مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2486
2486 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابن عجلان عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم توضأ فغرف غرفة فغسل وجهه ثم غرف غرفة فغسل يده اليمنى ثم غرف غرفة فغسل يده اليسرى ثم غرف غرفة فمسح برأسه و أذنيه داخلهما بالسبابتين وخالف إبهاميه التي ظاهر أذنيه فمسح ظاهرهما و باطنهما ثم غرف غرفة فغسل رجله اليمنى ثم غرف غرفة فغسل رجله اليسرى K إسناده حسن
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چلو لیا اور اپنے چہرے کو دھویا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ اپنے دائیں ہاتھ کو دھویا پھر چلو لیا اس کے ساتھ بائیں ہاتھ کو دھویا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ سر کا مسح کیا اور کانوں کا مسح کیا دونوں سبابہ انگلیاں دونوں کانوں میں داخل فرمائیں، انگوٹھوں کی پشت کانوں کے ظاہر پر پھیری ، دونوں کانوں کے ظاہر کا مسح کیا اور باطن کا مسح کیا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ دائیں پاؤں کو دھویا پھر ایک چلو لیا اور اس کے ساتھ بائیں پاؤں کو دھویا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو بَکْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2486
