مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1458
1458 - حدثنا عبيد الله بن عمر بن ميسرة الجشمي حدثنا عفيف بن سالم الموصلي حدثنا إسماعيل بن إبراهيم بن المهاجر عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث قال Y قال : بعت دارا لي وأرضا بالمدينة فقال لي أخي سعيد بن حريث : استعف عنها ما استطعت ولا تنفقن منها شيئا فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من باع دارا أو عقارا فإنه قمن أن لا يبارك له فيه إلا أن يجعله مثله قال عمرو : فاشتريت ببعض ثمنها داري هذه ـ يعني دار عمرو بن حريث ـ K إسناده ضعيف
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنا گھر اور زمین مدینہ شریف میں فروخت کی۔ میرے بھائی سعید بن حریث رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا: اس سے بچ جتنی تو طاقت رکھتا ہے اور اس سے کوئی چیزکم نہ کر ، میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے گھر یا جائیداد غیر منقولہ بیچی تو یہ مناسب نہیں اس میں برکت نہیں ہو گی مگر یہ کہ اس کی مثل اس میں رکھے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بعض ثمن کا یہ گھر عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کا خریدا۔
بعت دارا لي وأرضا ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ← عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ الْمَوْصِلِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْجُشَمِيُّ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1458
