مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1710
1710 - حدثنا محمد بن بشار حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي إسحاق الهمداني قال : سمعت البراء بن عازب قال Y لما أقبل رسول الله صلى الله عليه و سلم من مكة إلى المدينة تبعه سراقة بن جعشم فدعا عليه رسول الله صلى الله عليه و سلم فساخت به فرسه فقال : ادع الله لي ولا أضرك فدعا له فعطش رسول الله صلى الله عليه و سلم فمروا براع فقال أبو بكر الصديق : فأخذت قدحا فحلبت في كثبة من لبن فأتيته فشرب ثم شرب حتى رضيت K إسناده صحيح
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے مدینہ شریف کی طرف ہجرت کر رہے تھے تو سراقہ بن جعشم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیچھا کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے خلاف دعا کی۔ اس کا گھوڑا زمین میں دھنسا دیا۔ سراقہ نے عرض کی: میرے لیے اللہ سے دعا کیجئے! میں آپ کو نقصان نہیں دوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے دعا کی ۔ پس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاس لگی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چراوہے کے پاس سے گزرے ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ایک پیالہ لیا اس میں بکری کا دودھ دھوا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوش کیا پھر نوش کیا یہاں تک کہ میں خوش ہو گیا ۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad al-Bara bin Azib › Chapter · Hadith 1710
