المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ ضَمْرَةُ بن عَبْدِ اللَّهِ بن أُنَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ · حديث 105
105 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بن هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بن عَبْدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بن سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُكَيْرُ بن مِسْمَارٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِضَمْرَةَ بن عَبْدِ اللَّهِ بن أُنَيْسٍ: مَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأَبِيكَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ؟ قَالَ: كَانَ أَبِي صَاحِبَ بَادِيَةٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مُرْنِي بِلَيْلَةٍ أَنْزِلُ فِيهَا، قَالَ:"انْزِلْ لَيْلَةَ ثَلاثٍ وَعِشْرِينَ"، قَالَ: فَلَمّا وَلَّى، قَالَ:"اطْلُبْهَا فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ".@
حضرت امام زہری بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ضمرہ بن عبداللہ بن انیس سے پوچھا :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے والد صاحب کو لیلتہ القدر کے بارے میں کیا فرمایا ؟آپ نے جواب دیا :میرے والد صاحب ایک دیہاتی آدمی تھے(یعنی زیادہ تر سواری کے اوپر رہا کرتے تھے)انہوں نے عرض کی :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم مجھے لیلتہ القدر کے بارے میں حکم دیں تاکہ میں اس اتر کر عبادت کروں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیسویں رات میں عباد ت کیا کرو۔اور جب وہ دوبارہ حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اسے آخری دس راتوں میں تلاش کرو۔
قُلْتُ لِضَمْرَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ: مَا ← الزُّهْرِيِّ، ← بُکَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ ← فضيل بن سليمان النميري ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 105
