مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2809
2809 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان في بيته وكان غلام رسول الله يقال له أنجشة يحدو فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ويحك يا أنجشة رويدا سوقك بالقوارير . قال أبو قلابة : يعني النساء K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کاشانہ اقدس میں جلوہ افروز تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک غلام تھا جس کو انجشہ کہا جاتا تھا وہ گانا شروع ہو گیا وہ حدی خواں تھا ( یعنی وہ گیت جو اونٹوں کو ہانکنے کے وقت گاتے تھے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے انجشہ ! تیرے لیے ہلاکت ہو! شیشوں کے چلانے میں آہستگی اختیار کر ۔ حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں : یعنی عورتوں کو ۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِسْحَاقُ
Musnad Abu Yaalaa · Abu Qalaba Abdullah bin Zaid Al-Jarmi on Anas › Chapter · Hadith 2809
