Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1830

1830 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو جابرا Y دخل رجل المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب فقال : أصليت ؟ قال : لا قال : فصل ركعتين K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اس حال میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشادفرما رہے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے نمار پڑھ لی ہے؟ عرض کی: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو رکعتیں پڑھ لے۔

فصل ركعتين إسناده صحيح ← لَا۔ ← "أَصَلَّيْتَ؟ ← عمرو جابرا دخل رجل المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1830

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1831

1831 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن جابر سمع أذناي Y من رسول الله صلى الله عليه و سلم : يخرج أقوام من النار فيدخلون الجنة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے دونوں کانوں سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم کو جہنم سے نکالا جائے گا اور (اس کے بعد ) ان کو جنت میں داخل کیا جائے گا۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1831

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1832

1832 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن جابر قال Y أطعمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم لحم الخيل ونهانا عن لحوم الحمر الأهلية K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو گھوڑے کا گوشت کھلایا اور ہم کو پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کیا۔

لحوم الحمر الأهلية إسناده صحيح ← أطعمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم لحم الخيل ونهانا ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1832

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1833

1833 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان قال : قلت لعمرو أسمعت جابرا يقول Y مر رجل بسهام في المسجد فأمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يمسك بنصالها ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو سے کہا: کیا آپ نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے کہ ایک آدمی تیر لے کر مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کو اپنی کمان میں بند کر! انہوں نے کہا: جی ہاں۔

مر رجل بسهام في المسجد فأمره النبي صلى الله عليه و سلم ← قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرًا ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1833

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1834

1834 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو جابرا Y نهى النبي صلى الله عليه و سلم عن المخابرة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع مخابرہ سے منع کیا ۔

المخابرة إسناده صحيح ← عمرو جابرا نهى النبي صلى الله عليه و سلم ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1834

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1835

1835 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن سليمان بن يسار Y أن طارقا قضى بالعمرى للوارث عن قول جابر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ طارق نے آباد کردہ زمین کا فیصلہ وارث کے لیے فرمایا‘ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کردہ حدیث کی وجہ سے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم إسناده صحيح ← قول جابر ← سليمان بن يسار أن طارقا قضى بالعمرى للوارث ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1835

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1835

1835 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير سمع جابرا Y يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے جس کی زمین ہو یا کھجوریں ہوں وہ اس کو نہ فروخت کرے یہاں تک کہ اپنے شریک کو دکھا نہ دے۔

جَابِرًا ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1835

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1836

1836 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أمر بلعق الصحفة ولعق الأصابع فإنه لا يدرى في أي ذلك البركة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا پیالہ صاف کرنے کا اور انگلیاں صاف کرنے کا۔ ( اورفرمایا ) وہ نہیں جانتا کہ کس لقمہ میں برکت ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1836

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1837

1837 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أطفئوا المصابيح K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے چراغ ( رات) کو بجھا دیا کرو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1837

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1838

1838 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال Y لم نبايع النبي صلى الله عليه و سلم على الموت إنما بايعناه على أن لا نفر K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی موت پر اور ہم نے بیعت کی اس بات پر کہ ہم نہیں بھاگیں گے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1838

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1839

1839 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يبيع حاضر لباد K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع کرے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1839

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1840

1840 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن رجلا قال للنبي صلى الله عليه و سلم : رأيت كأن عنقي ضربت ـ أو رأسي انقطع ـ قال : لم يخبر أحدكم بتلعب الشيطان ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عرض کی: میں نے دیکھا گویا میری ناک ماری گئی ہے یا میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کیوں بتاتا ہے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیلا ہے۔

جابر أن رجلا ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1840

chevron_left Previous
1…620621622…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter