Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1386

1386 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الشتاء ربيع المؤمن K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سردیاں مومن کا موسم بہار ہے۔

الشتاء ربيع المؤمن إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← وعن أبي سعيد

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1386

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1387

1387 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : مقعد الكافر من النار ثلاثة أيام كل ضرس له مثل أحد وفخذه مثل ورقان وجلده سوى لحمه وعظامه أربعون ذراعا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم میں کافر کے بیٹھنے کی جگہ تین دن کی مسافت کے برابر ہو گی پھر اس کی ہر داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگئی، اس کی ران ورقان پہاڑ کے برابرہوگی اس کی کھال، گوشت و ہڈیوں کے علاوہ چالیس گزہوگی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1387

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1388

1388 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو أن مقمعا من حديد وضع في الأرض واجتمع عليه الثقلان ما أقلوه من الأرض K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر جہنم کا ایک لوہے کا زمین میں رکھ دیا جائے تو انسان اور جن جمع ہو جائیں اس کو زمین سے ہلا نہیں سکیں گے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1388

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1389

1389 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : لسرادق النار أربعة جدر بين كل جدار مثل أربعين سنة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کی دیواریں چار ہوں گی جن میں سے ہر دیوار کے درمیان چالیس سال کی مسافت ہوگی۔

لسرادق النار أربعة جدر بين كل جدار مثل أربعين سنة إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن ابي سعيد الخدري

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1389

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1390

1390 - وعن أبي سعيد الخدري قال Y قيل : يا رسول الله يوم كان مقداره خمسين ألف سنة ما أطول هذا ! فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : والذي نفس محمد بيده إنه ليخفف على المؤمن حتى يكون أخ عليه من صلاة مكتوبة يصليها في الدنيا K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عرض کی گئی: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قیامت کے دن کی مقدارپچاس ہزار سال ہوگی اتنی زیادہ مقدار ہے؟ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان ہے! مومن پر یہ دن ان مختصر ہوگا یہاں تک کہ فرض نماز سے بھی زیادہ مختصر ہو گا، جو وہ دنیا میں پڑھتا ہے۔

قِيلَ ← وعن ابي سعيد الخدري

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1390

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1391

1391 - وعن أبي سعيد الخدري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ليذكرن الله قوم في الدنيا على الفرش الممهدة يدخلهم الجنان العلى K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ضرور بضرور اللہ کا ذکر کرے گی ایک قوم دنیا میں اپنے بستروں پر ہوگی الله عز وجل ان کو داخل کرے گا جنت کے اعلیٰ درجات میں۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1391

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1392

1392 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا كان يوم القيامة عرف الكافر بعمله فجحد وخاصم فيقال : هؤلاء جيرانك يشهدون عليك فيقول : كذبوا فيقول : أهلك عشيرتك فيقول : كذبوا فيقول : احلفوا فيحلفون ثم يصمتهم الله وتشهد ألسنتهم ثم يدخلهم النار K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہو گا کافر کو اس کے عمل کی وجہ سے پہچانا جائے گا، وہ انکار کرے گا اور جھگڑے گا اس کو کہا جائے گا: تیرے سارے پڑوسں تجھ ، پر گواہی دیتے ہیں اس کے متعلق۔ کہے گا: یہ جھوٹ بولتے ہیں اس کو کہا جائے گا: تیرے اہل خانہ اور تیرے رشتہ دار کہتے ہیں۔ وہ کہے گا: یہ جھوٹ بولتے ہیں ۔ ان کو کہا جائے گا: قسم اٹھاؤ! وہ قسم اٹھائیں گے پھر اللہ عز وجل ان کو گونگا کر دے گا، ان کی زبانیں گونگی رہیں گیں پھر ان کو جہنم میں ڈالا جائے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1392

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1393

1393 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال موسى : يا رب علمني شيئا أذكرك وأدعوك به قال : قل يا موسى : لا إله إلا الله قال : كل عبادك يقول هذا قال : قل : لا إله إلا الله قال : لا إله إلا أنت إنما أريبد شيئا تخصني به قال : يا موسى لو أن السماوات السبع وعامرهن غيري والأرضين السبع في كفة ولا إله إلا الله في كلإة مالت بهن لا إله إلا الله K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام) نے عرض کی : اے رب مجھے کوئی شے سکھا کہ اس کے ذریعے میں تجھے ، یاد کروں اور تجھ سے دعا کروں۔ اللہ عزوجل نے فرمایا: اے موسیٰ! لا الہ الا اللہ کہو۔ موسٰی علیہ اسلام نے عرض کی: اے الله! یہ تو تیرے سارے بندے کہتے ہیں۔ الله عز وجل نے فرمایا: موسیٰ! کہو! لا الہ الا اللہ۔ موسیٰ علیہ اسلام نے عرض کی تو ہی اللہ ہے میں چاہتا ہوں کہ مجھے کسی خاص شےکے ساتھ خاص کر۔ اللہ عزوجل نے فرمایا: اے موسیٰ ؟ اگر سات آسمان اور اس میں رہنے والے میرے علاوہ اور سات زمینیں ایک پلڑے میں ہوں اور لا الہ الا اللہ دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو لا الہ الا اللہ والا پلڑابھاری ہوگا۔

لا إله إلا أنت إنما أريبد شيئا تخصني به ← قل: لَا إِلَه إِلَّا الله، ← ھَذَا ← كل عبادك ← قُلْ يَا مُوسَى: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، ← موسى يا رب علمني شيئا أذكرك وأدعوك به ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1393

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1394

1394 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : المجالس ثلاثة : سالم وغانم وشاجب K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللهصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجالس تین ہیں، جس میں کسی کی غیبت سے بچا رہا ،غانم مراد جس میں کوئی نیکی کی اور جس میں کوئی گناہ کیا تو وہ نقصان دہ ہو گی ۔

المجالس ثلاثة سالم وغانم وشاجب إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن ابي سعيد الخدري

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1394

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1395

1395 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : { وفرش مرفوعة } [ الواقعة : 34 ] قال : والذي نفسي بيده إن ارتفاعها لكما بين السماء والأرض وإن ما بين السماء والأرض لمسيرة خمس مئة عام K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اللہ کے اس ارشاد کے متعلق فرمایا: "و فروش مرفو عت "(الواقعہ :34 )اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! اس کی بلندی زمین و آسمان کے برابر ہے اور زمین و آسمان کے عام درمیان مسافت پانچ سو سال کے برابر ہے۔

{وَفُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ} [الواقعة:34]. ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1395

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1396

1396 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : الشياع حرام قال ابن لهيعة : يعني الذي يفتخر بالجماع K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللهصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: شیاع حرام ہے ابن لہیعہ فرماتے ۔ مراد یہ ہے کہ جماع پر فخر کرنا حرام ہے۔

ابن لهيعة يعني الذي يفتخر بالجماع إسناده ضعيف ← الشياع حرام ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن ابي سعيد الخدري

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1396

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1397

1397 - وعن أبي سعيد الخدري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ربما رجل كسب مالا من حلال فأطعم نفسه ورجل يكون له مال تكون في الصدقة فقال : اللهم صل على محمد عبدك ورسولك وصل على المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات فإنه له زكاة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بسا اوقات ایک آدمی حلال طریقے سے مال کماتا ہے وہ خود کھاتا ہے، اور ایک آدمی ہے اس کے لیے مال ہوتا ہے اس میں صدقہ ہوتا ہے وہ یہ والا درود پاک پڑھے:’’اللهم صل على محمد الى آخرہ ‘‘اس طرح اس کی زکوة ادا ہو جائے گی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1397

chevron_left Previous
1…583584585…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter