Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند قيس بن سعد ‹ مسند قيس بن سعد · حديث 1434

1434 - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة عن القاسم بن مخيمرة عن أبي عمار عن قيس ين سعد قال Y أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نخرج زكاة الفطر قبل أن تنزل الزكاة فلما نزلت الزكاة لم يأمرنا ولم ينهنا ونحن نفعله K إسناده صحيح

حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم کو حکم دیا کہ ہم فطرہ نکالیں زکوة کا حکم نازل ہونے سے پہلے۔ جب زکوۃ کا حکم نازل ہوا تو ہم کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ حکم دیا اور نہ منع کیا اور ہم کرتے تھے۔

قيس ين سعد ← أَبِي عَمَّارٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← سَلَمَةَ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Qais bin Saad › Chapter · Hadith 1434

مسند أبي يعلى · مسند قيس بن سعد ‹ مسند قيس بن سعد · حديث 1435

1435 - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن محمد بن عبد الرحمن بن أسعد بن زرارة عن محمد ابن شرحبيل عن قيس بن سعد قال Y أتانا رسول الله صلى الله عليه و سلم فوضعنا له ماء فاغتسل ثم أتيناه بملحفة ورسية فالتحف بها فكأني أنظر إلى أثر الورس على عكنه K إسناده ضعيف جدا

حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدسصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے پانی رکھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غسل کیا پھر ہم آپ کے پاس رنگ دارلحاف لے کر آئےآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو لپیٹ لیا گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بطن اطہر پر اس کے نشانات کا منظر اب بھی دیکھ رہا ہوں۔

قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← محمد ابن شرحبيل ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدِ بْنِ زُرَارَةَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Qais bin Saad › Chapter · Hadith 1435

مسند أبي يعلى · مسند قيس بن سعد ‹ مسند قيس بن سعد · حديث 1436

1436 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا أبو عبد الرحمن حدثنا ابن لهيعة حدثني ابن هبيرة قال : سمعت شيخا يحدث أبا تميم أنه سمع قيس بن سعد بن عبادة وهو على مصر يقول Y إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من كذب علي متعمدا فليتبوأ بيتا من جهنم أو مضجعا من جهنم إلا ومن شرب الخمر أتى يوم القيامة عطشا وكل مسكر خمر وإياكم والغبيراء وسمعت عبد الله بن عمرو يقول مثل ذلك فلم يختلفا إلا في مضجع أو بيت K إسناده ضعيف جدا

حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ مصر میں تھے، آپ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پرجھوٹ باندھا اس کو اپنا گھر یا ٹھکانا جہنم میں بنانا چاہیے خبر دار جس نے شراب پی وہ قیامت کے دن پیاس میں آئے گا۔ ہر چیز جو نشے دینے والی ہو وہ شراب ہےبچو، جواری سے شراب سے۔ میں نے عبداللہ بن عمرو سےاسی کی مثل سنی ہے دونوں میں اختلاف نہیں ہے سوائے ، لیٹنے کے یا گھر کے الفاظ کے۔

قيس بن سعد بن عبادة وهو على مصر ← أبا تميم أنه ← شَيْخًا ← ابن هبيرة ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← هَارُونُ بن معروف

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Qais bin Saad › Chapter · Hadith 1436

مسند أبي يعلى · مسند قيس بن سعد ‹ مسند قيس بن سعد · حديث 1437

1437 - قال أبو يعلى : وجدت في كتابي : عن علي بن الجعد عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابن أبي ليلى قال Y كان سهل بن حنيف و قيس بن سعد قاعدين بالقادسية فمرت بهما جنازة فقاما فقيل لهما : إنما هو من أهل الأرض فقالا : إن النبي صلى الله عليه و سلم مرت به جنازة فقام فقيل : إنها جنازة كافر فقال : أليست نفسا ؟ ! قال أبو يعلى وجدن في كتابي عن علي بن الجعد عن شعبة وليس عليه علامة السماع فشككت فيه

حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ دونوں قادسیہ میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ان دونوں کے پاس سے جنازہ گزرا تو دونوں کھڑے ہو گئے ۔ ان دونوں سے کہا گیا کہ اس ملک کا رہنے والا ہے؟ دونوں نے کہا حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے جنازہ گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے عرض کی گئی: کافر کا جنازہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ جان نہیں ہے؟ امام ابو یعلی فرماتے ہیں: میں نے اپنی کتاب میں پایا علی بن جعد سے انہوں نے شعبہ سے اس پر سماع کی کوئی نشانی نہیں تھی مجھے اس میں شک ہے۔

ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أبو يعلى وجدت في كتابي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Qais bin Saad › Chapter · Hadith 1437

مسند أبي يعلى · مسند قيس بن سعد ‹ مسند قيس بن سعد · حديث 1438

1438 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا سفيان عن ابن أبي نجيح عن أبيه عن قيس بن سعد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو كان الإيمان معلقا بالثريا لنا له رجال من أبناء فارس K إسناده صحيح

حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا علم اگر ثریا ستارے کے ساتھ معلق ہوگا تو اہل فارس میں سے ایک آدمی اس کو ضرور اتار لے گا۔

قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← هَارُونُ بن معروف

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Qais bin Saad › Chapter · Hadith 1438

مسند أبي يعلى · مسند أبي ريحانة ‹ مسند أبي ريحانة · حديث 1439

1439 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثنا أبو بكر بن عياش حدثنا حميد الكندي عن عبادة بن نسي عن أبي ريحانة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من انتسب إلى تسعة آباء كفار يريد بهم كرما وعزا فهو عاشرهم في النار K رجاله ثقات

ابو ریحانہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:۔ جس نے اپنے آپ کو منسوب کیا ان نو کافروں کے اباء کی طرف یہ کہتے ہوئے کہ وہ ارادہ کرتا ہے کہ ان سے بزرگی اور عزت حاصل کرنے کا تو وہ ان میں دسواں ہوگا جہنم میں۔

أَبِي رَيْحَانَةَ ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← حميد الكندي ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Rehana › Chapter · Hadith 1439

مسند أبي يعلى · مسند عثمان بن حنيف ‹ مسند عثمان بن حنيف · حديث 1440

1440 - حدثنا هارون حدثنا محمد بن مسلمة عن محمد بن إسحاق عن سالم أبي النضر عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة قال Y خرجت مع عثمان بن حنيف نعود أبا طحلة في شكوى له قال : فدخلنا عليه وتحته نمط على فراشه فيه صورة تماثيل فقال : انزعوا هذا من تحتي فقال له عثمان : أو ما سمعت يا أبا طلحة رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول حين نهى عن الصورة : إلا رقما في ثوب أو ثوبا فيه رقم ؟ قال : بلى ولكنه أطيب لنفسي أن لا يجعل تحتي K رجاله ثقات

حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں حضرت عثمان بن حنیف کے ساتھ نکلا ۔ ہم حضرت ابوطلحہ کی عیادت کے لیے آئے جس وقت وہ بیمار تھے۔ ہم ابوطلحہ کے پاس آئے تو آپ کے نیچے چادر تھی جس میں تصاویر بنی ہوئی تھیں ۔ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے نیچے سے یہ نکال دو۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے آپ سے عرض کی :اے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ ! کیاآپ نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نہیں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تصویر سے منع فرمایا مگر وہ تصویر نقش ہو کپڑے میں یا کپڑا اس تصویر میں ۔ آپ نے فرمایا: سنا ہے لیکن میں اپنے لیےپسند کرتا ہوں کہ وہ میرے نیچے بھی نہ ہو۔

الصورة إلا رقما في ثوب أو ثوبا فيه رقم ← حين نهى ← يا أبا طلحة رسول الله صلى الله عليه و سلم ← له عثمان أو ما ← انزعوا هذا من تحتي ← فدخلنا عليه وتحته نمط على فراشه فيه صورة تماثيل ← خرجت مع عثمان بن حنيف نعود أبا طحلة في شكوى له ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ ← هَارُونُ:

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Usman bin Hanif › Chapter · Hadith 1440

مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1441

1441 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سنان بن أبي سنان عن أبي واقد الليثي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حين أتى خيبر مر بشجرة يعلق المشركون عليها أسلحتهم يقال لها : ذات أنواط فقالوا : يا رسول الله اجعل لنا ذات أنواط فقال : الله أكبر هذا كما قال قوم موسى لموسى : { اجعل لنا إلها كما لهم آلهة } [ الأعراف : 138 ] لتركبن سنة من كان قبلكم K إسناده صحيح

حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس وقت خیبر سے آئے تو ایک درخت کے پاس سے گزرے مشرکین نے اس پر اپنا اسلحہ لٹکایا ہوا تھا، اس کو ذات انواط کہا جاتا تھا۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسولصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لیے ذات انواط میں سے حصہ بنائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ اکبر! یہ ایسے ہی کہا ہے جس قوم موسیٰ نے حضرت موسٰی علیہ اسلام سے کہا تھا: ہمارے لیے خدا بنائیں جیسے ان کے لیے خدا ہیں تم بھی پہلے لوگوں کے طریقہ پر چلو گے۔

أبي واقد الليثي ← سنان بن أبي سنان ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1441

مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1442

1442 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن عبد الله بن عثمان عن نافع بن سرجس أبي سعيد Y أنه سمع أبا واقد الليثي صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم وذكرت الصلاة عنده فقال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم أخف الناس صلاة على الناس وأدومه على نفسه

حضرت ابو واقد اللیثی رضی اللہ عنہ صحابی رسولصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس نماز کا ذکر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :حضور انورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب لوگوں کو نماز پڑھاتے تو مختصر کرتے تھے ،جب خود اپنی نماز پڑھتے تو اس کو لمبا کرتے تھے۔

نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1442

مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1443

1443 - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن عيينة عن ضمرة ابن سعيد قال : سمعة عبيد الله بن عبد الله بن عتبة يقول Y خرج عمر يوم عيد فسأل أبا واقد الليثي : بأي شيء قرأ رسول الله صلى الله عليه و سلم في هذا اليوم فقال : بـ ( قاف ) و ( اقتربت ) K إسناده صحيح

حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ عید کے دن نکلے ابو واقد اللیثی سے سوال کیا :اس دن کون سی چیز حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پڑھی تھی ؟آپ رضی اللہ عنہ نے عرض کی :سورۃ قاف اقتربت (سورۃ قمر)

خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا ← سمعة عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ← ضَمْرَةَ ابْن سَعِيدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1443

مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1444

1444 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان الكوفي ابن أخت حسين الجعفي حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن زيد بن أسلم عن ابن لأبي واقد الليثي صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أبيه أنه قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لأزواجه عام حجة الوداع : هذه ثم ظهور الحصر K إسناده صحيح

حضرت ابن ابي واقد الیثی رضی اللہ عنہ اپنے باپ کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ازواج پاک سے حجة الوداع کے سال فرمایا: بور یوں پہ جمے رہنا ،یعنی گھر کے اندر ذکر کرنا۔

لأزواجه عام حجة الوداع هذه ثم ظهور الحصر إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← ابن لأبي واقد الليثي صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ ← عبد الله بن عمر بن أبان الكوفي ابن أخت حسين الجعفي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1444

مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1445

1445 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي حدثنا عبد الصمد حدثنا حرب حدثنا يحيى حدثني إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن حريث أبي مرة أن أبا واقد حدثه قال Y بينما نحن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم إذ مر ثلاثة نفر فجاء أحدهم فوجد فرجة في الحلقة فجلس وجلس الآخر من ورائهم وانطلق الثالث فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أخبركم عن هؤلاء النفر ؟ قالوا : بلى يا رسول الله قال : أما الذي جاء فجلس فأوى فآواه الله وأما الذي جلس من ورائكم فاستحيى فاستحيى الله منه وأما الذي انطلق فرجل أعرض فأعرض الله عنه

حضرت ابو واقد الیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ تین آدمی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے گزرے ان میں سے ایک آیا اس نے حلقہ میں جگہ ، پائی۔ وہ بیٹھ گیا۔ دوسرا اس کے پیچھے بیٹھے گیا اور تیسرا چلا گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں ان تین کے متعلق بتاؤں؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیوں نہیں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ جو آیا پس وہ بیٹھ گیا اس نے جگہ بنائی تو اللہ نے اس کو جگہ دے دی اور وہ جو پیچھے بیٹھ گیا اس نے حیاء کیا۔ اللہ نے بھی اس سے حیاء کیا۔ وہ جو چلا گیا اس نے اعراض کیا اللہ نے بھی اس سے اعراض کیا۔

حريث أبي مرة ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← يَحْيَى ← حَرْبٌ ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1445

chevron_left Previous
1…587588589…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter