المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ يَحْيَى بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن حَاطِبٍ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ · حديث 69
69 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بن إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ@ بن أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عُمَرَو، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن حَاطِبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ?إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ?[الزمر آية 3031 -]. قَالَ الزُّبَيْرُ: أَيُكَرَّرُ عَلَيْنَا مَا كَانَ بَيْنَنَا فِي الدُّنْيَا؟ قَالَ:"نَعَمْ، لَيُكَرَّرُ عَلَيْكُمْ ذَلِكَ، حَتَّى يُرَدَّ إِلَى كُلِّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ". قَالَ الزُّبَيْرُ: وَاللَّهِ، إِنَّ الأَمْرَ لَشَدِيدٌ.
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت ناز ل ہوئی "بے شک آپ بھی فوت ہونگے اور ا ن کو بھی مرنا ہے ۔پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے ۔تو حضرت زبیر نے عرض کیا:کیا ہمارے دنیاوی معاملات ہم پر دوبارہ لوٹائیں جائیں گے؟فرمایا :ہاں تم پر یہ سب دوبارہ پیش کیا جائے گا حتیٰ کہ حقدار کو اس کا حق لوٹا دیا جائے ۔حضرت زبیر نے فرمایا :بے شک معاملہ بڑا ہی سخت ہے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 69
