Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1099

1099 - حدثنا إبراهيم السامي حدثنا يحيى بن ميمون حدثنا علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لابن عباس : يا غلام يا غليم أو يا غليم يا غلام احفظ عني كلمات . فذكر الحديث في المعجم K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے غلام! اے غلیم! یا فرمایا: اے غلیم ! اے غلام ! مجھ سے چند کلمات یاد کر لو ۔ باقی حدیث میں نے اپنی معجم میں ذکر کی ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَی بْنِ مَيْمُونٍ ← إبراهيم السامي

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1099

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1100

1100 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرعرة حدثنا عبد الصمد حدثنا سعيد بن سلمة حدثنا محمد بن المنكدر عن عمرو بن سليم Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : غسل يوم الجمعة واجب على كل مسلم ومس الطيب إن كان عنده K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہر بالغ مرد پر غسل کرنا واجب ہے اور خوشبو لگانااگر اس کے پاس ہو' یعنی سنت مؤکدہ ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سعيد بن سلمة ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1100

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1101

1101 - حدثنا هدبة حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم خطبة بعد صلاة العصر إلى مغيربان الشمس حفظها من حفظها ونسيها من نسيها فحمد الله وأثنى عليه ثم قال : أما بعد فإن الدنيا حلوة خضرة وإن الله مستخلفكم فيها فناظر كيف تعملون ألا فاتقوا الدنيا واتقوا النساء ألا إن لكل غادر لواء كغدرته ولا غدر أكثر من غدر أمير جماعة ألا إن خير الرجال من كان بطيء الغضب سريع الفيء وشر الرجال من كان سريع الغضب بطيء الفيء فإذا كان سريع الغضب سريع الفيء فإنها بها وإذا كان بطيء الغضب بطيء الفيء فإنها بها ألا إن خير التجار من كان حسن القضاء حسن الطلب وشر التجار من كان سيء القضاء - سيء الطلب فإذا كان الرجل سيء القضاء حسن الطلب فإنها بها وإذا كان الرجل حسن القضاء سيء الطلب فإنها بها ألا إن الغضب جمرة توقد في جوف ابن آدم أولم تروا إلى عينيه وانتفاخ أوداجه ؟ فمن أحس بشيء من ذلك فليلزق بالأرض ولا يمنعن أحدكم مهابة الناس أن يقول الحق إذا علمه ألا إن أفضل الجهاهد كلمة حق عند سلطان جائر فلما كان عند مغيربان الشمس قال : ألا إن قدر ما قضى من الدنيا فيما بقي منها كقدر ما مضى من يومنا فيما بقي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر کے بعد خطبہ دیا، سورج کے غروب ہونے تک یاد رکھا جس نے یا د رکھا اس نے یاد رکھا ، بھول گیا جو بھول گیا وہ بھول گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی حمد اور اس کی تعریف کی ۔ فرمایا: اس کے بعد دنیا میٹھی سرسبز ہے۔ بے شک اللہ نے تم کو اس میں خلیفہ بنانے والا ہے تاکہ دیکھے کہ تم کیا عمل کرتے ہو۔ خبردار! دنیا سے ڈرو اور عورتوں سے بچو۔ ہر دھوکہ باز کی پشت پر جھنڈا لگایا جائے گا سب سے بڑا دھوکہ باز وہ ہے جو جماعت کے امیر سے غداری کرتا ہے۔ خبردار! مردوں میں سب سے بہتر وہ ہے جسے دیر سے غصہ آتا ہے اور جلدی چلا جاتا ہے بدترین مردوں میں سے وہ ہے جس کو جلدی غصہ آتا ہے اور دیر سے جاتا ہے۔ خبردار !بہترین تاجر وہ ہے جو پورا کر کے دینے اور مطالبہ کے لحاظ سے اچھا ہو۔ بدترین تاجر وہ ہے جو پورا کر کے دینے کے لحاظ سے برا ہو اور طلب کے لحاظ سے اچھا ہو وہ بھی انہیں میں شامل ہے اگر اس کاعکس ہو تو بھی اس کاشمار انہیں میں سے ہے ۔ خبردار! غصہ ایک آگ کا انگارہ ہے جو انسان کے پیٹ میں جلتا ہے ۔کیا تم اس کی آنکھیں نہیں دیکھتے اور اس کی رگیں پھول نہیں ہوتی ہیں؟ جویہ محسوس کرے وہ زمین میں چمٹ جائے تم میں سے کسی کو لوگوں کا خوف حق بات کہنے سے نہ روکے ، جب حق اس کومعلوم بھی ہو۔ خبردار! افضل جہاد بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا ہے ۔ جب سورج غروب ہونے کے قریب ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار! دنیا کی مقدار گزر گئی یہ جو باقی ہے وہ اتنی ہے جتنی سورج غروب ہونے تک ہے (اب سے) ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1101

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1102

1102 - حدثنا عمرو بن الضحاك بن مخلد حدثنا أبي عن سفيان الثوري عن عبد الله بن أبي بكر عن سعيد بن المسيب Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير صفوف الرجال المقدم وشرها المؤخر وخير صفوف النساء المؤخر وشرها المقدم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مردوں کی بہترین صف آگے والی ہے، بدترین پیچھے والی ہے۔ عورتوں کی بہترین صف پیچھے والی ہے اور بدترین صف آگے والی ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبِي ← عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1102

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1103

1103 - حدثنا الحارث بن سريج حدثنا عبد الله بن نافع حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد قال : أبعر رجل امرأته على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : أبعر فلان امرأته فأنزل الله : { نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم أنى شئتم } [ البقرة : 223 ]

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ پاک میں اپنی عورت سے وطی اونٹ کی طرح کرتا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےکہا: تو اپنی عورت سے وطی اونٹ کی طرح کرتاہے؟ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: "(لوگو!) تمہاری بیویاں (نسل بڑھانے کے لیے) تمہاری کھیتی ہیں تو جہاں سے چاہو (جائز طریقے سے) اپنی کھیتی کی جگہ آؤ "۔

أبعر رجل امرأته على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1103

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1104

1104 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا مكي بن إبراهيم البلخي عن الجعيد بن عبد الرحمن عن موسى بن عبد الرحمن أنه سمع محمد بن كعب يسأل عبد الرحمن بن أبي سعيد : ما سمعت من أبيك يحدث عن النبي صلى الله عليه و سلم فقال عبد الرحمن Y سمعت أبي يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم [ يقول ] مثل الذي يلعب بالنرد ثم يقوم يصلي مثل الذي يتوضأ بقيح ودم الخنزير يقول : لا تقبل صلاته K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی مثال جو شطرنج سے کھیلتا ہے پھر نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے اس آدمی کی طرح ہے جو وضو کرتا ہے خنزیر کے خون یا پیپ کے ساتھ ، اس کی نما ز قبول نہیں ہوتی ہے۔

لا تقبل صلاته إسناده ضعيف ← أَبِي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← من أبيك ← محمد بن كعب يسأل عبد الرحمن بن أبي سعيد ما ← موسى بن عبد الرحمن أنه ← الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مكي بن إبراهيم البلخي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1104

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1105

1105 - حدثنا سليمان بن عبد الجبار أبو أيوب حدثنا سهل بن عامر حدثنا فضيل بن مرزوق عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون في آخر الزمان على تظاهر العمر وانقطاع من الزمان إمام يكون أعطى الناس يجيئه الرجل فيحثو له في حجره يهمه من يقبل عنه صدقة ذلك المال ما بينه وبين أهله لما يصيب الناس من الخير K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آخر زمانہ میں تمام لوگوں سے زیادہ عطا کرنے والا امام ہو گا' عمریں ظاہر ہونے اور زمانہ ختم ہونے پر ایک آدمی آئے گا وہ مال اس کی گود میں ڈالے گا' اس کوغم میں ڈال دے گا' وہ شخص جس کے مال کا صدقہ وہ قبول کرے گا اس کے اور اس کے اہل کے درمیان وہ چیز ہو گی جو وقف ہو گی' اس کےلیے جس سے لوگوں کو بھلائی ملے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← سهل بن عامر ← سليمان بن عبد الجبار أبو أيوب

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1105

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1106

1106 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا أبو عبد الرحمن المقرىء حدثنا سعيد بن أبي أيوب حدثنا عبد الله بن الوليد عن أبي سليمان Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : مثل المؤمن ومثل الإيمان كمثل فرس في آخيته يجول ثم يرجع إلى آخيته وإن المؤمن يسهو ثم يرجع إلى الإيمان فأطعموا طعامكم الأتقياء وأولوا معروفكم المؤمنين

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن کی مثال اور ایمان کی مثال اس گھوڑے کی طرح ہے جو اپنی لگام سے باندھا ہوا ہو، وہ اس کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے۔ پھر واپس دوبارہ اس جگہ آ جاتا ہے، بے شک مومن بھول جاتا ہے ۔ پھر ایمان میں واپس آ جاتا ہے اپنا کھانا متقی لوگوں کو کھلاؤ اور نیکی مومنوں سے کیا کرو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي سُلَيْمَانَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← أبو عبد الرحمن المقرىء ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1106

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1107

1107 - حدثنا إسحاق حدثنا أبو خالد عن الأعمش عن الضحاك . عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم . و الأعمش عن هلال بن يساف عن ابن أبي ليلى Y و الأعمش عن إبراهيم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيعجز أحدكم أن يقرأ ثلث القرآن في ليلة ؟ قالوا : من يطيق ذاك ؟ قال : يقرأ : { قل هو الله أحد } [ الإخلاص : 1 ] فهوثلث القرآن K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیاتم میں کوئی عاجز ہے، ایک رات میں تہائی قرآن پاک پڑھنے سے؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! اس کی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قل ھواللہ احد پڑھا کرو' تہائی قرآن پڑھنے کے برابر ثواب ہے۔

إِبْرَاهِيمَ، ← ابن أبي ليلى و الأعمش ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← النبي صلى الله عليه و سلم و الأعمش ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← الضَّحَّاكُ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو خَالِدٍ؛ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1107

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1108

1108 - حدثنا إسحاق حدثنا جعفر بن سليمان حدثنا علي بن علي الرفاعي عن أبي المتوكل Y عن أبي سعيد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا قام من الليل استفتح صلاته فكبر ثم يقول : سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى حدك ولا إله غيرك ثلاثا لا إله إلا الله والله أكبر كبيرا ثلاثا أعوذ بالله من الشيطان الرجيم : من همزه ونفثه ونفخه ثم يقرأ K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنی نماز کو شروع کرتے تو اللہ اکبر کہتے پھر "سبحانک اللھم الیٰ آخرہٖ " پڑھتے تھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← علي بن علي الرفاعي ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1108

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1109

1109 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا الحسن بن موسى حدثنا ابن لهيعة حدثنا دراج عن أبي الهيثم Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من تواضع لله درجة رفعه الله درجة حتى يجعله في عليين ومن تكبر على الله درجة يضعه اله درجة حتى يجعله في أسفل السافلين K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کے لیے عاجزی کرتا ہے اللہ پاک اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کو علیین میں رکھا جاتا ہے جو اللہ کے مقابلہ میں تکبر کرتا ہے اللہ اس کا درجہ گرا دیتاہے ، یہاں تک کہ اس کا درجہ اسفل السافلین میں بنا دیتا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1109

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1110

1110 - وعن أبي سعيد الخدري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ليذكرن الله قوم في الدنيا على الفرش الممهدة يدخلهم الله الدرجات العلى

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرور بضرور اللہ کاذکر کرے گی ایک قوم دنیا میں اپنے بچھونوں پر اللہ عزوجل ان کو داخل کرے گا اعلیٰ درجات میں۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1110

chevron_left Previous
1…559560561…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter