المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن شُرَيْكٍ الْعَامِرِيُّ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ · حديث 60
60 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بن أَحْمَدَ بن حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بن الْجَعْدِ، قَالا: حَدَّثَنَا شُرَيْكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن شُرَيْكٍ الْعَامِرِيِّ، قَالَ:@ "سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ عَنِ الْعُمْرَةِ قَبْلَ الْحَجِّ؟ قَالُوا: سُنَّةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَقَدَّمُ فَيَطُوفُ بِالْبَيْتِ، وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ، ثُمَّ تَحِلُّ، وَإِنْ كَانَ ذَلِكَ قَبْلَ يَوْمِ عَرَفَةَ بِيَوْمٍ، ثُمَّ تُهِلُّ بِالْحَجِّ، فَيَكُونُ قَدْ جَمَعْتَ عُمْرَةً وَحَجَّةً"
حضرت عبداللہ بن شریک العامری بیان کرتے ہیں :میں نے حضرت ابن عمر ،حضرت ابن عباس اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے حج سے پہلے عمرہ کرنے کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ ہے کہ تو جا کر بیت اللہ کا طواف کرے اور صفاومروہ کے درمیان سعی کرنے کے بعد احرام کھول دے۔اور اگر یہ عرفہ سے ایک دن پہلے ہو اور پھر تم حج کیلئے تلبینہ پڑھنے لگو تو تم نے عمرہ اور حج جمع کرلیا۔
الْعُمْرَةِ قَبْلَ الْحَجِّ، ← "سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ شَرِيكٍ الْعَامِرِيِّ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرَکَانِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 60
