مسند أبي يعلى · مسند عتبان ‹ مسند عتبان · حديث 1506
1506 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا هاشم بن القاسم حدثنا سليمان بن المغيرة عن ثابت عن أنس عن عتبان بن مالك نحوا منه وزاد فيه Y وأصحابه يتحدثون بينهم ويذكرون ما يلقون من المنافقين ثم أسندوا عظم ذلك إلى مالك بن دخشيم قال : ودوا أنه دعا عليه يحملونه عليه فقضى رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر نحوا منه K إسناده صحيح
حضرت عتبان بن مالک سے اسی طرح روایت ہے لیکن اس میں کچھ اضافہ ہے کہ صحابہ کرام آپس میں گفتگو کر رہے تھے اور ذکر کر رہے تھے جو منافقین کی طرف سے ان کو پہنچتی ہے‘ پھر اس بڑے کام کی نسبت حضرت مالک بن دخشم کی طرف کی‘ انہوں نے چاہا کہ آپ اس کے خلاف دعا کریں وہ اس کے خلاف ہنگامہ کر رہے تھے‘ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پوری کی‘ وہی کہا جو اوپر حدیث میں ذکر ہوا ہے۔
عتبان بن مالك نحوا منه ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← هاشم بن القاسم ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Utban › Chapter · Hadith 1506
