Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1702

1702 - حدثنا زكريا بن يحيى حدثنا يحيى بن زكريا قال : حدثني أبو يعقوب الثقفي عن يونس بن عبيد مولى محمد بن القاسم قال Y أرسلني محمد بن القاسم إلى البراء بن عازب أسأله عن راية رسول الله صلى الله عليه و سلم ما كانت ؟ قال : كانت سوداء مربعة من نمرة K إسناده فيه ضعف

یونس بن عبید مولیٰ قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ مجھے قاسم نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف بھیجا کہ میں ان سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے کے متعلق پوچھوں کہ وہ کیسا تھا؟ تو حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کالا چوکور دار تھا۔

كانت سوداء مربعة من نمرة إسناده فيه ضعف ← راية رسول الله صلى الله عليه و سلم ما كانت ← أرسلني محمد بن القاسم إلى البراء بن عازب أسأله ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ ← أَبُو يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ← يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى

Hadith 1702

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1703

1703 - حدثنا زكريا بن يحيى حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن البراء قال Y كان فيما اشترطوا على النبي صلى الله عليه و سلم ألا يدخلوا مكة [ إلا ] بجلبان السلاح [ قال : وما جلبان السلاح ] ؟ قال : القراب وما فيه K إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مشرکین نے شرط لگائی کہ وہ مکہ داخل نہیں ہوں گے مگر ہتھیار غلاف میں ڈال کر‘ عرض کی : جلبان سلاح کیا ہے؟ فرمایا: غلاف اور جو غلاف میں ہوتا ہے۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى

Hadith 1703

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1704

1704 - حدثنا جعفر بن حميد الكوفي حدثنا عبيد الله بن إياد عن أبيه عن البراء قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كيف تقولون بفرح رجل انفلتت منه راحلته تجر زمامها بأرض قفر ليس بها طعام ولا شراب وعليها له الطعام والشراب فطلبها حتى شق عليه ثم مرت بجذل شجرة فتعلق زمامها فوجدها متعلقة به ؟ قلنا : شديدا يا رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم لله أشد فرحا بتوبة عبده من الرجل براحلته K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کیا کہتے ہو ایسے آدمی کی خوشی پر جس کی سواری اس سے اپنی لگام چھڑا کر جنگل میں بھاگ جائے‘ اس کے لیے وہاں کھانے اور پینے کے لیے کوئی شی نہ ہو اس کا کھانا پینا اس کی سواری پر ہو اور وہ اس کو تلاش کرتا ہوا تھک جائے پھر وہ اونٹنی ایک درخت کی جڑ پر سے گزری تو اس کی نکیل اس میں اٹک گئی‘ وہ اسے اس کے ساتھ لٹکی ہوئی پائے؟ ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ! وہ بڑا خوش ہو گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل اپنے بندے کی توبہ سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا آدمی اپنی سواری کو پانے پر خوش ہوتا ہے۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِيهِ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِيَادٍ ← جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ الْكُوفِيُّ،

Hadith 1704

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1705

1705 - حدثنا محرز بن عون حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن البراء قال Y ما رأيت أحدا في حلة حمراء أجمل من رسول الله صلى الله عليه و سلم مترجلا كان له شعر قريب من أذنيه أو قال منكبيه . الشك من محرز K إسناده ضعيف

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہم نے سرخ حلہ میں اور کنگھی کیے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوبصورت نہیں دیکھا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک کندھوں کے قریب تک تھے۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ،

Hadith 1705

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1706

1706 - حدثنا زياد بن أيوب حدثنا أبو يحيى الحماني حدثنا مالك بن مغول و الحسن بن عمارة و فطر عن إسماعيل بن رجاء عن أوس بن ضمعج عن البراء بن عازب قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : زينوا القرآن بأصواتكم K إسناده حسن

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ نے فرمایا: قرآن کو خوبصورت آوازوں کے ساتھ مزین کرو۔

زينوا القرآن بأصواتكم إسناده حسن ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← اَوْسِ بْنِ ضَمْعَجٍ ← اِسْمَاعِیْلَ بْنِ رَجَاءٍ، ← مالك بن مغول و الحسن بن عمارة و فطر ← أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Hadith 1706

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1707

1707 - حدثنا جعفر بن حميد الكوفي حدثنا عبيد الله بن إياد عن أبيه عن البراء بن عازب قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سجدت فضع كفيك وارفع مرفقيك K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تُو سجدہ کرے تو اپنی ہتھیلیاں رکھ اور اپنی کہنیوں کو اٹھا کر رکھ ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِيهِ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِيَادٍ ← جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ الْكُوفِيُّ،

Hadith 1707

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1708

1708 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا إسحاق بن منصور عن أبي رجاء الخراساني : عبد الله بن واقد عن محمد بن مالك قال Y رأيت على البراء خاتما من ذهب فقيل له من أجله قال : قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم ففضل هذا الخاتم فقال : من ترون أحق بهذا ؟ ثم قال : ادن يا براء فألبسني في إصبعي وقال : البس ما كساك الله ورسوله

حضرت محمد بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے (ہاتھ ) پر سونے کی انگوٹی دیکھی آپ سے عرض کیا گیا: کس وجہ سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال تقسیم کیا یہ انگوٹی بچ گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کا حق دار کس کو خیال کرتے ہو؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے براء! قریب ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری انگلی میں پہنا دی اور فرمایا: اس کو پہن ! جو تجھے اللہ اور اس کے رسول نے پہنائی ہے۔

البس ما كساك الله ورسوله ← ادن يا براء فألبسني في إصبعي ← من ترون أحق بهذا ثم ← قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم ففضل هذا الخاتم ← رَأَيْتُ عَلَى الْبَرَاءِ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَقِيلَ لَهُ مِنْ أَجْلِهِ. ← مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ ← أبي رجاء الخراساني عبد الله بن واقد ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Hadith 1708

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1709

1709 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا أبو معاوية حدثنا الأعمش عن عبد الله بن عبد الله عن ابن أبي ليلى عن البراء قال Y الغنم بركة K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بکری میں برکت ہے۔

الغنم بركة إسناده صحيح ← الْبَرَاءِ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Hadith 1709

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1710

1710 - حدثنا محمد بن بشار حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي إسحاق الهمداني قال : سمعت البراء بن عازب قال Y لما أقبل رسول الله صلى الله عليه و سلم من مكة إلى المدينة تبعه سراقة بن جعشم فدعا عليه رسول الله صلى الله عليه و سلم فساخت به فرسه فقال : ادع الله لي ولا أضرك فدعا له فعطش رسول الله صلى الله عليه و سلم فمروا براع فقال أبو بكر الصديق : فأخذت قدحا فحلبت في كثبة من لبن فأتيته فشرب ثم شرب حتى رضيت K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے مدینہ شریف کی طرف ہجرت کر رہے تھے تو سراقہ بن جعشم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیچھا کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے خلاف دعا کی۔ اس کا گھوڑا زمین میں دھنسا دیا۔ سراقہ نے عرض کی: میرے لیے اللہ سے دعا کیجئے! میں آپ کو نقصان نہیں دوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے دعا کی ۔ پس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاس لگی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چراوہے کے پاس سے گزرے ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ایک پیالہ لیا اس میں بکری کا دودھ دھوا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوش کیا پھر نوش کیا یہاں تک کہ میں خوش ہو گیا ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

Hadith 1710

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1711

1711 - حدثنا محمد بن بشار حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة ورجل آخر عن البراء قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا أراد أن ينام توسد يمينه ويقول : اللهم قني عذابك يوم تجمع عبادك K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو آپ دائیں ہاتھ کو تکیہ بناتے اور دعا پڑھتے : اے اللہ! اپنے عذاب سے بچا جس دن تُو اپنے بندوں کو جمع کرے گا ۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں: ابو اسحاق نے فرمایا اور ابو احوص نے فرمایا: جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔

الْبَرَاءِ، ← أبي عُبَيْدَة وَرجل آخر ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

Hadith 1711

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1712

1712 - قال شعبة : قال أبو إسحاق : وقال أبو الأحوص Y يوم تبعث عبادك

أبو إسحاق وقال أبو الأحوص يوم تبعث عبادك ← شُعْبَةُ،

Hadith 1712

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1713

1713 - حدثنا محمد بن بشار حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي إسحاق قال : سمعت البراء قال Y لما صالح رسول الله صلى الله عليه و سلم أهل مكة كتب علي بينهم كتابا فكتب : محمد رسول الله فقال المشركون : لا تكتب : محمد رسول الله لو كنت رسول الله لم نقالتك قال لعلي : امحه فقال علي : ما أنا بالذي أمحوه فمحاه رسول الله صلى الله عليه و سلم بيده فصالحهم على أن يدخلها هو وأصحابه ثلاثة أيام ولا يدخلها إلا بجلبان السلاح فسألوه : ما جلبان السلاح ؟ قال : القراب وما فيه K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مکہ سے صلح کی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کے درمیان معاہدہ لکھا۔ لکھا: محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مشرکین کہنے لگے: محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نہ لکھیں اگر آپ کو اللہ کا رسول مانتے ہوتے تو ہم آپ سے لڑائی کیوں کرتے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اس کو مٹا دو! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : میں اس کو نہیں مٹاؤں گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس کو مٹایا اور ان سے صلح کی ۔ اس بات پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ تین دن داخل نہیں ہوں گے، نہ وہ داخل ہوں گے مگر ہتھیار غلاف میں ڈال کر۔ انہوں نے پوچھا: جلبان سلاح سے مراد کیا ہے؟ فرمایا : غلاف اور جو غلاف میں ہے ۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

Hadith 1713

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter