مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 751
751 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا إسرائيل عن سماك بن حرب عن مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : في نزل تحريم الخمر شربت مع قوم من الأنصار قبل أن تحرم فضربني رجل منهم على أنفي بلحيي جمل فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم فذكرت ذلك له فأنزل تحريم الخمر K رجاله رجال الصحيح
حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ شراب کی حرمت میرے حق میں نازل ہوئی، میں شراب کی حرمت نازل ہونے سے پہلے انصار کے ایک آدمی کے ساتھ پی رہا تھا ، ان میں سے ایک آدمی نے اونٹ کی نکیل مجھے ماری جو میرے ناک پر لگی ، میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا اور اس کا ذکر کیا تو اس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی ۔
أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 751
