Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2259

2259 - حدثنا كامل حدثنا ليث بن سعد قال : وقال أبو الزبير Y إن جابرا قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا تأكلوا بالشمال فإن الشيطان يأكل بالشمال K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ‘ بے شک شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔

وقال أبو الزبير إن جابرا ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2259

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2260

2260 - حدثنا كامل حدثنا ليث بن سعد حدثنا أبو الزبير Y عن جابر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه نهى عن اشتمال الصماء والاحتباء في ثوب واحد وأن يرفع الرجل إحدى رجليه على الأخرى وهو مستلق على ظهره K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑے میں صماء اور احتباء کرنے سے منع کیا اور چپت لیٹنے کی صورت میں ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے سے بھی (منع کیا ) ۔ ( احتباء کامعنی ہے : پیٹھ اور ٹانگوں کو ایک ہی کپڑے سے باندھ کر مکمل سہارا اسی پر لے کر پاؤں کے بل بیٹھ جانا )۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه نهى ← جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2260

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2261

2261 - حدثنا كامل حدثنا ليث حدثنا أبو الزبير Y عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : عرض علي الأنبياء جميعا فإذا موسى ضرب من الرجال كأنه من رجال شنوءة ورأيت عيسى فإذا أقرب من رأيت به شبها عروة بن مسعود ورأيت إبراهيم فإذا أقرب من رأيت به شبها صاحبكم - يعني نفسه - ورأيت جبريل فأقرب من رأيت به شبها دحية K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے تمام انبیاء دکھائے گئے‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام دبلے پتلے‘ کم گوشت والے‘ چھریرے بدن کے آدمی تھے‘ میں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا‘ میں نے آپ کی مشابہت کے قریب عروہ بن مسعودکو دیکھا‘ میں نے ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا آپ کے مشابہ تمہارا صاحب یعنی خود اپنی ذات ہے‘ میں نے حضرت جبریل علیہ السلام کو دیکھا آپ کے مشابہ میں نے دحیہ کلبی کو دیکھا۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2261

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2262

2262 - حدثنا كامل حدثنا ليث قال : حدثني أبو الزبير Y عن جابر بن عبد الله أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من رآني في النوم فقد رآني فإنه لا ينبغي للشيطان أن يتمثل في صورتي و قال إذا حلم أحد كم فلا يخبر الناس بتلعب الشيطان به في المنام K رجاله رجال الصحيح خلا كامل بن طلحة

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے نیند کی حالت میں مجھے دیکھا تو بے شک اس نے مجھے ہی دیکھا‘ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا ہے‘ جب تم میں سے کوئی بُرا خواب دیکھے تو لوگوں کو نہ بتائے کیونکہ اس صورت میں شیطان اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2262

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2263

2263 - حدثنا كامل حدثنا ليث بن سعد حدثنا أبو الزبير Y عن جابر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : إذا رأى أحد كم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا وليتحول عن شقه الذي كان عليه K رجاله رجال الصحيح خلا كامل بن طلحة

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسند خواب دیکھے تو اپنی بائیں جانب تین مرتبہ تھوکے اور تین مرتبہ اللہ عزوجل سے شیطان مردود کی پناہ مانگے اور جس کروٹ پر ہو اس کو بدل لے۔

شقه الذي كان عليه رجاله رجال الصحيح خلا كامل بن طلحة ← يَسَارِهِ ثَلَاثًا وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ ثَلَاثًا وَلْيَتَحَوَّلْ ← إذا رأى أحد كم الرؤيا يكرهها فليبصق ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2263

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2264

2264 - حدثنا كامل حدثنا ليث قال : حدثني أبو الزبير Y عن جابر قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم اعتزل نساءه شهرا فخرج ليلة تسع وعشرين فقلنا : إنما مضى تسع وعشرون فقال إنما الشهر هكذا وصفق ثلاث مرات وخنس اصبعا واحدا في الآخرة K الحديث صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عورتوں سے ایک ماہ تک علیحدہ رہے‘ انتیس کی رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے۔ بعض صحابہ کرام نے عرض کی : بے شک ہم نے انتیس کی صبح کی ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مہینہ انتیس کا بھی ہوتا ہے ۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ پر تین تین مرتبہ اور پھر دو مرتبہ اپنی تمام انگلیوں کے ساتھ تیسری مرتبہ نو کے ساتھ اشارہ کیا ۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2264

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2265

2265 - حدثنا كامل حدثنا ليث بن سعد قال : حدثني أبو الزبير Y عن جابر بن عبد الله أنه أخبره أن حاطب بن أبي بلتعة كتب إلى أهل مكة يذكر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أراد غزوهم فدل رسول الله صلى الله عليه و سلم على المرأة الني كان معها الكتاب : فأرسل إليها فأخذ كتابها من رأسها فقال : يا حاطب أفعلت ؟ قال : نعم أما إني لم أفعله غشا لرسول الله صلى الله عليه و سلم ولا نفاقا قد علمت أن الله مظهر رسوله ومتمم له أمره غير أني كنت بين ظهرانيهم وكانت والدتي معهم فأردت أن أتخذها عندهم . فقال عمر : ألا أضرب عنق هذا ؟ فقال : تقتل رجلا من أهل بدر ؟ وما يدريك لعل الله قد اطلع على أهل بدر فقال : اعملوا ما شئتم ؟ ! K الحديث صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ حاطب بن ابی بلتعہ نے اہلِ مکہ کو خط لکھا‘ اس میں ذکر کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاد کے ارادہ سے آ رہے ہیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کے متعلق بتایا جو وہ خط لے کر جا رہی تھی‘ آپ نے اس کی طرف کسی صحابی کو بھیجا‘ وہ خط اس کے سر کے بالوں کے اندر سے پکڑا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے حاطب! کیا تو نے یہ کیا ہے؟ حضرت حاطب نے عرض کی: جی ہاں! بہرحال میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دھوکہ نہ کیا اور نہ منافقت کی ہے‘ میں جانتا تھا کہ بے شک اللہ عزوجل اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غالب فرمائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کام کو مکمل کرے گا ۔ میں چونکہ ان کے اندر رہا ہوں اور میری والدہ ان کے ساتھ تھی‘ میں نے ان چیزوں کے علاوہ یہ ارادہ کیا (میرے اہل خانہ ) ان کے درمیان رہتے تھے‘ میں نے ارادہ کیا کہ میرا ان کے ہاں کوئی مقام ومرتبہ ہو جائے (یعنی میرے گھر والوں کو کچھ نہ کہیں ) ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی: کیا میں اس کی گردن نہ اڑا دوں؟ آپ نے فرمایا: تو بدر میں شریک ہونے والے کو مارے گا؟ تمہیں علم نہیں ہے کہ اللہ عزوجل نے بدر والوں پر یقینی طور پر توجہ فرمائی کہ جو تم چاہو کام کرو ۔

إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ يَذْكُرُ ← أن حاطب بن أبي بلتعة ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2265

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2266

2266 - حدثنا كامل حدثنا ليث حدثنا أبو الزبير Y عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن خير ما ركبت إليه الرواحل مسجدي هذا والبيت العتيق K الحديث صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین جگہ جس کے لیے سواریاں باندھی جائیں‘ وہ میری مسجد ہے اور خانہ کعبہ ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2266

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2267

2267 - حدثنا كامل حدثنا ليث قال : حدثني أبو الزبير Y عن جابر بن عبد الله أن أم سلمة استأذنت رسول الله صلى الله عليه و سلم في الحجامة فأمر أبا طيبة فحجمها . قال أبو يعلى : حسبت أنه قال : كان أخاها من الرضاعة K الحديث صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پچھنا لگوانے کی اجازت چا ہی‘ آپ نے ابو طیبہ کو پچھنا لگانے کا حکم دیا‘ انہوں نے پچھنا لگایا۔ حضرت امام ابو یعلیٰ فرماتے ہیں: میں گمان کرتا ہوں کہ حضرت ابو طیبہ‘ حضرت اُم سلمہ کے رضاعی بھائی تھے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2267

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2268

2268 - حدثنا كامل حدثنا ليث قال : حدثني أبو الزبير مولى حكيم بن حزام Y عن جابر أنهم كانوا إذا كانوا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حاضرين يبعث بالهدي فمن شاء منا أحرم ومن شاء منا ترك K الحديث صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حج کے موقع پر قربانی کا جانور بھیجنے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتے تھے‘ ( آپ نے فرمایا:) جو چاہے احرام باندھے رکھے اور جو چاہے چھوڑ دے۔

أبو الزبير مولى حكيم بن حزام ← لَيْثٌ، ← كامل

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2268

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2269

2269 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من مات على شيء بعثه الله عليه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی جس حالت میں مرتا ہے‘ اسی حالت میں اس کو اللہ اٹھائے گا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2269

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2270

2270 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أهل الجنة يأكلون ويشربون فيها ولا يتغوطون ولا يبولون ولا يمتخطون ولكن رشح المسك K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اہل جنت ، جنت میں کھائیں گے اور پئیں گے اور نہ ناک صاف کریں گے‘ نہ بول و براز کریں گے، نہ تھوک چھینکیں گے‘ ان کا پسینہ مشک خوشبو کی طرح ہو گا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2270

chevron_left Previous
1…252627…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter