Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2534

2534 - حدثنا يحيى بن عبد الحميد حدثنا شريك عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بنى لله مسجدا بنى الله له بيتا في الجنة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے ، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ ← يحيى بن عبد الحميد

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2534

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2535

2535 - حدثنا أبو إبراهيم الزهري قال : سمعت ابن بكير يحدث قال : حدثني الليث عن يونس بن يزيد عن ابن شهاب قال : حدثني ابن حزم Y عن ابن عباس و أبي حبة الأنصاري قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لما أسري بي ظهرت لمستوى أسمع فيه صريف الأ قلام K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابو حبہ انصاری دونوں فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مجھے معراج کروائی گئی تو میرے لیے مستویٰ ظاہر کی گئی‘ اس میں میں نے قلم کے چلنے کی آواز سنی۔

ابن عباس و أبي حبة الأنصاري ← ابن حزم ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← أبو إبراهيم الزهري

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2535

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2536

2536 - حدثنا عبيد الله بن عمر بن ميسرة حدثنا خالد بن الحارث حدثنا سعيد عن أبي نهيك Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من سألكم بوجه الله فأعطوه ومن استعاذكم بالله فأعيذوه K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو تم سے اللہ کے لیے مانگے اس کو دے دو، جو اللہ کے لیے پناہ مانگے اس کو دے دو ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي نَهِيکٍ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2536

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2537

2537 - حدثنا عبيد الله بن عمرالقواريري حدثنا يحيى بن سعيد حدثنا عبيد الله بن الأخنس قال حدثني ابن أبي مليكة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كأني أنظر إليه أسود أفحج يقلعها حجرا حجرا - يعني الكعبة - K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی نگاہ سے اس منظر کو دیکھ رہا ہوں کہ جوشخص کعبہ شریف کا ایک ایک پتھر اکھیٹر دے گا وہ کالا سیاہ اور کشادہ ٹانگوں والا ہو گا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَخْنَسِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عبيد الله بن عمرالقواريري

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2537

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2538

2538 - حدثنا القواريري أبو سعيد حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى حدثنا هشام عن قيس بن سعد عن عطاء Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا رفع رأسه من الركوع قال : اللهم ربنا لك الحمد ملء السماوات وملء الأرض وملء ما شئت من شيء بعد K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر کو اٹھاتے تھے تو یہ پڑھتے تھے: ”اے اللہ! تیرے لیے حمد ہے، زمین و آسمان کو بھرے ہوئے ہے بھر دے‘ کسی شئی سے اس کے بعد‘‘ ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ← القواريري أبو سعيد

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2538

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2539

2539 - حدثنا زهير حدثنا عبد الملك بن عمرو عن زهير بن محمد عن عمرو بن أبي عمرو عن عكرمة Y عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لعن الله من ذبح لغير الله ولعن الله من غير تخوم الأرض ولعن الله من كمه الأعمى عن السبيل ولعن الله من سب والديه ولعن الله من تولى غير مواليه ولعن الله من عمل عمل قوم لوط قالها ثلاثا - يعني : قوم لوط - K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لعنت ہو اس پر جو اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور نام لے ذبح کرتے وقت۔لعنت ہو اس پر جو غیر کی زمین کے بیج کو بدل دے، لعنت ہو اس پر جو اندھے کو غلط راہ دکھائے ،لعنت ہو اس پر جو اپنے والدین کو گالی دے، لعنت ہو اس پر جو اپنے موالیوں کے علاوہ کسی اور کو موالی بنائے ،لعنت ہو اس پر جو قوم لوط والا کام کرے ۔ یہ جملہ تین مرتبہ فرمایا یعنی جو قوم لوط والا کام کرے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2539

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2540

2540 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا وهيب حدثنا عبد الله بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من ادعى إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه فعليه لعنة الله و الملائكة والناس أجمعين K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے نسب کو بدلے یا اپنے آقا کے علاوہ کسی اور کو آقا بنا لے اس پر اللہ اور اس کے فرشتوں کی لعنت ہو اور تمام لوگوں کی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← وُهَيْبٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2540

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2541

2541 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا أبان العطار عن قتادة عن أبي العالية الرياحي Y عن ابن عم نبيكم : ابن عباس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان يدعو بهذه عند الكرب : لا إله إلا الله العظيم الحليم لا إله إلا الله رب العرش العظيم لا إله إلا الله رب السماوات السبع ورب العرش العظيم K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھبراہٹ کے وقت یہ دعا مانگتے :’’لا إله الا الله العظيم الیٰ آخرہ‘‘۔

أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ، ← قَتَادَةَ ← أَبَانُ الْعَطَّارُ ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2541

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2542

2542 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد بن سلمة أخبرنا داود بن أبي هند عن رفيع بن أبي العالية Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتى على وادي الأزرق فقال : ما هذا الوادي ؟ قيل : وادي الأزرق قال : كأني أنظر إلى موسى منهبطا وله جؤار إلى ربه بالتلبية ومر على ثنية كداء فقال : ما هذه ؟ قال : ثنية كداء قال : وكأني أنظر إلى يونس بن متى على ناقة جعدة حمراء خطامها من ليف وعليه جبة من صوف K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور رضی اللہ تعالیٰ عنہ وادی الارزق پر آئے اور فرمایا: یہ کون سی وادی ہے؟ عرض کی گئی: وادی الارزق ہے۔ فرمایا: گویا میں دیکھ رہا ہوں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف کہ آپ علیہ وادی سے نیچے اتر رہے ہیں وہ بلند آواز سے تلبیہ پڑھ رہے ہیں ۔ پھر آپ کا گزرثنیہ کداء سے ہوا تو آپ نے فرمایا: یہ کون سی جگہ ہے؟ عرض کی گئی: ثنیہ کداء! آپ نے فرمایا: گویا کہ میں حضرت یونس بن متی علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں سرخ اونٹنی پر‘ اس کی لگام کھجور کی چھال کی ہے اور آپ علیہ السلام پر صوف کا جُبّہ ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← رفيع بن أبي العالية ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2542

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4861

4861 - قال أبو الفضل : وسمعت سفيان قال : قالت هي : يعني عائشة Y كان يكون علي الصيام من رمضان فما أصومه حتى يكون شعبان كلها تخزى أن تصوم عن رسول الله صلى الله عليه و سلم فيما فسره سفيان K إسناده صحيح

سُفْيَانَ، ← أَبُو الْفَضْلِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4861

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4862

4862 - حدثنا هدبة حدثنا مبارك بن فضالة حدثنا الحسن عن سعد بن هشام بن عامر قال Y كنت رجلا أتتبع السلطان فأخذني أبي فحبسني - قال مبارك : ولا أعلمه إلا قال : وقيدني - فقال لي : والله لا تخرج حتى تستظهر كتاب الله فاستظهرت كتاب الله فنفعني الله به فذهبت عني الدنيا وجعلت أكره أن أتزوج وأصنع فدخلت على عائشة فقلت : سعد بن هشام بن عامر فقالت : رحم الله عامرا أصيب يوم أحد شهيدا قال : فقلت : يا أم المؤمنين إني أريد أن أتبتل فجئت أسالك عن ذلك فقالت : يا هشام لا تبتل فإن الله قال : ( لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة ) وإن رسول الله صلى الله عليه و سلم تزوج وولد له قال : قلت يا أم المؤمنين حدثيني عن خلق رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : يا بني أما تقرأ القرآن ؟ قال الله : { وإنك لعلى خلق عظيم } خلق محمد القرآن . قال : قلت : يا أم المؤمنين حدثيني عن صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : يا بني ومن يطيق صلاة رسول الله إن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا صلى صلى ركعتين ثم هجع هجعة ثم يقوم فيصلي ركعتين وركعتين وركعتين وركعتين وركعتين وركعة اوقالت فيصلي ركعتين وركعتين وركعتين وركعتين وركعة صلاة بعد العشاء تسع ركعات وإحدى عشرى فلما بدن رسول الله صلى الله عليه و سلم وكثر لحمه صلى ركعتين وركعتين وركعة وصلى ركعتين وهو جالس K رجاله رجال الصحيح

حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بادشاہ کی اتباع کرتا تھا مجھے باپ نے مجھے پکڑا اور مجھے روکا۔ راوی حدیث مبارک فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتاہوں مگر یہ ہے کہ مجھے قید کر لیا۔ مجھے کہا، نہیں اللہ کی قسم،آپ نہ نکلیں یہاں تک کہ کتاب اللہ سے ظاہر کریں، میں نےكتاب الله سے ظاہر کیا، مجھے شادی کرنے پر مجبور کیاگیا کہ میں شادی کروں ۔ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا۔ میں نے سعد بن ہشام بن عامر سے کہا: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ عامر پر رحم کرے! وہ احد کے دن شہید ہو گئے۔ میں نے عرض کی اے ام المؤمنین رضی اللہ عنہ میں بغیر شادی کے رہنا چاہتا ہوں ۔ میں آپ رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق پوچھنے آیا ہوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے ابن ہشام شادی کے بغیر نہ رہنا۔ بے شک اللہ عز وجل فرماتا ہے: بے شک تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بطور نمونہ ہے (الاحزاب۲۱)۔ بے شک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود شادی فرمائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچے بھی تھے میں نے عرض کی: اے ام المؤمنین! مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق بتائیں؟ : آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے میرے بیٹے! کیا تو نے قرآن نہیں پڑھا؟ اللہ فرماتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خلق عظیم کے منصب پر فائز ہیں (اقلم:۴)۔ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق قرآن ہے۔ میں نے عرض کی: اے ام المؤمنین! مجھےحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے متعلق کچھ بتائیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے میرے بیٹے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کون طاقت رکھتا ہے؟ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تھے تو دو رکعتیں ادا کرتے۔ پھر تھوڑی دیر رکتے پھر کھڑے ہوتے، دو رکعتیں اور دو رکعتیں اور دو رکعتیں اور دو رکعتیں اور دو رکعتیں اور ایک رکعت یا یہ فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں اور دو اور دو اور دو اور دو اور ایک رکعت نماز عشاء کے بعد نو رکعتیں اور گیارہ رکعتیں۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بدن بھاری ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں اور دو رکعتیں اور ایک رکعت اور دو رکعتیں پڑھتے بیٹھ کر۔

وقيدني ← مبارك ولا أعلمه إلا ← كنت رجلا أتتبع السلطان فأخذني أبي فحبسني ← سَعْدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ ← الْحَسَنِ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4862

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4863

4863 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا أبان بن يزيد حدثني يحيى بن أبي كثير أن محمد بن أبان حدثه عن القاسم بن محمد حدثه Y عن عائشة حدثته أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( من نذر أن يعصي الله فلا يعصه )

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی نافرمانی میں نذر مانی وہ نافرمانی نہ کرے۔

عائشة حدثته ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← يحيى بن أبي كثير أن محمد بن أبان ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4863

chevron_left Previous
1…484950…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter