مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1722
1722 - وبه عن أبي إسحاق قال : سمعت البراء يقول Y قرأ رجل { الكهف } وفي الدار دابة فجعلت تنقر فسلم فإذا ضبابة ـ أو سحابة ـ قد غشيته فذكره للنبي صلى الله عليه و سلم فقال : اقرأ فلان فإنها السكينة نزلت عند القرآن أو تنزلت للقرآن K إسناده صحيح
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ایک آدمی نے سورۃ الکہف شریف پڑھ رہے تھے گھر میں ایک جانور تھا وہ بدکنے لگا۔ جب پڑھنا بند کرتے تو وہ روکا جاتا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فلان پڑھتے رہنا تھا وہ سکینہ تھی جو قرآن پڑھتے وقت اترتی ہے۔
الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← وبه
Musnad Abu Yaalaa · Musnad al-Bara bin Azib › Chapter · Hadith 1722
