مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5463
5463 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا حبان بن هلال حدثنا شعبة قال : عاصم بن عبيد الله أخبرني قال : سمعت سالما يحدث عن ابن عمر Y ان ابن عمر قال يا رسول الله رأيت ما نعمل فيه ؟ في أمر قد فرغ منه . أو في امر مبتدأ أو ميتدع ؟ قال : فيما قد فرغ - شرك الكعبة - منه أعمل يا ابن الخطاب فكل ميسر : أما من كل من أهل السعادة فإنه يعمل للسعادة ومن كل أهل الشقاء فغنه يعمل للشقاء K إسناده ضعيف
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ ! مجھے بتائیں کیا معاملہ کروں اس میں جس کے متعلق فراغت کی گئی ہے یا ابتدائی کام میں یا نئے کام میں؟ فرمایا: جس میں فراغت کی گئی ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابن خطاب! عمل کرو ، پھر عمل آسان کر دیا جائے گا، جو نیک ہو گا اس کے لئے نیکی آسان کر دی جائے گی جو بدبخت ہو گا اس کے لئے بد بختی والے عمل آسان کر دئے جائیں گے۔
ابن عمر ان ابن عمر ← سَالِمًا ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← شُعْبَةُ، ← حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ1، ← أبو خثيمة
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5463
