عليه و سلم - ما يلبس المحرم من الثيا فقال : لا تلبسوا القميص ولا السراويلات ولا العائم ولا البرانس ولا ثوبا مسه ورس ولا زعفران ولا تلبسوا الخفين إلا رجل ليست لع نعلان فليقطعهما أسفل من الكعبين K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا: محرم کپڑوں میں سے کیا پہن سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم قمیض نہ پہنو، پاجامے ،پگڑیاں برقعہ اور ایسے کپڑے جو ورس یا زعفران سے رنگے ہوئے ہوں ، موزے بھی نہ پہنو مگر وہ آدمی جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو اسے چاہئے کہ وہ موزوں کو ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے۔

سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5488

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5489

5489 - وعن سالم عن أبيه Y أن النبي - صلى الله عليه و سلم - نهى عن بيه الثمر حتى يبدو صلاحه K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کی خریدو فروخت سے منع کیا حتیٰ کہ وہ پک جائیں۔

أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5489

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5490

5490 - وعن سالم عن أبيه . Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال الشؤم في ثلاث : في الدار والدابة والمراة K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: گھر(اگر تنگ ہو)، سواری (اگر سرکش ہو) اور بیوی (اگر بچے نہ جنے)۔

الشؤم في ثلاث في الدار والدابة والمراة إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5490

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5491

5491 - وعن سالم وعن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال إذا أستأذنت أحدكم امرأته الى المسجد فلا يمنعها . قال عمرو : قال سفيان : قال رجل : عن نافع فسره أنه بالليل K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی سے اس کی بیوی مسجد جانے کی اجازت مانگے تو اسے نہ روکو۔ حضرت عمرو کا قول ہے: حضرت سفیان نے کہا کہ ایک آدمی نے کہا : حضرت نافع سے روایت ہے کہ انہوں نے اس کی تفسیر ، رات سے کی ہے۔

نافع فسره أنه بالليل إسناده صحيح ← رَجُلٌ: ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو، ← "إِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَكُمُ امْرَأَتُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا". ← النبي صلى الله عليه و سلم ← وعن سالم وعن أبيه

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5491

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5492

5492 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه Y يبلغ به النبي - صلى الله عليه و سلم - : إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى تسمعوا أذان ابن أم مكتوم K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات بتائی جاتی کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ جب اذان دیتے ہیں تو ابھی رات ہوتی ہیں، پس تم کھا لیاکرو اور پی لیا کرو حتیٰ کہ تم ام مکتوم کے بیٹے کی اذان سن لو۔

سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5492

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5493

5493 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه Y أن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - قال ك لأاتقلوا الحيات وذا الطفيتين والأبتر فإنهما يتلمسان البصر ويستسقطان الحبل . وكان ابن عمر يقتل كل حية وجدها فأبصره أبو لبابة بن عبد المنذر - أو زيد بن الخطاب - وهو يطارد حية فقال : إنه قد نهى عن ذوات البيوت K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ و علیہ وسلم نے فرمایا: سانپوں کو قتل کرو اور دو دھاریوں والے اور چھوٹی دم والے کو قتل کرو کیونکہ یہ دونوں بینائی ختم کر دیتے ہیں اور حمل گرنے کا سبب بنتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی عادت مبارکہ تھی کہ ہر سانپ کو قتل کر دیتے تھے جس کو بھی پاتے تھے۔ ابو لبابہ بن عبدالمنذر یا زید بن خطاب نے ان کو دیکھا، وہ سانپ کو (مارنے کی بجائے) باہر نکال رہے تھے۔ تو فرمایا: گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5493

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5494

5494 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خشيت الصبح فأوتر بركعة توتر لك ما مضى K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز (نفل) دو دو رکعت ہے، پس جب صبح ہونے کا خدشہ ہو تو (دو کے ساتھ) ایک ملا کر وتر بنا لے،تیرے لئے وتر شمار ہو گی جتنی پڑھ چکا ہے (کیونکہ وتر نماز اللہ کو بہت پسند ہے)۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5494

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5495

5495 - وعن سالم عن أبيه Y يبلغ به المبي - صلى الله عليه و سلم - قال : من فاتته صلاة العصر فكأنما وتر أهله وماله K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات پہنچی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کی عصر کی نماز چھوٹ گئی گویا اس کے اہل اور مال ہلاک ہوا۔

من فاتته صلاة العصر فكأنما وتر أهله وماله إسناده صحيح ← أبيه يبلغ به المبي صلى الله عليه و سلم ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5495

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5496

5496 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم بن عبد الله عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - أنه قال : إن الذي تفوته الصلاة - صلاة العصر - فكأنما وتر أهله وماله K إسناده صحيح

حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک وہ آدمی جس کی عصر کی نماز رہ گئی، گویا اس کے اہل اور مال ہلاک ہوئے۔

إن الذي تفوته الصلاة صلاة العصر فكأنما وتر أهله وماله إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5496

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5497

5497 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه قال Y سئل النبي - صلى الله عليه و سلم - ما يقتل المحرم من الدواب ؟ فقال : خمس من الدواب لا جناح على من قتلهن في الحرم والحل : الغراب والفأرة والعقرب والحدأة واللب العقور K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت ہوا: جانوروں میں سے کس کو محرم مار سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جانوروں میں سے پانچ ایسے ہیں کہ ان کو حل و حرم میں مارنے میں کوئی حرج نہیں ہے: کوا، چوہا، بچھو، چیل اور باؤلا کتا۔

سئل النبي صلى الله عليه و سلم ما يقتل المحرم من الدواب ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5497

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5498

5498 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري ن حدثنا يزيد بن زريع أخبرنا معمر عن الزهري عن سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : أقتلوا الحيات وأقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يذهبان البصر ويسقطان الحبل . قال عبد الله بن عمر فبينا أنا اطارد حية إذ رآني أبو لبابة فقال ابو لبابة فقلت إن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - أمر بقتلها فقال أبو لبابة ك إنه نهى بعد ذلك K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سانپوں کو قتل کر دیا کرو، خصوصاً دو دھاریوں والا اور چھوٹی دم والا کیونکہ یہ بینائی کو لے جاتے ہیں اور حمل کو گرا دیتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: اسی دوران کہ میں ایک سانپ کو دھتکار کر گھر سے نکال رہا تھا کہ ابو لبابہ نے مجھے دیکھ لیا،تو ابو لبابہ نے کہا۔۔۔۔۔۔۔میں نےعرض کی: بے شک رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم نے ان کو قتل کرنے کاحکم دیا ہے، تو ابو لبابہ نے ہی کہا: اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرما دیاتھا۔

اطارد حية إذ رآني أبو لبابة فقال ابو لبابة فقلت ← عبد الله بن عمر فبينا ← أقتلوا الحيات وأقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يذهبان البصر ويسقطان الحبل ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← عبيد الله بن عمر القواريري ن

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5498

chevron_left Previous
1…101102103…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter