Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله)

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah)

by Tibrani

231 Hadith93 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ · حديث 39

39 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بن إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُحَدِّثُ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ كَتَبَ إِلَى أَهْلِ الْعِرَاقِ، أَنَّ الَّذِي قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلا حَتَّى أَلْقَى اللَّهَ سِوَى اللَّهِ، لاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلا". فَكَانَ يَجْعَلُ الْجَدَّ أَبًا.

حضرت ابن ابو ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں کی طرف خط لکھا وہ شخص جس کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اگرمیں کسی کو دوست بناتا اللہ سے ملنے تک سوائے اللہ کے تو میں حضرت ابو بکر کو دوست بنا تا ،وہ دادا کوباپ کے درجہ میں رکھتے تھے۔

إلى أهل العراق أن الذي ← أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 39

المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ · حديث 40

40 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بن مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ @ بن بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بن سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ طَاهِرًا وَنَظَرًا، أُعْطِيَ شَجَرَةً فِي الْجَنَّةِ، لَوْ أَنَّ غُرَابًا أَفْرَخَ تَحْتَ وَرَقَةً مِنْهَا، ثُمَّ أَدْرَكَ ذَلِكَ الْفَرْخُ الْهِرَمَ فَنَهَضَ، لأَدْرَكَهُ الْهِرَمُ قَبْلَ أَنْ يَقْطَعَ تِلْكَ الْوَرَقَةَ".@

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :جس نے قرآن کو ظاہراًیا غور سے پڑھا ،اس کو جنت میں ایک درخت دیا جائے گا کہ اگر کوا اس کے ایک پتے کے نیچے اڑے اور پھر تیزرفتاری سے اڑے توا س پتے کی مسافت پوری کرنے سے پہلے بوڑھا ہوجائے گا۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← أَبِي مُلَيْكَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 40

المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ · حديث 41

41 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بن يَحْيَى السَّاجِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمِّلُ بن إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَافِعُ بن عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ،"أَنَّ الأَقْرَعَ بن حَابِسٍ قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اسْتَعْمِلْهُ عَلَى قَوْمِهِ، فَقَالَ عُمَرُ: لا تَسْتَعْمِلْهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ. فَتَكَلَّمَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَتَّى ارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا. فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ لِعُمَرَ: مَا أَرَدْتَ إِلا خِلافِي؟ ! قَالَ: مَا أَرَدْتُ خِلافَكَ. قَالَ: فَنَزَلَتْ: ?يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ?[الحجرات آية 2]، فَكَانَ عُمَرُ بَعْدَ ذَلِكَ إِذَا تَكَلَّمَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسْمَعْ كَلامَهُ، حَتَّى يَسْتَفْهِمَهُ".@

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے توحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم اسے اس کی قوم پر عامل مقرر فرمادیں ۔اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم اسے عامل مقرر نہ کریں ۔اس بات پرحضرت ابو بکر اور حضرت عمر میں بحث شروع ہوگئی حتی ٰ کہ ان کی آوازیں بلند ہوگئیں ۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر سے فرمایا :تم میری مخالفت میں یہ بات کررہے ہو۔حضرت عمر نے کہا :نہیں ،میں آپ کی مخالفت نہیں کررہا ۔اس پر یہ آیت نازل ہوئی :"اے ایمان والو! اپنی آوازوں کو ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو "اس کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حال یہ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ می اس طرح بات کرتے کہ انتہائی توجہ کے بغیر بات کی سمجھ نہیں آتی تھی۔

أَبُو بَکْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ قَدِمَ عَلَی النَّبِيِّ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 41

المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ · حديث 42

42 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بن سُنَيْدِ بن دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بن مُحَمَّدِ بن نَاجِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بن مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالا: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي: ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُمْ،"أَنَّهُ قَدِمَ رَكْبٌ مِنْ بني تَمِيمٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيهِمُ الأَقْرَعُ بن حَابِسٍ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اسْتَعْمِلِ الأَقْرَعَ عَلَى قَوْمِهِ. فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لا تَسْتَعْمِلْهُ. فَتَنَازَعَا حَتَّى ارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا. فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: مَا أَرَدْتَ إِلا خِلافِي ! فَقَالَ عُمَرُ: مَا أَرَدْتُ خِلافَكَ. فَتَمَارَيَا، حَتَّى ارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا، فَنَزَلَ فِي ذَلِكَ: ?يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ?[الحجرات آية 1]، حَتَّى انْقَضَتِ الآيَةُ".@

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :بنو تمیم کا قافلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ،اس میں حضرت اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ بھی تھے۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم اسے اس کی قوم پر عامل مقرر فرما دیں ۔اور حضرت عمررضی اللہ عنہ نے عرض کیا :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم اسے عامل مقرر نہ کریں ۔ اس بات پرحضرت ابو بکر اور حضرت عمر میں بحث شروع ہوگئی حتی ٰ کہ ان کی آوازیں بلند ہوگئیں ۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر سے فرمایا :تم میری مخالفت میں یہ بات کررہے ہو۔حضرت عمر نے کہا :نہیں ،میں آپ کی مخالفت نہیں کررہا ۔اس پر یہ آیت نازل ہوئی :"اے ایمان والو! اپنی آوازوں کو ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو "اس کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حال یہ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ می اس طرح بات کرتے کہ انتہائی توجہ کے بغیر بات کی سمجھ نہیں آتی تھی۔

ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ← أَبِي ← جَعْفَرُ بْنُ سُنَيْدِ بْنِ دَاوُدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 42

المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بن أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن الزُّبَيْرِ · حديث 43

43 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بن إِسْحَاقَ التُّسْتُرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بن مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَلِيًّا ذَكَرَ بنتَ أَبِي جَهْلٍ، فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:"إِنَّمَا فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، يُؤْذِينِي مَا آذَاهَا، وَيُنْصِبُنِي مَا أَنْصَبَهَا"

حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے ابو جہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا ،یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے،جس نے اس کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے اسے دکھ دیا اس نے مجھے دکھ دیا ۔

ابْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَلِيًّا ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 43

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter