Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1758

1758 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن بعجة الجهني عن عقبة بن عامر قال Y قسم رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم ضحايا فأصابني جذع فقلت : يا رسول الله إنه صار لي جذع قال : ضح به K إسناده صحيح

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے جانور تقسیم کیے مجھے جذع ملا ( یعنی سال سے کم بکری کا بچہ )۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے لیے جذع ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی قربانی کر لے ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← بَعْجَةَ الْجُهَنِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1758

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1759

1759 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا أبو عاصم الضحاك بن مخلد عن حيوة بن شريح عن خالد بن عبيد عن مشرح عن عقبة بن عامر الجهني Y عن النبي رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من تعلق تميمة فلا أتم الله عليه ومن تعلق ودعة فلا ودع الله له

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے تعویذ لٹکایا اللہ عزوجل اس کو مکمل نہ کرے‘ جس نے ودعہ لٹکایا‘ اللہ عزوجل اس کو آرام نہ دے۔

النبي رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← مِشْرَحٍ، ← خالد بن عبيد ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1759

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1760

1760 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا هشام عن قتادة عن قيس الجذامي عن عقبة بن عامر قال Y قال رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أعتق رقبة مؤمنة فهي فداؤه من النار K رجاله ثقات إلا أنه منقطع

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مومن غلام آزاد کیا وہ اس کے لیے جہنم سے فدیہ ہو جائے گا۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← قَيْسٍ الْجُذَامِيِّ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1760

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1761

1761 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا حبان حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن حرملة أن رجلا من الاسكندرية من همدان حدثه يقال له أبو علي قال Y جرجنا في سفر ومعنا عقبة بن عامر فقلنا له : صل بنا رحمك الله فقال : لا أفعل سمعت رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أم الناس فأصاب الوقت وأتم الصلاة فله ولهم ومن انتقص من ذلك شيئا فعليه ولا عليهم K إسناده صحيح

حضرت عبدالرحمٰن بن حرملہ سے روایت ہے کہ اسکندریہ سے ہمدان نام کا آدمی بیان کرتے ہیں‘ اس کو ابو علی کہا جاتا تھا‘ وہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں تھے‘ ہمارے ساتھ عقبہ بن عامر بھی تھے‘ ہم نے ان کو کہا: ہم کو نماز پڑھائیں! اللہ آپ پر رحم کرے! حضرت عقبہ بن نے فرمایا: میں ایسے نہیں کروں گا، میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس نے لوگوں کی امامت کروائی وقت پر اور مکمل نماز پڑھائی تو امامت کروانے اور پڑھنے والوں کے لیے ثواب ہے‘ جس نے اس میں کوئی کمی پیشی کی تو امامت کروانے والے کو گناہ ہو گا‘ جنہوں نے پڑھی پر ان پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← زُهَيْرٍ ← حِبَّانُ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1761

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1762

1762 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن ابن إسحاق قال : حدثني يزيد بن أبي حبيب عن عبد الرحمن بن شماسة التجيبي عن عقبة بن عامر قال Y سمعت رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يحل لامرئ مسلم أن يخطب على خطبة أخيه حتى يترك ولا يبيع على بيعه حتى يترك K إسناده صحيح

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان مرد کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی کے منگنی کے پیغام پر پیغام بھیجے یہاں تک وہ بھائی چھوڑ دے کوئی مسلمان اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے۔

رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ التُّجِيبِيِّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1762

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1763

1763 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبدالله بن يزيد حدثنا حيوة حدثنا أبو عقيل عن ابن عمه عن عقبة بن عامر Y أنه خرج مع رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزوة تبوك فجلس رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما يحدث أصحابه فقال : من قام إذا استقبلته الشمس فتوضأ فأحسن وضوءه ثم قام فصلى ركعتين غفر له خطاياه وكان كما ولدته أمه K إسناده ضعيف

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوہ تبوک کی طرف نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بات اپنے صحابہ کو بتانے لگے۔ جو کھڑا ہوا جب سورج ڈھل گیا اس نے وضوء کیا اور اچھا وضو کیا پھر کھڑا ہوا دو رکعت نماز (نفل) پڑھی اس کی غلطیاں معاف کر دی جائیں گی ۔ اسی طرح جیسے آج ہی اس کی ماں نے اس کو پیدا کیا۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← ابن عمه ← أَبُو عَقِيلٍ ← حَيْوَةُ، ← عبدُاللهِ بن يزيدَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1763

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1764

1764 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا حرملة بن عمران عن أبي عشانة عن عقبة بن عامر Y أن رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من كانت له ـ أو كان له ـ ثلاث بنات فصبر عليهن فأطعمهن وسقاهن وكساهن من جدته كن له حجابا من النار K إسناده صحيح

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کی تین بیٹیاں ہوں وہ ان پر صبر کرے‘ ان کو کھلائے اور پلائے اور ان کو نئے کپڑے پہنائے تو یہ بچیاں اس کے لیے جہنم کا پردہ ہو جائیں گی۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أبي عشانة ← حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1764

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1765

1765 - حدثنا أيو خيثمة حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا سعيد بن أبي أيوب حدثني عبد الله بن الوليد عن أبي الخير عن عقبة Y أن رسول الله رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن كان في شيء شفاء ففي شرطة حجام أو شربة من عسل أو كية نار تصيب الداء وأنا أكره الكي ولا أحبه

حضرت عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کسی چیز میں شفاء ہے تو پچھنا لگوانے میں یا شہید پینے میں یا داغ لگوانے میں‘ میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں‘ اس کو پسند نہیں کرتا ہوں ۔

عُقْبَةَ ← أَبِي الْخَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أيو خيثمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1765

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1766

1766 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا ابن المبارك عن حرملة بن عمران عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير عن عقبة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الرجل في ظل صدقته حتى يقضي بين الناس ـ أو قال : حتى يقتص بين الناس ـ وكان أبو الخير لا يأتي عليه يوم إلا تصدق فيه بشيء ولو كعكة ولو بصلة K إسناده صحيح

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے صدقہ کے سایہ میں ہوتا ہے یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا یا لوگو کے درمیان قصاص لیا جائے ۔حضرت ابو خیر فرماتے ہیں مجھ پر کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جس دن میں نے صدقہ نہ ادا کیا ہو ۔ اگرچہ آٹے، شکر اور گھی سے بنی ہوئی روٹی کا ٹکڑا اگرچہ پیاز کا حصہ ہی کیوں نہ ہو ۔

عُقْبَةَ ← أَبِي الْخَيْرِ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1766

مسند أبي يعلى · مسند عقبة بن عامر الجهني ‹ مسند عقبة بن عامر الجهني · حديث 1767

1767 - حدثنا أبو همام حدثنا محمد بن شعيب بن شابور أخبرني أبو عمرو يحيى بن الحارث الذماري أنه سمع القاسم أبا عبد الرحمن مولى يزيد بن معاوية بن أبي سفيان يرفع الحديث إلى عقبة Y عن رسول الله قال : من صام يوما في سبيل الله باعد الله منه جهنم مسيرة عام K إسناده صحيح

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک روزہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے رکھا اللہ عزوجل اس کو جہنم سے ایک سو سال کی مسافت تک دور کر دے گا۔

أبو عمرو يحيى بن الحارث الذماري أنه ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ، ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba bin Amer al-Juhani › Chapter · Hadith 1767

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter