المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ أَبُو بُرْدَةَ بن أَبِي مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن سَلامٍ · حديث 157
157 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَعَبْدَانُ بن أَحْمَدَ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُرَيْدُ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ، فَلَقِيَنِي عَبْدُ اللَّهِ بن سَلامٍ، فَقَالَ:"انْطَلِقْ مَعِي إِلَى الْمَنْزِلِ تُصَلِّي فِي مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَشْرَبُ فِي قَدَحٍ شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ إِلَى مَنْزِلِهِ، فَصَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِهِ، وَأَطْعَمَنِي تَمْرًا، وَسَقَانِي سُويْقًا".
حضرت ابو بردہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے مدینہ شریف میں حاضر ہوا تو میری ملاقات حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے ہوئی ۔آپ نے فرمایا :میرے ساتھ گھر چلو اور اس مسجد میں نماز پڑھنا جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور اس پیالے میں پینا جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا ہے ۔میں ان کے ساتھ ان کے گھر چلاآیا اور ان کی مسجد میں نماز پڑھی اور انہوں نے مجھے کھجوریں کھلائیں اور ستو پلائے ۔
أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← محمَّد بن عبد الله الحَضْرَمي وعَبْدَانُ بن أحمد؛
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 157
