Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2355

2355 - حدثنا خلف بن هشام حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تصوموا قبل رمضان صوموا لرؤيته و أفطروا لرؤيته فإن حال دونه غياية فأكملوا ثلاثين K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رمضان سے پہلے روزہ نہ رکھو، چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو اگر آسمان غبار آلود ہو تو تیس دن مکمل کرو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← خلف بن هشام،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2355

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2356

2356 - وبإسناده Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرو اور نہ جانوروں کے تھنوں میں دودھ روکو اور نہ ایک دوسرے پر (فضول خرچی سے ) خرچ کرو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← وَبِإِسْنَادِهِ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2356

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2357

2357 - وعن ابن عباس قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي على الخمرة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کے پتوں کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2357

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2358

2358 - حدثني محمد بن منصور الطوسي حدثنا أبو أحمد الزبيري حدثنا عبد السلام بن حرب عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : لما نزلت { تبت يدا أبي لهب وتب } [ المسد : 1 ] جاءت امرأة أبي لهب إلى النبي صلى الله عليه و سلم ومعه أبو بكر فلما رآها أبو بكر قال : يا رسول الله إنها امرأة بذية وأخاف أن تؤذيك فلو قمت فقال : إنها لن تراني فقالت : يا أبا بكر صاحبك هجاني قال : وما يقول الشعر قالت : أنت عندي مصدق وانصرفت فقلت : يا رسول الله لم ترك قال : لم يزل ملك يسترني منها بجناحه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ سورة ’’تبت يدا ابی لھب ‘‘ نازل ہوئی تو ابو لہب کی بیوی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ عرض کی: یا رسول اللہ! یہ عورت بڑی بُری ہے مجھے خوف ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تکلیف نہ دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک یہ مجھے نہیں دیکھ سکے گی ۔ اس عورت نے کہا: اے ابو بکر! آپ کے ساتھ میری مذمت بیان کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! وہ شعر نہیں کہتے ہیں۔ اس نے کہا: آپ میرے نزدیک سچ بولنے والے ہیں ۔ وہ چلی گئی، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ کو اس نے کیوں نہیں دیکھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتہ نے مسلسل مجھے اپنے پروں کے ساتھ پردہ کیے رکھا تھا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2358

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2359

2359 - حدثنا محمد بن منصور الطوسي حدثنا موسى بن داود حدثنا محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن أبي الشعثاء Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل قسم قسم فهو على ما قسم وكل قسم أدركه الإسلام فهو على ما قسم K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ قسم جو زمانہ جاہلیت میں اٹھائی گئی وہ اس پر ہو گی جو قسم اٹھائی گئی تھی‘ ہر قسم جو اسلام کی حالت میں اٹھائی گئی وہ اس پر ہے جس پر تم اٹھائی گئی تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي الشَّعْثَاءِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2359

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2360

2360 - حدثنا زياد بن أيوب أبو هاشم يعرف بدلويه حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن يزيد بن أبي زياد عن مقسم Y عن ابن عباس قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو محرم في الأخدعين والكاهل وأعطى الحجام أجره ولو كان حراما لم يعطه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالتِ احرام میں پچھنے لگائے دونوں کندھوں کے درمیان اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگانے والے کو مزدوری دی۔ اگر پچھنے لگانے حرام ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی اجرت نہ دیتے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛ ← زياد بن أيوب أبو هاشم يعرف بدلويه

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2360

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2361

2361 - حدثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي قال : حدثني أبي حدثنا ابن جريج عن عمر بن أبي حسين عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الرؤيا الصالحة جزء - أحسبه قال : - من ستة وأربعين جزءا من النبوة K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب نبوت سے ۴۶ واں حصہ ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عمر بن أبي حسين ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2361

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2362

2362 - حدثنا زياد بن أيوب عن ابن أبي غنية عن سفيان عن جابر عن الشعبي Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم احتجم وأعطى الحجام أجره K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ قسم جو زمانہ جاہلیت میں اٹھائی گئی وہ اس پر ہو گی جو قسم اٹھائی گئی تھی‘ ہر قسم جو اس زمانہ میں اٹھائی گئی وہ اس پر ہے جس پر قسم اٹھائی گئی تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← جَابِرٍ ← سُفْيَانَ، ← ابن أبي غنية ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2362

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2363

2363 - حدثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي حدثنا أبي عن محمد بن قيس الأسدي عن محمد بن عبيد الله الثقفي عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : قدم على النبي صلى الله عليه و سلم وفد بني أسد فتكلموا فأبانوا فقالوا : يا رسول الله قاتلتك مضر كلها ولم نقاتلك ولسنا بأقلهم عددا ولا أكلهم شوكة وصلنا رحمك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم لأبي بكر و عمر حيث سمع كلامهم : أيتكلمون هكذا ؟ قال : يا رسول الله إن فقههم لقليل وإن الشيطان لينطق على لسانهم K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بنی اسد کا وفد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گفتگو کرنے کے لیے آیا ۔ انہوں نے خطاب کیلئے آپ کو علیحدہ کیا‘ انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ سے تمام قبیلہ مضر والوں نے لڑائی کی‘ ہم آپ سے نہیں لڑے‘ ہم اُن سے تعداد میں کم بھی نہیں تھے اور نہ ہماری شوکت ان سے کم تھی‘ ہم صلہ رحمی کرنے والے ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت ابو بکر و عمر کو جب ان کا کلام سنا: کیا یہ لوگ ایسے ہی گفتگو کرتے ہیں؟ انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! ان کی سمجھ کم ہے‘ بے شک شیطان ان کی زبان پر بولتا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسْدِيُّ ← أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2363

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2364

2364 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا أبو عوانة عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : ماتت شاة لسودة بنت زمعة فقالت : يا رسول الله ماتت فلانة - تعني الشاة - قالت : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فهلا أخذتم مسكها ؟ قالت : نأخذ مسك شاة قد ماتت ؟ ! فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : { قل لا أجد في ما أوحي إلي محرما } [ الأ نعام : 145 ] إلى { أو لحم خنزير } أيكم يطعمه ؟ أي : تدبغونه فتنتفعون به قال : فأرسلت إليها فسلختها فدبغتها واتخذت منه قربة حتى تخرقت عندها K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سودہ بنت زمعہ کی بکری مر گئی ۔ انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فلانی بکری مر گئی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اس کی کھال اتار لیتے ؟ حضرت سودہ نے عرض کی یا رسول اللہ ! مردار کی کھال لے لیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (اللہ کا ارشاد ہے: ) ’’اے حبیب! فرمایئے کہ میں نہیں پاتا اس کتاب میں جو وحی کی گئی ہے میری طرف کوئی چیز حرام ...... یہاں تک .... یا خنزیر کا گوشت‘‘ ( انعام : ۱۴۵) فرمایا: اسے کون کھاتا ہے؟ کوئی حرج نہیں کہ تم اس کو دباغت دو‘ اور اس سے نفع اٹھاؤ ۔ حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے اس مردار کی طرف کسی کو بھیجا‘ میں نے اس کی کھال اتاری‘ اور میں نے اس کا مشکیزہ بنا لیا۔

مَاتَتْ شَاةٌ لِسَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ فَقَالَتْ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2364

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2365

2365 - حدثنا يعقوب بن ماهان حدثنا هشيم حدثنا أبو بشر عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقول الله : إذا أخذ ت كريمتي عبدي فصبر واحتسب لم أرض له ثوابا دون الجنة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے کہ جب میں اپنے بندہ کی دو محبوب ترین چیزوں کو لے لیتا ہوں وہ اس پر صبر کرے اور ثواب کی نیت کرے ۔ میں اس کے کسی ثواب پر راضی نہیں ہوں گا مگر جنت اس کے لیے ہو گی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبُو بِشْرِ: ← هُشَيْمٌ ← يَعْقُوبُ بْنُ مَاهَانَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2365

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2366

2366 - حدثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي قال حدثني أبي حدثنا ابن جريج عن عمرو بن د ينار عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : اشتد غضب الله على من قتله نبي الله في سبيل الله واشتد غضب الله على قوم دموا وجه نبي الله صلى الله عليه و سلم K أخرجه البخاري

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی اس پر سخت ناراضگی ہو گی جس نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کی راہ میں شہید کیا اور اللہ سے سخت ناراضگی ہو گی‘ اس قوم پر جس نے اللہ کے نبی کے چہرے کو خون آلود کیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عمرو بن د ينار ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2366

chevron_left Previous
1…333435…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter