Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5475

5475 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : يهل أهل المدينة من ذي الحليفة وأهل الشام من الجحفة وأهل نجد من قرن . قال : وذكر لي ولم أسمعه قال : ويهل أهل اليمن من يلملم K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتےہیں کہ نبی کریم نے فرمایا: مدینہ والے ذوالخلیفہ سے، شام والے حجفہ سے اور نجد والے قرن سے احرام باندھیں ۔ فرماتے ہیں: میرے سامنے ذکر ہوا لیکن میں نے اسے باقاعدہ کسی محدث سے سماعت نہیں کیا(یعنی) فرمایا: یمن والے ، یلملم سے احرام کا آغاز کریں۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5475

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5476

5476 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه Y أن النبي - صلى الله عليه و سلم - نهى عن بيع الثمر بالتمر K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد سے ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے پھلوں کی بیع کھجور کے بدلے کرنے سے منع فرمایا۔ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ بتاتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سال میں ایک سے زیادہ بار ہونے والی چیزوں ، یعنی سبزیوں میں رخصت دی۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5476

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5477

5477 - قال : فأخبره زيد بن ثابت Y أن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - رخص في العريا K إسناده صحيح

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5477

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5478

5478 - حدثنا عمرو بن محمد حدثنا سفيان عن الزهري سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : لا حسد إلا في اثنتين : رجل أتاه الله مالا فهو ينفق منه آناء الليل وآناء النهار ورجل آتاه الله القرآن فهو يقوم به آناء الليل والنهار K إسناده صحيح

حضرت سالم نے اپنے والد گرامی سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حسد صرف دو چیزوں میں ہو سکتا ہے، ایسا آدمی جس کو اللہ نے مال دیا اور وہ دن رات اور دن کی گھڑیوں میں اسے ( اللہ کی راہ) خرچ کرتا ہے اور ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن دیا اور وہ دن اور رات کی ساعتوں میں اس کے حقوق ادا کرتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← الزهري سالم ← سُفْيَانَ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5478

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5479

5479 - وعن سالم عن أبيه . Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : من أشترى نخلا بعد أن تؤبر فثمرتها للبائع إلا أن يشترط المتباع ومن باع عبدا وله مال فمكالهن للبائع إلا أن أشترط المتباع K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کھجوروں کو خریدا بعد اس کے کہ وہ درست کی جا چکی ہیں تو اس کا پھل بیچنے والے کے لئے ہو گا مگر یہ کہ خریدار شرط لگائے اور جس نے غلام بیچا جبکہ اس کی ملکیت میں کچھ مال ہے تو وہ بیچنے والے کا ہو گا مگر یہ کہ خریدار شرط لگائے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5479

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5480

5480 - وعن سالم وعن أبيه Y يبلغ به النبي - صلى الله عليه و سلم - أنه قال على المنبر : من جاء منطم الجمعة فليغتسل K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ،صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر ارشاد فرمایا: جو نماز جمعہ کے لئے آئے اس کو چاہیے کہ وہ غسل کرے۔

أبيه يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5480

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5481

5481 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه قال : Y رأيت رسول الله - صلى الله عليه و سلم - يرفع يديه إذا أفتتح الصلاة رفع يديه غلى المنكبين وإذا ركع وإذا رفع رأسه من الركوع ولا يرفع بين السجدتين K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم کو رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کو شروع کیا تو اپنے ہاتھ کندھوں تک اٹھائے اور جب رکوع کیا، جب رکوع سے سر اٹھایا لیکن دوسجدوں کے درمیان ہاتھ نہیں اٹھائے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5481

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5482

5482 - حدثنا عمرو بن محمد عن الزهري عن سالم عن ابيه Y رأى النبي - صلى الله عليه و سلم - و أبا بكر و عمر يمشون أمام الجنازة K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو جنازہ کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔

سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5482

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5483

5483 - وعن سالم عن أبيه Y سمع النبي - صلى الله عليه و سلم - عمر وهو يحلف بأبيه فقال : ألا إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم . فقال عمر : و الله ما حلفت بها بعد ذاكرا ولا آثرا K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنے باپ کی قسم اٹھاتے ہوئے سنا تو فرمایا: خبردار! بے شک اللہ تمہیں اپنے باپوں کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی: اسم بخدا! میں یہ قسم اس کے بعد نہ یاد رکھتے ہوئے اور نہ بھول کر اٹھاؤں گا۔

ألا إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم ← النبي صلى الله عليه و سلم عمر وهو يحلف بأبيه ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5483

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5484

5484 - وعن سالم وعن أبيه Y أن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال ط أرى رؤياكم قد تواطأت في العشر الأواخر فأطلبوا في السبع البواقي أو في الوتر منها K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے خوابوں کو دیکھتا ہوں ، وہ آخری عشرے کے بارے میں متفق ہیں ، پس تم اس (شب قدر) کو باقی سات دنوں میں یا ان میں طاق راتوں میں تلاش کرو۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5484

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5485

5485 - وعن سالم عن أبيه قال Y رأيت رسول الله - صلى الله عليه و سلم - يجمع بين المغرب والعشاء إذا جد به السير K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: میں نے رسول کریم اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم مغرب و عشاء جمع کرتے ہوئے دیکھا ،جب آپ کو سفر میں جلدی ہوتی۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5485

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5486

5486 - وعن سالم عن أبيه Y عن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونے کے وقت تم اپنے گھروں میں آگ کو نہ چھوڑا کرو۔

لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5486

chevron_left Previous
1…100101102…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter